بائیو گیس: موسمیاتی تبدیلی کے چیلنجز سے نمٹنے کا ماحول دوست ذریعہ
خیبرپختونخوا کے ضلع لوئر دیر کے رہائشی ارشاد الحق، جن کے گھر میں قدرتی گیس کی سہولت میسر نہیں، اپنی توانائی کی ضروریات پوری کرنے کے لیے ایک جدید اور ماحول دوست طریقہ استعمال کر رہے ہیں۔ وہ جانوروں کے فضلے سے بائیو گیس تیار کرتے ہیں۔ ارشاد الحق روزانہ جانوروں کا فضلہ جمع کرکے […]
خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے امکانات
اسلام آباد کے حکومتی ذرائع کے مطابق، وفاقی کابینہ کی اکثریت نے خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے نفاذ کی حمایت کی ہے۔ حکومت نے گورنر راج نافذ کرنے سے قبل پیپلز پارٹی، قومی وطن پارٹی، اور عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) سے مشاورت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ […]
مصنوعی ذہانت, موسمیاتی تبدیلی اور پاکستان
مصنوعی ذہانت (AI) نے دنیا بھر میں مختلف شعبوں میں انقلاب برپا کر دیا ہے، اور اب یہ موسمیاتی تبدیلیوں کے مسائل کے حل میں بھی اہم کردار ادا کر سکتی ہے۔ موسمیاتی تبدیلیوں کی بڑھتی ہوئی شدت اور اس کے منفی اثرات جیسے سیلاب، خشک سالی، طوفان اور جنگلاتی آگ کو مدنظر رکھتے ہوئے، […]
موسمیاتی تبدیلی کی وجہ سے ملاکنڈ کا آڑو ،اب پہلے جیسا نہیں ہوگا
ضلع ملاکنڈ : محمد شاہد 31 سالہ زمیندار جس آٹھ سال پہلے آڑو کا باغ لگایا تھا۔جس میں تقریباً تین ہزار سات سو کے قریب آڑو کے پودے ہیں۔ان پودوں میں فلوریڈا کنگ،ارلی گرینڈ ،گولڈن جوبلی جو مئی کے آخر تک پک جاتے ہیں۔جس کیلئے یہ ذیادہ پانی کی ضرورت ہوتی ہے اور نہ ذیادہ […]
خیبرپختونخواہ: نئی حلقہ بندیاں نیا تماشا ہے. سیاسی جماعتیں
پاکستان میں 19 سال بعد 2017ء میں مردم شماری ہوئی جس کے بعد ملک میں آئندہ الیکشن کے لئے آئینی ضرورت کو پورا کرنے کی غرض سے آبادی کے لحاظ سے نئی حلقہ بندیاں کی گئیں۔ قومی اسمبلی میں انتخابی ترمیمی بل 2017ء کی منظوری کے بعد خیبرپختونخوا کے قومی اسمبلی کی مخصوص نشست سمیت […]