ایبٹ آباد،مانسہرہ : سوئی گیس لیکج ، دم گھٹنے سے 8 افراد ہلاک

ایبٹ آباد مانسہرہ : میں دو الگ الگ واقعات میں سوئی گیس لیکج کے بعد دم گھٹنے سے 8 افراد ہلاک ہو گے، گزشتہ ایک ماہ میں ہلاکتوں کی تعداد 20 سے زاہد ہو گی۔ خیبر پختونخواہ کے ضلع مانسہرہ میں سوئی گیس کا کم پریشر مزید تین جانیں لے گیا ۔ مانسہرہ کے علاقہ […]

مانسہرہ: پولیس نے مفتی کفایت اللہ کے دو بیٹوں بھائی اور بہنوئی کو گرفتار کر لیا

مانسہرہ میں جے یو آئی کے راہنما مفتی کفایت اللہ کے آبائی گھر پر مفتی کفایت اللہ کی گرفتاری کے لئے پولیس کا چھاپہ، پولیس نے مفتی کفایت اللہ کے دو بیٹوں بھائی اور بہنوئی کو گرفتار کر لیا۔ چاروں افراد کو تھانہ بفہ کی حوالات منتقل کر دیا۔ ڈی پی او مانسہرہ صادق بلوچ […]