بڑی مشکل میں ہوں

میں ایک کالم نگار ہوں میری تنخواہ تو زیادہ نہیں تعلقات بہت زیادہ ہیں، بالکل اسی طرح جس طرح پولیس کے محکمے میں تنخواہ کم ہے اور اختیارات زیادہ ہوتے ہیں مگر ان دِنوں بطور کالم نگار میں ایک بڑی الجھن کا شکار ہوں۔ دراصل میرا ڈومی سائل پنجاب کا ہے جہاں چودھری پرویز الٰہی […]

میں محب وطن تھا، محب وطن ہوں

میں کسی زمانے میں زبردست محب وطن تھا ،میں نے اس بات کی کوئی پروا نہیں کی کہ غداروں کو میر ی باتیں بری لگتی ہیں چنانچہ جو جی میں آتا تھا بلادھڑک کہتا تھا۔ میں آج بھی جنرل ایوب خاں ،جنرل ضیا الحق، جنرل یحییٰ خاں اور جنرل پرویز مشرف کو اپنے اپنے وقت […]

میں بادشاہ ہوں، میں قانون ہوں!

مجھے بادشاہ بننے کا بہت شوق ہے ،میرا جی چاہتا ہے کہ جب میں گھر سے نکلوں تو دو تین گھنٹے پہلے شہر کی تمام سڑکوں پر ٹریفک معطل کر دی جائے جس کے نتیجے میں بسیں ،ویگنیں، رکشے، ٹرک، کاریں، موٹر سائیکل اپنی اپنی منزل تک پہنچنے کیلئے ان گلیوں اور سڑکوں میں گھس […]

یا اللّٰہ خیر!

گزشتہ دو تین روز سے مجھے مسلسل سیاسی حیرانیوں سے دو چار ہونا پڑ رہا ہے۔ فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس ایک بم شیل تھی وہ شدید ذہنی بحران کا شکار نظر آ رہے تھے ،میں نے آج تک کسی شخص کو اپنے دوست کے قتل پر اس حد تک جاتے نہیں دیکھا۔ انہوں نے […]

عاشق گھنگرواں والا اور نسیم سیٹی

’’ڈیڑھ ماہ، مگر اب میں ہمیشہ کے لئے واپس جا رہا ہوں‘‘۔تبھی آپ بہکی بہکی باتیں کر رہے ہیں، ویسے آپ اگر ان ملکوں میں رہے ہوتے تو ان لوگوں کی اچھی اور بری باتوں کے علاوہ اپنے لوگوں کی اچھائیوں اور برائیوں سے بھی واقف ہوتے۔ آپ کو تو نہ خوبیوں کا علم ہے […]

گنج ہائے گراں مایہ!

صبح کنگھی کرتے ہوئے بال جس طرح پت جھڑ کی طرح گرتے ہیں اس کے کرب کا اندازہ صرف وہی لوگ لگا سکتے ہیں جو اس سانحۂ عظیم سے گزرتے ہیں۔ ایک حکیم صاحب کا تیل استعمال کرنے کے بعد صورتحال یہ ہے کہ ہر دفعہ کنگھی کرتے ہوئے یہ احساس ہوتا ہے کہ یہ […]

یہ ہیں ہمارے لیڈر صاحب!

آپ کے متعلق سنا تھا کہ آپ کو مشیر لیا جا رہا ہے۔ کس سے سنا تھا؟ آپ ہی سے سنا تھا۔ ہاں ! لیکن میں نے عین وقت پر انکار کردیا تھا۔ کیوں؟ مجھے اسلام آباد پسند نہیں، وہاں ٹرانسپورٹ کا بہت پرابلم ہے۔ اسلام آباد سے پنڈی جانا پڑ جائے تو آدھی عمر […]

وعدوں کا جنرل اسٹور

گزشتہ چند مہینوں سے علمائے دین اور عالمۂ دین ایک سے زیادہ شادیوں کے حق میں پھر رہے ہیں بلکہ شرفا کو ورغلانے کیلئے اس کے فوائد گنوانے میں لگے رہے ہیں، چنانچہ ان دنوں میں نے دیکھا ہے اچھے خاصے شرفاءبھی دوسری، تیسری یا چوتھی شادی کے بارے میں سوچ رہے ہیں بلکہ ایک […]

کھانا نہیں تو کچھ بھی نہیں

ہماری قوم کھانے پینے کی بہت شوقین ہے، ہم لوگ صبح سے کھانا شروع کرتے ہیں اور رات گئے تک کھاتے چلے جاتے ہیں۔ خصوصاً پنجاب میں تو یہ رواج بہت عام ہے۔ آگے پنجاب میں بھی تین شہر ایسے ہیں جہاں لوگوں نے کھانے میں سپیشلائز کیا ہوا ہے اور یہ شہر لاہور، گوجرانوالہ […]

ابھی عشق کے امتحاں اور بھی ہیں؟

گزشتہ روز ایک عزیز میرے پاس آئے اور کہا کہ وہ ایک اخبار کیلئے ’’طالب علم امتحانوں میں فیل کیوں ہوتے ہیں‘‘ کے موضوع پر سروے کر رہے ہیں، لہٰذا آپ بھی اس سلسلہ میں اپنی ماہرانہ رائے سے آگاہ کریں۔ میں نے سوچا کہ اگر رائے دینی ہی ہے تو کیوں نہ اپنے کالم […]