کرکٹ اور گرگٹ
کرکٹ اور گرگٹ ملتے جلتے لفظ ہیں ’’ک‘‘ کی جگہ ’’گ‘‘ لگنے سے نہ صرف لفظ بدل جاتے ہیں بلکہ معانی میں بھی زمین آسمان کا فرق پڑ جاتا ہے۔ انگریزی لغت میں کرکٹ ایک ایسے صاف ستھرے کھیل اور طرز زندگی کو کہتے ہیں جس میں کوئی ہیرا پھیری نہیں ہوتی۔ دوسری طرف گرگٹ […]
پھول اور کانٹے
ہر باغ میں پھول اور کانٹے ساتھ ساتھ ہوتے ہیں باغ عدن سے آدمی کا سفر گلشن عدم کو ہوا۔ آدمی کے راستے میں کبھی پھول اور کبھی کانٹے آتے رہے ۔ تقدیر کا یہ الٹ پھیر کبھی اسے راحت دیتا رہا اور کبھی تکلیف کا باعث بنتا رہا۔ کبھی اس کے نصیب میں جنگی […]
67 ہزار مایوس حاجی!
یہ ایک دو نہیں، سو پچاس نہیں، ہزار دو ہزار نہیں، پورے سڑسٹھ ہزار پاکستانی حاجیوں کا مسئلہ ہے کہ وہ عزم حج کر چکے ہیں، اپنی جمع پونجی لگا کر حج کی آس میں بیٹھے ہیں مگر حکومت کی جانب سے کہا جا رہا ہے کہ آپ کا اس سال کچھ نہیں بننے والا،آپ […]
میں بیمار ہوں!
بیماریوں کو چھپانا ہمارا سماجی رویہ ہے مگر اس روایت کو توڑتے ہوئے میں سرعام اعتراف کرتا ہوں کہ میں بیمار ہوں۔نہ صرف یہ کہ مجھے جسمانی عوارض لاحق ہیں بلکہ میں نفسیاتی بیماریوں کا بھی شکار ہوں۔ ہر پروفیشن کی مخصوص جسمانی اور نفسیاتی بیماریاں ہوتی ہیں، ٹیکسٹائل مل کے مزدور کپاس کے ذرات […]
پنجابی ڈھگا اور سندھو سائیں
بظاہر دریا صرف پانی کی گزرگاہ کا نام ہے مگر ایسا نہیں دریا تہذیبوں کو جنم بھی دیتے ہیں اور اگر یہ سوکھ جائیں توتہذیب بھی مرجھا جاتی ہے ۔زندگی انسانی ہو، حیاتیاتی ہو یا نباتاتی اس کا انحصار پانی پر ہوتا ہے دریا زندگی، تہذیب اور ثقافت کا منبع ہیں اسی طرح کینالز اور […]
ببر شیر، چھوٹا شیر اور بکری !!!
ہم ب بکریوں کی جنگل میں اہمیت ہی کیا ہے، بکری کی بیں بیں کون سنتا ہے ؟ بالآخر وہی ہوا جسکی توقع کی جا رہی تھی ۔چیتے کے بیانیے کا کوئی سیاسی توڑ نہیں ہو رہاتھا، سیاست کا چھوٹا شیر معاشی بہتری ہی کو بیانیہ قرار دیتے ہوئے اسی کے زور پر چیتے کو […]
چمچ اور چھری
منطقۂ اقتدار لاہور اور اسلام آباد دونوں جگہوں پر کھانے کی میزیں لگ چکیں، خوانِ نعمت سج چکا۔ چم چم کرتی کراکری اور جگ مگ کرتی کٹلری چنی جا چکی، خوشبودار کھانوں سے بھوک کو بڑھانے کا سامان ہو رہا ہے، کھانوں سے اٹھنے والا دھواں ان کی تازگی کی گواہی دے رہا ہے۔ شہرانِ […]
بوڑھا شیر اور اژدھا
پہلوانوں کے گزشتہ دو سال کے جوڑ توڑ طے شدہ تھے، داؤ پیچ ضرور دکھائے گئے مگر وہ سب بھی نمائشی تھے۔ بوڑھے شیر اور اژدھے کا جوڑ مُلکھ کیلئے فیصلہ کن بھی ہو گا اور بوڑھے شیر کی آسان تر زندگی کیلئے ایک مشکل ترین چیلنج بھی۔ بلوچستان میں دہشت گردی کا عفریت اب […]
باغی، داغی اور چراغی !!
شاہینوں کے روحانی باپ علامہ اقبال ان سے استفادہ کرتے تھے تو پھر اس روڑے کوڑے کو بھی اکبر الٰہ آبادی کی اصطلاحات کو استعمال کرنے اور ان کی نئی تشریحات کا پورا حق حاصل ہے۔ اکبر الٰہ آبادی نے ان تینوں الفاظ کو اس شعر میں بخوبی استعمال کیا ہے؎ نہ ان میں رنگ […]
فحاشی، چھاپہ اور ثقافت
ہر زمانے، ہر خطے اور ہر ملک میں اخلاقیات کے الگ پیمانے ہیں اور یہ پیمانے بھی وقت کے ساتھ بدلتے رہے ہیں، انہی اخلاقی معیارات سے فحاشی کا مطلب جڑا ہوا ہے، انہی روایتی معیارات سے ہٹنے پر چھاپے پڑتے ہیں مگر اس بحث میں بنیادی معاملہ ثقافت کا ہے۔ ہمارا اصل تضاد ثقافت […]