بندر ہمارے بھائی بند
عالی مقام مستنصر حسین تارڑ نے اُلوئوں سے ہمارا غلط رشتہ جوڑا تھا۔ اصل میں تو بندر پیارے اُلّو سے کہیں زیادہ ہمارے قریبی رشتہ دار ہیں۔ حیاتیاتی سائنس کی رو سے بندر ہمارے سگے بھائی نہ سہی ہمارے کزن ضرور ہیں ہزاروں لاکھوں سال پہلے ہمارے پُرکھے ایک ہی تھے۔ ہم نے شہروں میں […]
بے نظیر کے خون میں لتھڑے ہاتھ!!
ہر خونِ ناحق کی سزا دینا ذمہ دار ریاست پرفرض ہوتا ہے اور جو ریاست اپنی سب سے مقبول لیڈر بے نظیر بھٹو کے ناحق قتل کے براہ راست یا بالواسطہ ذمہ داروں کو ان کے منطقی انجام تک نہیں پہنچا سکی اسے نرم سے نرم الفاظ میں کمزور اور مصلحت پسند ریاست ہی تو […]
حافظ ڈاکٹرائن!!
پاکستانی صحافت کیلئے کافی عرصہ سے ایک مسئلہ جو چیلنج کی صورت اختیار کیے ہوئے ہے وہ ہے فیلڈ مارشل حافظ عاصم منیر کی شخصیت، ان کے خیالات اور ان کے مزاج کا پتہ چلانا ۔ سچ تو یہ ہے کہ فی الحال صحافت اس معاملے کا کھوج لگانے میں ناکام ہے۔ جنرل عاصم منیر […]
مصنوعی ذہانت اور نئی دنیا
نظریہ ارتقاء کو ماننے والے کہتے ہیں کہ انسانی نسل کی موجودہ شکل ہوموسیپئنز نے انسانی نسل کی آٹھ ماضی کی شکلوں کو شکست دے کر کامیابی حاصل کی ہے ۔موجودہ سائنسی تحقیق کے مطابق ہوموسیپئنزجب دنیا میں آئے تو اس وقت آٹھ مختلف شکلیں پہلے سے مختلف خطوں میں آباد تھیں۔ ہوموسیپئنز میں ایک […]
یہ واقعی نازک لمحہ ہے!
تضادستان میں ہر دور کو نازک دور کہا اور سمجھا جاتا ہے، اسی وجہ سے نازک دور کی اہمیت ہی ختم ہوگئی ہے وگرنہ حقیقت یہ ہے کہ اب واقعی ایک نازک لمحہ ہے، اس لمحے میں مستقبل کی سیاست طے ہونی ہے۔ عام تاثر یہ ہے کہ ملک کے اندر بڑےاور غلط فیصلے کمزور […]
چوہا، چھپکلی اور بچھو
چوہے نے نہ چاہتے ہوئے بھی چھپکلی کھا لی، چوہے کو کراہت تو آئی لیکن مرتا کیا نہ کرتا۔ چوائس تھی کہ یا چھپکلی کو نگلو یا بچھوسےنمٹو۔ بچھو پہلےبھی کئی بار ڈنک مار چکا تھا اب بھی ڈنک اٹھائے اپنے گروہ سمیت دھمکیاں دیتا پھرتا تھا۔ چوہا بچھو سے خوف کھاتا تھا اس لئے […]
لالہ رعونت اور انکسار بھائی
یہ کہانی محلہ ہند سندھ کے دو پڑوسیوں کی ہے دونوں صدیوں سے ایک ہی محلے کے باسی ہیں دونوں ایک دوسرے کی اونچ نیچ اور خوبیوں غلطیوں سے اچھی طرح واقف ہیں دونوں کے مسائل ایک جیسے ہیں غربت، وسائل کی کمی اور پسماندگی سارے محلے کے مشترکہ مسائل ہیں لیکن انکی ذاتی لڑائیاں […]
مودی جی: رہیں گے یا جائیں گے؟
جنگوں کے اثرات دیرپا اور دور رس ہوتے۔ 75سال سے زائد گزرنے کے باوجود جنگ عظیم دوئم کے اثرات ابھی تک یورپ میں موجود ہیں ۔حالیہ پاک بھارت جنگ کے بھی سیاسی، سفارتی، معاشی اور دفاعی اثرات ہوں گے۔ ماضی کی پاک بھارت جنگوں کے سیاسی اثرات میں 1965ء کی جنگ کے بعد معاہدہ تاشقند […]
جنگ اور جنگل
جنگل میں آئے روز جنگیں، لڑائی جھگڑے اور مقابلے ہوا کرتے تھے۔ انسان اسی لئے جنگلوں کو چھوڑ کر شہروں میں آ بسا کہ جنگوں سے نجات مل جائے مگر جنگوں نے آج تک انسانوں کا پیچھا نہیں چھوڑا۔ انسان امن اور تہذیب کا خوگر ہو کر بھی کہیں کہیں جنگلی اور کہیں نہ کہیں […]
کرکٹ اور گرگٹ
کرکٹ اور گرگٹ ملتے جلتے لفظ ہیں ’’ک‘‘ کی جگہ ’’گ‘‘ لگنے سے نہ صرف لفظ بدل جاتے ہیں بلکہ معانی میں بھی زمین آسمان کا فرق پڑ جاتا ہے۔ انگریزی لغت میں کرکٹ ایک ایسے صاف ستھرے کھیل اور طرز زندگی کو کہتے ہیں جس میں کوئی ہیرا پھیری نہیں ہوتی۔ دوسری طرف گرگٹ […]