حکومت اور پی ٹی آئی، جھگڑا کس بات کا؟
بلاشبہ عمران خان نے اپنے دور اقتدار میں اپوزیشن(موجودہ حکومت) کے رہنمائوں کے ساتھ نہ صرف بدترین انتقامی رویہ اپنائے رکھا بلکہ ان کی تضحیک اور توہین بھی کرتے رہے ۔یہاں تک کہ ایک دن جنرل قمرجاوید باجوہ سے فرمائش کی کہ وہ ساری اپوزیشن کو ان کے لئے جیل میں بند کردیں اور جب […]
ضمنی الیکشن، ایک جائزہ
16اکتوبر کو ہونے والے ضمنی انتخابات پاکستانی تاریخ کے سب سے فضول، بلاجواز اور غیراخلاقی انتخابات تھے ۔ اس معاملے میں کوئی فریق اخلاقی جواز کے اسلحہ سے لیس نہیں تھا۔ پہلی بات تو یہ کہ اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے جو کام کیا، وہ انتہائی غیرجمہوری اور غیرپارلیمانی تھا۔ کیونکہ پی ٹی […]
عمران خان، اعظم خان اور فواد حسن فواد
سابق وزیراعظم عمران خان کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کو میں 1999سے جانتا ہوں۔ ہمارا تعلق ایک ہی علاقے سے ہے۔ ان کا ایک ایسے خاندان سے تعلق ہے ، جس میں سیاسی لوگ بھی شامل ہیں اور بیوروکریٹس بھی۔ لیکن اعظم خان ان سب میں مختلف ہیں ۔ وہ اپنی شخصیت کے لحاظ سے […]
چوکیدار اور عمران خان نیازی
نیوٹرلز کے بعد اب نیازی صاحب نے چوکیدار چوکیدار کھیلنا شروع کر دیا ہے۔ وہ لوگوں کو فوج کے خلاف یہ کہہ کر بھڑکا رہے ہیں کہ اگر گھر پر چور قبضہ کرلیں اور چوکیدار تماشہ دیکھتے رہے تو کیا قوم ان سے نہیں پوچھے گی لیکن یہ اسی طرح کی بے بنیاد اور بے […]
ایوان صدر میں چیف نیازی ملاقات: حقائق اور نتائج
گزشتہ ڈیڑھ دو ماہ سے میری کوشش رہی کہ میں سیاست اور صحافت کا موضوع سیلاب زدگان کو بنائوں۔ اس مقصد کیلئے میں نے جیو تک کے خلاف ٹویٹ کئے لیکن بدقسمتی سے تمام سیاستدان بالعموم اور عمران خان بالخصوص سیلاب اور سیلاب زدگان کو نمبر ون ایشو بنانے نہیں دے رہے ہیں۔ بلکہ سوائے […]
سبق لینے کا وقت
جو کچھ ہورہا ہے وہ مکافاتِ عمل کے سوا کچھ نہیں۔2010 سے میں اسٹیبلشمنٹ کے کرداروں کو سمجھاتا رہا کہ وہ عمران خان کو مصنوعی طور پر لیڈر نہ بنائیں یا پھر نون لیگ ، پیپلز پارٹی اور دیگر کو ٹھکانے لگانے سے باز رہیں۔ اس موضوع پر درجنوں جرنیلوں سے بات ہوئی لیکن افسوس […]
جسٹس بمقابلہ جسٹس
افراد نہیں ادارے اہم ہوتے ہیں۔ ریاست کے ادارے مضبوط، اپنے آئینی حد میں کام کرنے والے اور غیرمتنازعہ ہوں تو اس ریاست کا کوئی کچھ نہیں بگاڑ سکتا لیکن اگر ادارے کمزور، متنازعہ یا اپنے دائرے سے نکل جائیں تو ملک انارکی کے شکار ہوجاتے ہیں۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ ماضی میں […]
’’صادق‘‘ و ”امین“ سے آئین شکنی تک کا سفر
عمران خان نے اس وقت اپنی ساری سیاست کی بنیاد اس سازشی تھیوری کی بنیاد پر رکھی ہے کہ ان کی حکومت کو امریکی سازش کے ایما پر ختم کیا گیا۔ ان کے دعوے کے مطابق ان کے مخالف سیاستدان اور میڈیا پرسنز امریکہ سے مل گئے اور انہوں نے عدم اعتماد کی تحریک پیش […]
پنجاب: نون لیگ کی شکست اور پی ٹی آئی کی کامیابی
زرداری اور مولانا وغیرہ مفت میں تیس مار خان بن رہے ہیں کہ عمران خان کی حکومت ہم نے گرا دی ،امریکی سازش کا بیانیہ اتنی ہی بڑی بکواس ہے جتنی کہ زرداری کی منصوبہ بندی ۔ سیدھی سی بات یہ ہے کہ عمران خان کو اقتدار میں اسٹیبلشمنٹ لائی تھی۔ اپنی ساکھ داو پر […]
ٹی ٹی پی سے مذاکرات اور افغان طالبان
کہاں ہیں وہ ریٹائرڈ جرنیل صاحبان جنہوں نے’’قوم کے وسیع تر مفاد میں‘‘ یہ بیانیہ قوم کے سامنے رکھا تھاکہ افغان طالبان اور پاکستانی طالبان کا آپس میں کوئی تعلق نہیں ؟ ۔ کیوں خاموش ہیں اب مولانا فضل الرحمان اور عمران خان جیسے سیاسی اور مذہبی قائدین جو یہ کہا کرتے تھے کہ افغان […]