آڈیو لیکس تحقیقات : جوڈیشل کمیشن کا ،کارروائی پبلک کرنےکا اعلان

اسلام آباد: آڈیولیکس کی تحقیقات کے لیے قائم جوڈیشل کمیشن نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں کارروائی کا آغاز کر دیا، کمیشن نے کارروائی پبلک کرنےکا اعلان کردیا۔ اٹارنی جنرل عثمان منصور اعوان کمیشن میں پیش ہوگئے، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سوال کیا کہ کمیشن کس قانون کے تحت تشکیل دیا گیا […]

الیکشن میں تاخیر کیس، لارجر بینچ کا حصہ بنانے کیلئے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے مشورہ نہیں کیا گیا

الیکشن میں تاخیر کیس، لارجر بینچ کا حصہ بنانے کیلئے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے مشورہ نہیں کیا گیا اسلام آباد !�� پنجاب اور خیبرپختونخوا میں صوبائی اسمبلیوں کی نشستوں پر انتخابات میں تاخیر کے معاملے پر سماعت کرنے والے لارجر بینچ کے قیام سے قبل سپریم کورٹ کے پونی جج، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ […]

حکومت چاہتی عوام جمہوریت کو شیطانی نظام سمجھنے لگیں : جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

صُبح گیارہ بجکر دس منٹ پر سُپریم کورٹ پہنچا تو سیدھا پریس روم چلا گیا۔ وہاں ساتھی صحافیوں سے گپ شپ کے بعد گیارہ بجکر پچیس منٹ پر کورٹ روم نمبر تین آگیا۔ آج چاروں صوبوں اور اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق کیس کی سماعت جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں جسٹس […]

حکومت مُجھے اُڑا دینے کے لیے مُناسب وقت کا انتظار کررہی تھی : جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

گیارہ بجکر پچیس منٹ پر کمرہِ عدالت میں داخل ہوا تو جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اپنی اہلیہ سرینا عیسیٰ اور بیٹی کے ساتھ بیٹھے ہوئے تھے جبکہ مسز سرینا عیسیٰ کی ایف بی آر میں معاونت کرنے کے بعد اب جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو بھی دلائل میں اسسٹ کرنے والے نوجوان وکیل کبیر ہاشمی […]

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اپنے مُقدمہ میں خود دلائل دینے فُل کورٹ کے سامنے پیش

پہلے صُبح آٹھ بجکر پچاس منٹ پر سُپریم کورٹ آیا تھا اور نو بجکر چالیس منٹ پر سینیٹ الیکشن سے متعلقہ صدارتی ریفرنس پر سُپریم کورٹ کے پانچ رُکنی بینچ کی رائے سُن کر جلدی جلدی وی لاگ ریکارڈ کرکے کولیگ عادل علی کے ساتھ تقریباً گاڑی دوڑاتا ہوا دفتر واپس پہنچا تھا۔ اب دوبارہ […]

میرے خلاف حُکم غیر آئینی، غیر قانونی اور عدالتی نظیر کے خلاف ہے۔ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

وزیراعظم عمران خان کے مُقدمات سُننے سے روکنے کے لیے سُپریم کورٹ کے چار ججز بشمول چیف جسٹس گلزار احمد کے تحریری حُکمنامہ کے خلاف جسٹس قاضی فائز عیسی نے اختلافی نوٹ جاری کردیا ہے۔ جسٹس قاضی فائز عیسی کا اختلافی نوٹ جہاں سُپریم کورٹ کے غیر معمولی حُکمنامہ کو آئین ، قانون اور سُپریم […]

سُپریم کورٹ غیر معمولی تناؤ اور ججز میں اختلافِ رائے کے ساتھ سماعت

آج بارہ پچپن پر سُپریم کورٹ پہنچا تو داخلی دروازے پر انگریزی روزنامہ ایکسپریس ٹربیون سے وابستہ سینئر صحافی حسنات ملک سے مُلاقات ہوگئی۔ ہم دونوں کل ہوئی سماعت پر گفتگو کرتے کورٹ روم نمبر ون پہنچے، جہاں وزیراعظم کے سینیٹ الیکشن سے قبل پی ٹی آئی کے اراکینِ اسمبلی کو ترقیاتی فنڈز جاری کرنے […]

سابق چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کا خفیہ طور پر ریفرنس کے بارے میں بتانے کا مقصد میرا استعفیٰ لینا تھا۔ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے فُل کورٹ آرڈر اور تفصیلی فیصلے کے خلاف نظرِ ثانی کی اپیل میں 31 صفحات پر مُشتمل اضافی دلائل جمع کروائے ہیں۔ اِس نئی دستاویز میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے بڑے بڑے اِنکشافات کرتے ہوئے جہاں اپنے خلاف دائر ہونے والے ریفرنس کے مُحرکات سامنے لائے ہیں وہیں سُپریم […]

عمران خان کی غیرتصدیق شُدہ منی ٹریل ماننے والی سُپریم کورٹ نے میری تصدیق شُدہ دستاویزات کیوں نہ مانی؟ سرینا عیسیٰ

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ سرینا عیسیٰ نے فُل کورٹ کے اُنیس جون 2020 کے آرڈر کے خلاف نظرِثانی اپیل میں پینتالیس صفحات پر مُشتمل اضافی تحریری دلائل اور گراونڈز پر مشتمل سُپریم کورٹ میں جمع کروا دی۔ اضافی گراونڈز اور دلائل کی وجہ مسز سرینا عیسیٰ نے مُختصر حُکمنامہ کے 127 دن کے […]

کیونکہ میں آئی جی کو اُس کے بیڈ روم سے اغوا نہیں کروا سکتی تو مُجھے خود تھانے جانا پڑا۔ مسز سرینا عیسیٰ

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ سرینا عیسیٰ صدرِ مُملکت عارف علوی کے نام ایک دھماکہ خیز کُھلے خط میں بہت سے سوال اُٹھاتے ہوئے سابق چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ اور آئین شِکن غدار آمر جنرل مُشرف کی نیب کے پراسیکیوٹر سے سُپریم کورٹ کے جج تک پہنچنے والے جسٹس ریٹائرڈ عظمت سعید شیخ […]