اگر عمران خان دوبارہ وزیراعظم بن گئے!
سوال ہی سوال۔ جدھر بھی جائو لوگ پوچھتے ہیں کہ پاکستان میں ہیجان اور بے یقینی کب ختم ہوگی؟ مہنگائی کب قابو میں آئیگی؟ دہشت گردی پھر سے کیوں شروع ہوگئی؟ پاکستان کا کیا بنے گا؟ اکثر لوگ اپنے سوال کے بعد اپنی پسند کا جواب سننا چاہتے ہیں۔ پسند کا جواب نہ ملے تو […]
کون کون نقصان اٹھائے گا؟
اس کھیل میں کچھ بھی نیا نہیں صرف کردار بدل چکے ہیں ۔پاکستان کے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں اسمبلی توڑنے اور پھر اسے بحال کرانے کے کھیل کا آغاز پاکستان بننے کے 16ماہ بعد ہی ہو گیا تھا۔ بانی پاکستان قائد اعظم ؒ محمد علی جناح کی وفات کو صرف چار ماہ گزرے […]
یہ مذاق بند کیجئے!
یو ٹرن لینےمیں جناب عمران خان کا کوئی ثانی نہیں، خان صاحب کسی بھی وقت پنجاب کے سب سے بڑے ڈاکو کو پنجاب کا وزیر اعلیٰ بنا سکتے ہیں۔ وہ بلاجھجک پاکستان کے سب سے بڑے جمہوریت پسند آرمی چیف کو میر جعفر بھی قرار دے سکتے ہیں لیکن کیا پاکستان کی سیاست میں صرف […]
آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا
آج کل کچھ سیاستدانوں کے بیانات ہمیں بار بار میر تقی میر کی یاد دلاتے ہیں۔ تحریک انصاف کے رہنما جناب فواد چودھری نے فرمایا ہے کہ عمران خان نے پاکستان کو مارشل لاءسے بچا لیا۔ دلیل یہ دی کہ اگر عمران خان صدر عارف علوی کو نئے آرمی چیف کی تقرری کے نوٹیفیکیشن پر […]
اُمید سے بھرپور اردو کانفرنس
پاکستان کی بڑی اکثریت اپنے مستقبل کے بارے میں پریشان اور مضطرب ہے۔ ان دنوں یہ اضطراب عروج پر ہے لیکن مجھ ناچیز کو اس اضطراب اور بے قراری میں وہ طاقت نظر آ رہی ہے جو پاکستان کو بہت آگے لے جا سکتی ہے۔ آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیراہتمام پندرہویں عالمی اردو […]
آگ ایسی لگائی مزا آ گیا
آرمی بینڈ کی خوبصورت دھنیں بج رہی تھیں۔پاکستان آرمی کی کمان میں تبدیلی کی تقریب شروع ہو چکی تھی ۔صحافیوں کے انکلوژر میں ڈاکٹر شاہد مسعود کو دیکھ کر مجھے بہت سے واقعات یاد آنے لگے۔ یہ وہ واقعات ہیں جو ان چھ برسوں میں پیش آئے جب جنرل قمر جاوید باجوہ پاکستانی فوج کے […]
بے بس پارلیمینٹ کا نوحہ
کئی حکومتیں آئیں اور چلی گئیں، کئی آرمی چیف آئے اور چلے گئے لیکن لاپتہ افراد کا مسئلہ حل ہونے کی بجائے پہلے سے زیادہ پیچیدہ ہو چکا ہے۔ جنرل قمر جاوید باجوہ 2016ءمیں آرمی چیف بنے تو انہوں نے ایک دفعہ نہیں بلکہ کئی دفعہ لاپتہ افراد کا مسئلہ حل کرنے کے عزم کا […]
نئے آرمی چیف سے واحد توقع
یہ اسلام آباد کی ایک سرد شام تھی، ایک مغربی سفارتکار کے ڈرائنگ روم میں مجھ سے ایسا سوال پوچھا گیا کہ سرد موسم میں مجھے ماتھے پر پسینہ محسوس ہونے لگا۔ اس محدود سی محفل میں تین سیاستدان، تین مختلف ممالک کے سفارتکار اور یہ خاکسار موجود تھا۔ ایک یورپی ملک کے سفیر نے […]
لفافہ اعظم؟
دنیا کے مطلوب ترین شخص کی کلائی پر بندھی گھڑی میری توجہ کا مرکز بن چکی تھی ۔ یہ 1998ء کا موسم گرما تھا، اسامہ بن لادن نے امریکہ پر حملوں کا فتویٰ جاری کیا تھا اور کچھ پاکستانی علماء بھی اس فتوے کی حمایت کر رہے تھے۔ پاکستانی اخبارات میں بھی اس فتوے پر […]
شکریہ خان جی!
کسی کو کوئی شک تھا تو جناب عمران خان نے وہ شک بھی دور کر دیا ہے۔ سی این این کی بیکی اینڈرسن نے عمران خان سے پوچھا کہ آپ خود پر قاتلانہ حملے کا الزام تین افراد پر لگا رہے ہیں، ان تینوں کے خلاف الزام کا کوئی ثبوت آپ کے پاس ہے؟ خان […]