پھڈا کس بات کا؟
کوئی مانے یا نہ مانے، سارا پھڈا نئے آرمی چیف کی تقرری کا ہے، ایک سال پہلے یہ پھڈا اس وقت شروع ہوا جب عمران خان پاکستان کے وزیر اعظم تھے۔ وہ جنرل قمر جاوید باجوہ کو 2019ء میں تین سال کی توسیع دے چکے تھے لیکن اکتوبر 2021ء میں آئی ایس آئی کے ڈی […]
جبری پابندی کے نو ماہ کی کہانی
تاریخ اپنے آپ کو بار بار دہراتی ہے۔ جو تاریخ سے سبق نہیں سیکھتے ان کا جغرافیہ بدل جاتا ہے۔ آٹھ مارچ کو اسلام آباد میں کچھ ایسے واقعات پیش آئے، جن میں مجھ ناچیز کو ماضی کی جھلکیاں نظر آرہی تھیں۔ میں ان واقعات کے تناظر میں مستقبل کی ایک تصویر کا خاکہ بھی […]
حامد میر تقریبا یک سال بعد اسکرین پر واپس
معروف صحافی ، کالم نگار اور اینکر پرسن حامد میر تقریبا ایک برس بعد آج شام آٹھ بجے کیپیٹل ٹاک پروگرام دوبارہ شروع کریں گے . جیو نیوز کی انتظامیہ نے حامد میر کو 31 مئی 2021 کو آف اسکرین کر دیا تھا . حامد میر کو اسکرین سے آف ائیر کرنے کی خبر بھی […]
صحافیوں کے قتل کے محاسبے کا وقت آ گیا
2017 میں، ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے اپنے ایک معاون کو بتایا کہ وہ جمال خاشقجی پر “گولی کا استعمال کریں گے” اگر خاشقجی جو اس وقت جلاوطنی کی زندگی گزار رہے تھے، نے سعودی حکومت پر تنقید بند نہ کی۔ بالآخر، قاتلوں کی ایک ٹیم نے اکتوبر 2018 میں استنبول میں سعودی […]
حامد میر : جو کوئے یار سے نکلے تو سوئے دار چلے
مئی 2021 : سوشل میڈیا رحجانات کا ایک جائزہ
مئی کے مہینے میں سوشل میڈیا پر مختلف رحجانات دیکھے گئے . ٹویٹر ، فیس بک اور یو ٹیوب پر دائیں بازو کی تنظیموں نے مختلف واقعات پر مختلف ٹرینڈ بنائے . [pullquote]اسرائیل فلسطین ایشو [/pullquote] مئی میں فلسطین اسرائیل ایشو پر بہت زیادہ بات کی گئی اور کئی دن ٹاپ ٹرینڈ رہے . ان […]
ہم حامد میر ہیں۔
مجھ سے کسی نے پوچھا کہ تم حامد میر کا اتنا احترام کیوں کرتے ہو؟۔ باقی اینکرز کے حوالہ سے تمہاری رائے مختلف کیوں ہے؟۔ میں نے کہا اس کی بہت سی وجوہات ہیں۔۔ مثلاً جس حامد میر کو میں جانتا ہوں وہ ایک مختلف انسان ہے۔ میں انہیں اینکر کی طرح نہیں بلکہ ایک […]
حامد میر کا پروگرام کیوں بند کیا ، جیو نیوز نے اپنا موقف دے دیا
سول سوسائٹی اورمیڈیا حقوق کی تنظیموں کی جانب سے صحافی اسد طور پر نامعلوم افراد کے حملے کیخلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں جیو کے سینئر اینکر حامد میر نے تقریر کی جس کے نتیجے میں معاشرے کے مختلف حلقوں کا شدید ردعمل سامنے آیا۔ ہم ایڈیٹوریل کمیٹی اور وکلاء کے ساتھ اس صورتحال […]
تھینک یو مسٹر بوزکر!
طویل عرصے کے بعد ایوان صدر جانا ہوا۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر وولکن بوزکر کے اعزاز میں صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کی طرف سے عشائیہ تھا اور اس عشائیے سے قبل معزز مہمان کو ہلال پاکستان دیئے جانے کی تقریب بھی تھی ۔میں وولکن بوزکر کو صرف قریب سے ایک نظر […]
حامد میر پر کیپیٹل ٹاک پروگرام کرنے پر پابندی عائد
گذشتہ بیس برس سے جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک کے میزبان حامد میر پر دوسری بار پابندی عائد کر دی گئی ۔ پہلی پابندی ان پر سابق آمر پرویز مشرف کے دور میں عائد کی گئی تھی. جیو نیوز نے اپنے معروف پروگرام کیپیٹل ٹاک کے اینکر پرسن حامد میر پر پابندی عائد کر […]