جمعرات : 07 اپریل 2022 کی اہم ترین عالمی خبریں
[pullquote]یورپی یونین کے رہنماؤں کا روس پر مزید پابندیاں عائد کرنے پر غور[/pullquote] یورپی کونسل کے صدر شارل مشیل کا کہنا ہے کہ یورپی یونین کو روس کی گیس اور تیل کی برآمدات پر پابندی عائد کرنا ہوگی تاکہ روس پر یوکرین میں جنگ ختم کرنےکا دباؤ بڑھ سکے۔ فی الحال یورپی یونین کے لیڈرز […]
جمعرات : 31 مارچ 2022 کی اہم ترین عالمی خبریں
[pullquote]روس کی یوکرینی شہر ماریوپول اور اس کے گرد و نواح میں فائر بندی کی تجویز[/pullquote] روس نے یوکرین کے شہر ماریوپول اور اس کے ارد گرد کے علاقے میں فائر بندی کی تجویز پیش کر دی ہے۔ اس کا مقصد وہاں سے عام شہریوں کے انخلا کو ممکن بنانا ہے اور اس پر مقامی […]
درد تو اچھے ہوتے ہیں
دو دن پہلے انار کھاتے ہوئے انار کا ایک چھوٹا سا ٹکڑا میری داڑھ میں پھنس گیا اور اس کو نکالتے نکالتے میری داڑھ کا ایک حصہ ٹوٹ گیا اور پھر ٹھنڈا گرم لگنے والا سلسلہ شروع ہو گیا۔ گھر میں دوا دارو کیا, یوٹیوب سے ویڈیوز دیکھ کر کئی ٹوٹکے آزمائے مگر درد کی […]
معصوم عوام اور حکمران
ان دنوں سیاست کا ستارا گردش میں ہے ،نمبرز گیم کا کھیل کھیلاجا رہا ہے ،اب تک کوئی نہیں جان پایا کے کس کے کتنے نمبرز ہیں اور کون کس کی سائیڈ پر ہے، سب پریشان حال ہیں لیکن ظاہر یہ کیا جا رہا ہے کہ ہم تو مطمئن ہیں ہمارا کوئی کچھ نہیں بگاڑ […]
جمعہ : 28 جنوری 2022 کی اہم ترین عالمی خبریں
[pullquote]جنگ نہیں چاہتے لیکن مفادات پر سجھوتہ نہیں کریں گے، روس[/pullquote] روسی وزیر خارجہ سیرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ ماسکو جنگ نہیں چاہتا لیکن اس بات کی اجازت بھی نہیں دی جائے گی کہ اس کے مفادات پر کوئی سمجھوتہ ہو۔ مغربی ممالک کا کہنا ہے کہ روس نے یوکرائن کی سرحد پر ایک […]
خیبر پختونخوا میں "ہندو میرج ایکٹ” کا نفاذ کب ہو گا؟
ماریہ کماری کا تعلق پشاور سے ہے اور اپنے دوبچوں کے ساتھ رہتی ہے۔ تین سال پہلے اُس کے خاوندنے اسلام قبول کیا اور ایک مسلمان لڑکی سے دوسری شادی کرلی۔ شادی سے پہلے ایک سادہ کاغذ پر طلاق نامہ اُس کے ہاتھ میں تھما دیا تھا۔ اُس نے بہت کوشش کی کہ اُس کا […]
ہفتہ : 27 فروری 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں
[pullquote]سعودی عرب نے امریکی الزامات ’مکمل طور پر رد‘ کردیے[/pullquote] سعودی عرب نے خاشقجی قتل کیس میں امریکی انٹیلیجینس کے الزامات مکمل طور پر مسترد کر دیے ہیں۔ امریکی خفیہ اداروں کی رپورٹ میں الزام عائد کیا گیا ہے کہ صحافی جمال خاشقجی کے قتل کا حکم ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے دیا […]
بدھ : 10 فروری 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں
[pullquote]میانمار کی فوج کے خلاف پابندی عائد کرنے پر یورپی یونین کا غوروخوض[/pullquote] امریکا اور اقوام متحدہ نے میانمار کی معزول رہنما آنگ سان سوچی کے پارٹی دفتر پر چھاپہ مار کارروائی کی مذمت کرتے ہوئے اس پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ساتھ ہی فوجی بغاوت کے خلاف مظاہرین پر ہونے والے تشدد کی […]
پیر : 01 فروری 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں
[pullquote]میانمار میں جلد نئے الیکشن کرائے جائیں گے، فوج[/pullquote] میانمار کی فوج نے کہا ہے کہ ملک میں جلد ہی نئے الیکشن کرائے جائیں گے، جس کے بعد اقتدار جمہوری حکومت کو سونپ دیا جائے گا۔ قبل ازیں آج ہی ملکی فوج نے آنگ سان سوچی کی حکومت کا تختہ الٹنے کے بعد ملک کا […]
اتوار : 31 جنوری 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں
[pullquote]جرمن وزیرصحت، چینی اور روسی ویکسین کے بھی حامی[/pullquote] جرمن وزیرصحت ژینس شپاہن نے کہا ہے کہ وہ جرمنی میں روسی اور چینی ویکیسن کے استعمال کے بھی خلاف نہیں۔ ان کا یہ بیان یورپ میں ویکسین کی دستیابی کے حوالے سے جاری بحث کے تناظر میں سامنےآیا ہے۔ شپاہن نے کہا کہ اگر ویکسین […]