شیر آیا، شیر آیا!
ہماری اپوزیشن ہومیو پیتھک قسم کی اپوزیشن ہو کر رہ گئی ہے، اس طریقۂ علاج کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ بیمار کو تندرست کرنے میں وقت بہت لیتا ہے اور ایک بات یہ بھی کہ اگر اس کے استعمال سے کسی کو فائدہ نہ پہنچے تو نقصان بھی کوئی نہیں ہوتا۔ پاکستانی اپوزیشن […]
ہائے! وہ بھی کیا دن تھے!
یہ ان دنوں کی بات ہے جب میں بیس اکیس برس کا تھا اور پنجاب یونیورسٹی اورینٹل کالج میں زیر تعلیم تھا۔ (ڈاکٹر) رفیع الدین ہاشمی، (ڈاکٹر) عبدالغنی فاروق، (ڈاکٹر) عبدالجبار شاکر،گلزار وفا چوہدری، عبداللطیف اختر، سرفراز سید، مسرور کیفی اور دوسرے بہت سے لوگ جنہوں نے آگے چل کر مختلف شعبوں میں اپنا نام […]
میں مجبور تھا!
کہا جاتا ہے کہ ہمارے دائیں کاندھے پر بیٹھا ایک فرشتہ ہماری نیکیاں درج کرنے پر مامور ہے اور بائیں کاندھے والا فرشتہ ہمارے گناہوں کا اندراج کرتا ہے ۔میرے کھاتے میں نیکیاں نہ ہونے کے برابر ہیں چنانچہ میرا دائیں جانب کا فرشتہ زیادہ وقت فارغ رہتا ہے جبکہ بائیں جانب برائیاں درج کرنے […]
گالیوں کو ترسا ہوا بابا!
میں نے بہت دِنوں سے کسی سے دکھ سکھ نہیں کیا تھا چنانچہ دل پر بہت بوجھ تھا سو میں نے بہت سے دوستوں کو فون ملایا مگر سب کے فون ہی بندملے۔ میں سمجھ گیا یہ سب کسی اور سے دکھ سکھ کر رہے ہیں بالآخر کافی دیر بعد ایک دوست کا نمبر مل […]
تیرا امام بے حضور،تیری نماز بے سرور!
ہم لوگوں نے ایک وقت تھا کہ پائیدار قدروں اورجاندار شخصیتوں کو یاد کرنے کیلئے سال میں ایک دن، ایک ہفتہ یا ایک مہینہ مخصوص کر رکھا تھا چنانچہ آگے پیچھے ہم ناپائیدار چیزوں کے پیچھے بھاگتے پھرتے تھے،اس سے قطع نظر رمضان کا مہینہ ہم نے عبادتوں کیلئے مخصوص کر رکھا ہے،گو ہم اس […]
دو بیمار دوستوں کی ملاقات
میرے سامنے بے شمار ’’کھانے پینے‘‘ کی اشیا دھری تھیں، میرے پاس میرا پوتا ارسلان بیٹھا تھا، میں ابھی کھانے پینے کی تیاری کر ہی رہا تھا کہ میرا پرانا دوست مسعود لاٹھی ٹیکتا ہوا آیا اور کرسی پر براجمان ہو گیا۔ میں نے اس سے سلام دعا کے بعد ارسلان سے کہا ’’لو بیٹے […]
پھلجھڑیاں
گزشتہ روز ادیبوں کی بذلہ سنجیوں کے حوالے سے میرا کالم ’’پھلجھڑیاں‘‘ کے عنوان سے شائع ہوا تھا، جس کا بہت زیادہ مثبت فیڈ بیک مجھے موصول ہوا اور یوں مجھے محسوس ہوا کہ میری طرح دوسرے پاکستانی بھی چوبیس گھنٹے ’’سیاست سیاست‘‘ کی گردان سے تنگ آئے ہوئے ہیں اور وہ منہ کا ذائقہ […]
آپ کسی تعارف کے محتاج نہیں !
انٹرویوز میں ایک تعارفی جملہ آپ نے بھی سنا ہو گا کہ ’’آج کی شخصیت کسی تعارف کی محتاج نہیں اور اس دعوے کے بعد ان صاحب یا صاحبہ کا لمبا چوڑا تعارف کرایا جاتا ہے اور یہ تعارف سن کر دو خیال ذہن میں آتے ہیں، ایک یہ کہ آج کی شخصیت مکمل طور […]
ایک تھا انگریز، ایک ہے انگریزی !
لوگ انگریزوں اور انگریزی کے بارے میں جو چاہے کہیں مگر سچی بات یہ ہے کہ ہمیں انگریز اور انگریزی دونوں سےبہت محبت ہے۔ اس ضمن میں ایک خوش آئند بات یہ ہے کہ انگریز اور انگریزی سے محبت کے معاملے میں میں تنہا نہیں ہوں بلکہ اس انجمن میں میرے رازداں اور بھی ہیں۔ […]
مایوسی ایک نعمت ہے!
کچھ دنوں سے میں رات اپنے بیڈ روم میں کم اور واش روم میں زیادہ گزارتا ہوں، میں اس کی تفصیل میں نہیں جائوں گا کیونکہ اپنے پیٹ سے کپڑا اٹھانا کسے اچھا لگتا ہے تاہم اس حوالے سے کبھی کبھار میرے دل میں خواہش پیدا ہوتی ہے کہ کاش میرے گھر کے قریب کوئی […]