مصنوعی ذہانت اور اسمارٹ ٹریفک سسٹم : بدلتی دنیا کا نیا رخ

بڑے شہروں کی ترقی کے ساتھ ایک مسئلہ تقریباً ہر ملک میں مشترک ہے ۔ ٹریفک جام۔ سڑکوں پر گاڑیوں کی بڑھتی ہوئی تعداد نہ صرف لوگوں کا قیمتی وقت ضائع کرتی ہے بلکہ ایندھن کے استعمال، فضائی آلودگی اور معاشی نقصان میں بھی اضافہ کرتی ہے۔ دنیا بھر کے شہر اس مسئلے کے حل […]

چائنا انٹرنیشنل سپلائی چین ایکسپو: عالمی تجارت کو جوڑنے والا ایک منفرد پلیٹ فارم

عالمی معیشت میں سپلائی چین کو ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت حاصل ہے۔ خام مال سے لے کر تیار مصنوعات تک، ہر مرحلہ ایک دوسرے سے جڑا ہوتا ہے۔ گزشتہ چند برسوں میں عالمی وبا، جغرافیائی کشیدگی اور تجارتی رکاوٹوں نے دنیا کو یہ احساس دلایا کہ مضبوط اور مستحکم سپلائی چین کے بغیر اقتصادی […]

یاژو بے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی سٹی

چین کے جنوبی صوبے ہائینان کا شہر سانیا دنیا بھر میں اپنے خوبصورت ساحلوں ، گرم موسم اور سیاحت کے لیے مشہور ہے، مگر گزشتہ چند برسوں میں اس شہر نے ایک نئی شناخت بھی حاصل کی ہے۔ اب سانیا صرف تفریح اور سیاحت کا مرکز نہیں رہا بلکہ یہ سائنس، تحقیق اور جدید ٹیکنالوجی […]

وو ژی چو آئی لینڈ ؛چین کا مالدیپ

چھٹے ایشین بیچ گیمز کے لئے میں چین کے صوبے ہائینان کے شہر سانیا میں موجود ہوں ۔یہ شہر سیاحتی اعتبار سے دنیا بھر میں جانا جاتا ہے خاص طور پر اپنے ساحلوں کی وجہ سے۔یہاں ہوا میں نمی ہر دم آپ کو یہ احساس دلاتی ہے کہ ساحل کی لہریں آپ سے دور نہیں […]

چین کا قومی ہفتہ مطالعہ

چین میں کتب بینی کو محض ایک ذاتی عادت نہیں بلکہ ایک اجتماعی ثقافتی رجحان کی صورت بنا نے کی کوششیں ہر گزرتے وقت کے ساتھ بڑھتی جا رہی ہیں ۔ حالیہ برسوں میں اس رجحان کو مزید مضبوط بنانے کے لیے ریاستی سطح پر بھرپور اقدامات کیے گئے ہیں، جن میں 20 سے 26 […]

خودمختار روبوٹس کا خواب حقیقت کے قریب

چین میں روبوٹکس کی دنیا ایک نئے مرحلے میں داخل ہو چکی ہے، جہاں محض مشینیں بنانے کے بجائے انہیں "سمجھنے ” اور خود فیصلہ کرنے کے قابل بنانے پر توجہ دی جا رہی ہے۔ اس میدان کو مادی ذہانت (Embodied Intelligence) کہا جاتا ہے، یعنی ایسی مصنوعی ذہانت جو صرف اسکرین یا سافٹ ویئر […]