قوم بے لباس ہو چکی ہے : سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے وزیر اعظم شہباز شریف پر تنقید کرتے ہوئےکہا ہےکہ ان کے کپڑے تو سلامت ہیں لیکن قوم بے لباس ہو چکی ہے ۔ کوئٹہ پریس کلب میں پریس کانفرنس کر تے ہوئے سراج الحق کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم شہباز شریف نے اعلان کیا تھا کہ کپڑے بیچ […]

مئی 2021 : سوشل میڈیا رحجانات کا ایک جائزہ

مئی کے مہینے میں سوشل میڈیا پر مختلف رحجانات دیکھے گئے . ٹویٹر ، فیس بک اور یو ٹیوب پر دائیں بازو کی تنظیموں نے مختلف واقعات پر مختلف ٹرینڈ بنائے . [pullquote]اسرائیل فلسطین ایشو [/pullquote] مئی میں فلسطین اسرائیل ایشو پر بہت زیادہ بات کی گئی اور کئی دن ٹاپ ٹرینڈ رہے . ان […]

حکومتی پالیسیاں کورونا سے زیادہ خطرناک ہیں : سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے حکومتی پالیسیوں کو کورونا سے زیادہ خطرناک قرار دے دیا۔ منصورہ لاہور میں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ حکومت کی پالیسیاں ملکی سالمیت کے لیے تشویشناک اور کورونا سے زیادہ خطرناک ہیں،کشمیر کے حوالے سےکسی سودہ بازی اورقومی موقف سےانحراف ناقابل قبول ہوگا۔ انہوں […]

مندر کی تعمیر کیلئے کوئی وزیر اپنی جیب سے پیسہ دیتا ہے تو اس کی مرضی : سراج الحق

جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ شرعی لحاظ سے مسلمانوں کا پیسہ مندر پر نہیں لگ سکتا۔ ملتان میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سراج الحق نے حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا اور کہاکہ حکومت نے سینیٹ الیکشن میں ٹکٹ زر کی بنیاد پر دیا ہے، پی ٹی آئی […]

عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت ﷺ، شیزان کی بوتل ، فرانس کا بائیکاٹ اور سراج الحق کی ٹویٹ

عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت ﷺ نام کی ایک تنظیم ہے جو پاکستان سمیت دنیا بھر میں احمدیوں کے خلاف برسر پیکار ہے ۔ یہ تنظیم پورے ملک میں وال چاکنگ کرواتی ہے ۔ اسٹیکرز شائع کیے جاتے ہیں ۔ ان کا ایک ہفت روزہ بھی کراچی سے شائع ہوتا ہے جس کا نام ختم […]

کالعدم جماعتیں، ریاستی حکمت عملی اور ہماری ذمہ داری

ایک عرصے سے ہماری عسکری اسٹیبلشمنٹ ان خطوط پر کام کر رہی تھی کہ ملک کے اندر موجود کالعدم فرقہ پرست اور دہشت گرد تنظیموں اور ان کے ملکی سہولت کاروں کو ملک کی سیاسی سرگرمیوں میں کردار دیا جائے اور ان کو دہشت گردی اور فرقہ وارانہ شدت پسندی سے الگ کیا جائے اس […]

خیبرپختونخواہ: نئی حلقہ بندیاں نیا تماشا ہے. سیاسی جماعتیں

پاکستان میں 19 سال بعد 2017ء میں مردم شماری ہوئی جس کے بعد ملک میں آئندہ الیکشن کے لئے آئینی ضرورت کو پورا کرنے کی غرض سے آبادی کے لحاظ سے نئی حلقہ بندیاں کی گئیں۔ قومی اسمبلی میں انتخابی ترمیمی بل 2017ء کی منظوری کے بعد خیبرپختونخوا کے قومی اسمبلی کی مخصوص نشست سمیت […]

وزیراعظم نواز شریف کا مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے سامنے بیان منظر عام پر آگیا

وزیراعظم نواز شریف کا مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے سامنے بیان منظرعام پر آگیا ہے جس میں وزیراعظم نواز شریف نے کہ ہے کہ وہ ابتدا میں اپنے والد کی طرف سے قائم کی جانے والی ایک یا ایک سے زائد کمپنیوں کے شئیر ہولڈر یا ڈائریکٹر تھے تاہم وہ کم وبیش تین دہائیوں سے کسی […]