میری بھی ایک ٹیپ نکلی تھی
یہ اس زمانے کی بات ہے جب محترمہ بے نظیر بھٹو وزیر اعظم تھیں اور آج کے وزیر اعظم شہباز شریف اڈیالہ جیل راولپنڈی میں قید تھے۔ جیل میں ان سے ملاقات کرنا بہت مشکل تھا، صرف خاندان کے لوگ ہی ملاقات کر سکتے تھے۔ ان کے ایک کزن شاہد شفیع کی مجھ سے کافی […]
بے ادبی کا میلہ
بے ادبی اور گستاخی میں ایک معمولی سا فرق ہے۔ یہ فرق مجھے لاہور میں منعقد ہونے والے پاکستان لٹریچر فیسٹیول میں سمجھ آیا۔ یہاں ہمارے بزرگ اہل فکر و دانش حکمرانوں کے بارے میں ہلکی پھلکی بے ادبی کرتے رہے لیکن نوجوان گستاخیوں پر اترے ہوئے تھے۔ اس ادبی میلے میں ایک طرف تو […]
سب سے بڑا المیہ
پاکستان کا آئین دو مرتبہ پامال کرنے والے فوجی حکمران جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف اپنا آخری وقت پاکستان میں نہ گزار سکے ۔سات فروری کوکراچی میں ان کی اعلیٰ فوجی اعزاز کے ساتھ تدفین، ہمیں بہت کچھ سوچنے اور سمجھنے کا موقع دے رہی ہے۔ اس تدفین میں پہلا سبق تو یہ ہے کہ جرنیل […]
جیل بھرو تحریک
دنیا آگے کی طرف جا رہی ہے لیکن پاکستان کا حکمران طبقہ ہمیں پیچھے کی طرف لے جا رہا ہے۔ پاکستان کے پہلے فوجی ڈکٹیٹر جنرل ایوب خان نے سیاسی مخالفین کو ڈرانے دھمکانے کے لئے بڑی بڑی مونچھوں والے ملک امیر محمد خان کو گورنر پنجاب بنایا تھا۔ یہ گورنر صاحب نواب آف کالا […]
اندر سے خطرہ؟
کیا آپ جانتے ہیں کہ 2023ء میں آئین پاکستان کی منظوری کے پچاس سال مکمل ہو رہے ہیں؟ یہ آئین 10اپریل 1973ءکو منظور ہوا اور 14اگست 1973ء کو نافد العمل ہوا۔گزشتہ پچاس سال کے دوران اس آئین کو تین مختلف مواقع پر فوجی ڈکٹیٹروں نے توڑا لیکن یہ آئین تینوں مرتبہ بحال ہوگیا۔تین مرتبہ اس […]
بہت مشکل میں ہوں
ہم بہت ہی مشکل دور سے گزر رہے ہیں۔ مرزا غالب زندہ ہوتے تو یہ کبھی نہ کہتے کہ’’ مشکلیں مجھ پر پڑیں اتنی کہ آساں ہوگئیں‘‘۔ آج کے دور کی مشکلیں تو ناقابل بیان ہو چکی ہیں۔ آج کل مجھے سب سے بڑی مشکل یہ ہے کہ تحریک انصاف، مسلم لیگ ن اور پیپلز […]
جنگل کا قانون
تیز بارش کی آواز سے اچانک آنکھ کھل گئی۔ وقت دیکھا تو صبح کے پانچ بج رہے تھے لحاف کے اندر سردی محسوس ہو رہی تھی پہلو بدلا تو سر ایک بھاری بھر کم کتاب سے ٹکرا گیا گزشتہ رات یہ کتاب پڑھتے پڑھتے میں سو گیا تھا ،اس کتاب کے ایک باب میں دل […]
ناقابلِ معافی
خان صاحب کے تازہ سرپرائز نے مجھے صدمے سے دو چار کردیا ہے۔ عمران خان نے اسلام آباد کی ایک عدالت میں یہ اعتراف کیا ہے کہ ماضی میں شوکت خانم میموریل کینسر اسپتال کے لئے دیئے گئے عطیات کی رقم میں سے تیس لاکھ ڈالر کو ایک پرائیویٹ ہائوسنگ سکیم میں سرمایہ کاری کے […]
تھوڑی سی سچائی
کہانی تو ابھی شروع ہوئی ہے۔ ایک نامکمل کہانی نے اتنا ہنگامہ کھڑا کردیا ہے۔ جب یہ کہانی انجام کو پہنچے گی تو کیا ہوگا؟ اس کہانی کے دو مرکزی کردار آج کل ایک دوسرے کے بارے میں تھوڑا تھوڑا سچ بول رہے ہیں۔ دونوں نے پورا سچ بول دیا تو پھر دونوں ہی بڑی […]
جمہوریت یا مارشل لا؟
نصف صدی کا قصہ ہے دوچار برس کی بات نہیں۔ 20 دسمبر 1972کو پنجاب اسمبلی کے عقب میں کوپر روڈ پر اس وقت کی حکمران جماعت پیپلز پارٹی کے کارکنوں نے اپوزیشن کی ایک توانا آواز، خواجہ محمد رفیق کے سینے پر گولیاں برسا کر انہیں خاموش کر دیا۔ خواجہ محمد رفیق کی وقت کے […]