توشہ خانے کے قومی راز
انسان کی سب سے بڑی کمزوریوں میں سے ایک ترغیب (Temptation) سمجھی جاتی ہے۔ آپ کی بہادری یا ایمانداری کا اس دن ٹیسٹ ہوتا ہے جب کسی ترغیب کا سامنا کرنا پڑے۔ ترغیب کسی چیز کی بھی ہو سکتی ہے اور ہمیشہ ایسی چیز ہوتی ہے جو لانگ ٹرم میں آپ کیلئے مشکلات لانے کا […]
اپنا بندہ لانے کا جنون
کہنے کو تو ملک میں جمہوریت ہی ہے لیکن کیا کریں جمہوریت رویوں کا نام ہے نہ کہ کتابوں میں لکھے قوانین کا۔ آج کل وزیراعظم عمران خان اور ان کے وزرا الیکشن کمیشن اور الیکشن کمشنر سے سخت ناراض ہیں۔ چلیں مان لیتے ہیں کہ اداروں اور اداروں کو چلانے والے سربراہان میں اختلافات […]
چاچا میرو اور جو بائیڈن کی فون کال
عمران خان سے سی این این کی نمائندہ نے انٹرویو کے درمیان امریکی صدر جو بائیڈن کی فون کال کے بارے میں پوچھا تو وزیراعظم نے کہا: ابھی تک فون نہیں آیا‘ ہوسکتا ہے صدر بائیڈن مصروف ہوں۔یہ سوال سن کر میں بہت محظوظ ہوا اور مجھے گائوں کا چاچا میرو کمہار یاد آگیا۔ یہ […]
ہمارا صدر کہاں ہے؟
کئی خوبصورت ناولز کے مصنف‘ ہمارے دوست محمد حفیظ خان نے کیا کمال بات کہی ہے کہ ہم امریکہ سے نفرت کے باوجود زندگی وہاں گزارنا چاہتے ہیں اور طالبان سے محبت کے باوجود ان کے زیرسایہ رہنے کو تیار نہیں۔ یہ وہ رویہ ہے جو ہمیں اس معاشرے میں نظر آتا ہے۔ افغانستان میں […]
ایک صحافی کے انکشافات
پاکستان میں انگریزی جرنلزم کے بڑے نام ایم ضیاء الدین پر کمال صدیقی کا لکھا طویل شاندار پروفائل پڑھنے میں مجھے ڈیڑھ گھنٹہ لگا۔ عرصے بعد انگریزی میں کام کی چیز پڑھنے کو ملی۔ کبھی ایاز امیر کی انگریزی تحریروں کا انتظار رہتا تھا۔ وہ خیر سے اردو کالم نگاری کو پیارے ہوئے اور یہاں […]
Father and Son
کامران شاہد کو اپنے لیجنڈری اداکار باپ شاہد کا انٹرویو کرتے دیکھ کر روسی ادیب ترگینف کا عظیم ناول Fathers and Sonsیاد آیا۔ اس خوبصورت نوجوان سے میری پہلی ملاقات 2010ء میں C130 طیارے میں ہوئی تھی۔اسلام آباد سے صحافیوں کا ایک گروپ گوادر جارہا تھا جہاں بڑے عرصے بعد این ایف سی ایوارڈ پر […]
نئے چینی ٹرک کی پرانی بتی
انسانی مزاج ہے‘ یہ امید پر زندہ رہتا ہے۔ بندہ پھانسی پر لٹکا ہوا تو بھی امید کا دامن نہیں چھوڑتا کہ شاید کوئی کرشمہ ہو جائے۔عظیم روسی ادیب دوستوفسکی فائرنگ سکواڈ کے سامنے کھڑے تھے کہ گولی چلنے سے پہلے سزائے موت پر عمل درآمد روک دیا گیا۔ شاید تقدیر کو منظور تھا کہ […]
کرپٹ اور کرپشن کو برداشت کریں!
انسانی مزاج ہے کہ وہ سب کچھ چاہتا ہے لیکن وہ اپنا احتساب یا جواب طلبی نہیں چاہتا۔ وہ دوسروں پر تنقید کرتا ہے، کیڑے نکالتا ہے لیکن خود پر تنقید پسند نہیں کرتا۔ میں بھی انہی میں سے ہوں جو اپنا احتساب نہیں چاہتے‘ لیکن پھر میں نے ساری عمر کوشش کی کہ اگر […]
شہرت کا خبط
انسانی مزاج ہے کہ وہ دوسروں سے ممتاز نظر آنا چاہتا ہے۔ وہ کچھ ایسا کرنا چاہتا ہے جو کسی نے نہ کیا ہو اور اسے سب لوگ پہچاننے لگ جائیں۔ اس کی بلے بلے ہو جائے۔ وہ جہاں سے گزرے لوگ اسے سلام کریں۔ آج کے دور کی بات کریں‘ تو اس کے ساتھ […]
پھر وقت آن پہنچا…
ہماری تاریخ بتاتی ہے کہ کوئی بھی پاکستانی وزیراعظم ہو‘ دو کام ضرور کرنے کی کوشش کرے گا اور نتیجے میں پھانسی لگے گا یا جیل و جلاوطنی بھگتے گا۔ ایک بھارت سے تعلقات نارمل کرنے کی کوشش اور دوسرا، امریکہ کو آنکھیں دکھانے کا شوق۔ اسی چکر میں وہ اپنا اور جمہوریت کا نقصان […]