”کیا دنیا ایک اور سرد جنگ کی متحمل ہو سکتی ہے؟
عالمی افق پردہائیوں سے حکمرانی کرنے والے امریکہ کو چائنہ کی معاشی پالیسیوں نے تشویش میں مبتلا کر دیا ہے، چین کے وسیع ہوتے اقتصادی دائرہ کار سے جہاں امریکہ عالمی اجارا داری چھن جانے کے خوف کا شکار ہے وہیں ٹرمپ انتظامیہ کی پالیسی اس بات کی نشاندہی کر رہی ہیں کہ امریکہ چین […]
امریکہ کی پلان “ون” اور پلان “ٹو” کے تحت چین تک زمینی رسائی…
پانچ اگست 2019 تاریخ میں ایک سیاہ دور کے آغاز کے لئے ایک سیاہ دن کے طور پر جانا جائے گا جب ہندوستان نے اپنی فوج کے اضافی دستوں کو مقبوضہ کشمیر میں داخل کیا اور کشمیر کی خصوصی حیثیت کو ختم کیا۔ ستر سال سے زائد کا وقت بیت چکا ہے جب کشمیر میں […]