منگل : 12 جنوری 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں
[pullquote]انڈونيشی جہاز کی تلاش ميں بڑی پيش رفت[/pullquote] انڈونيشيا کے حادثے کا شکار ہونے والے سری ویجایا ایئر کے بوئنگ 737-500 طيارے کا بليک باکس برآمد کر ليا گيا ہے۔ ابھی تک يہ واضح نہيں کہ ملنے والا آلہ کاک پٹ وائس ريکارڈر ہے يا فلائٹ ڈيٹا ريکارڈر۔ اس پيش رفت کے بعد تفتيشی عمل […]
جمعہ : 08 جنوری 2021 لی اہم ترین عالمی خبریں
[pullquote]ایران نے امریکا اور برطانیہ کی کورونا ویکسین منگوانے پر پابندی لگادی[/pullquote] ایران کے رہبر اعلیٰ آیت اللہ خامنہ ای نے امریکا، برطانیہ اور فرانس سے کورونا ویکسین لینے پر پابندی لگا دی اور کہا یہ ممالک قابل بھروسہ نہیں، کسی اور قابل بھروسہ ملک سے کورونا ویکسین لے سکتے ہیں۔ایرانی سپریم لیڈر نے ایران […]
بدھ : 06 جنوری 2021 اہم ترین عالمی خبریں
[pullquote]ہالینڈ میں بھی بڑی تاخیر سے لیکن ویکسینیشن شروع ہو گئی[/pullquote] نیدرلینڈز میں کافی تاخیر سے لیکن آج بدھ کے دن سے کورونا وائرس کے خلاف ویکسینیشن شروع ہو گئی ہے۔ اس طرح نیدرلینڈز یورپی یونین کا رکن وہ آخری ملک ہے، جس نے اپنے شہریوں کو کووڈ انیس کے خلاف ویکسین لگانا شروع کی […]
منگل: 05 جنوری 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں
[pullquote]جنوبی کوریائی بحری جہاز اور اس کے عملے کو یرغمالی نہیں بنایا، ایرانی حکام[/pullquote] ایرانی حکام نے کہا ہے کہ وہ نا تو کسی جنوبی کوریائی بحری جہاز کو قبضے میں لے کر اسے استعمال کر رہے ہیں اور نہ ہی اس کے عملے کو یرغمال بنایا گیا ہے۔ ایرانی حکام نے جنوبی کوریا کے […]
پیر : 04 جنوری 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں
[pullquote]ایران نے اپنے ہاں یورینیم کی بیس فیصد تک افزودگی بحال کر دی[/pullquote] ایران نے آج پیر سے فُردو کے اپنے زیر زمین جوہری مرکز میں یورینیم کی بیس فیصد تک افزودگی دوبارہ شروع کر دی۔ نیم سرکاری نیوز ایجنسی مہر نے یہ بات ایک حکومتی ترجمان کے حوالے سے بتائی۔ یورینیم کو بیس فیصد […]