ان سے ملئے !
[pullquote]گائے[/pullquote] ہم سب کو رب کا شکر ادا کرنا چاہئے اس نے ہمارے لئے کیا کچھ نہیں بنایا، مثلاًاس نے ہم سب کو گائے بنایا ! معافی چاہتا ہوں اس نے ہمارے لئے گائے بنائی ہے، گائے بہت مفید جانور ہے یہ دودھ دیتی ہے اس کے علاوہ بہت بھلی مانس بھی ہے کیونکہ جو […]
شریف فیملی کے اختلافات
میں یہ سنتے سنتے ’’بوڑھا‘‘ ہو گیا ہوں کہ نواز شریف اور شہباز شریف ایک پیج پر نہیں ہیں۔ دوسری بات یہ کہ موجودہ حکومت اور فوج ہمیشہ سے ایک پیج پر رہے ہیں ۔پہلی بات کی طرف میں بعد میں آتا ہوں پہلے یہ کہ حکومت اور فوج کے ایک پیج پر ہونے کی […]
تیرہ انچ کا بونا!
سڑک پر چلتے چلتے کوئی چیز میرے پائوں کے ساتھ ٹکرائی پیشتر اس کے کہ میرا پائوں اس پر آتا، مجھے ایک مہین سی آواز سنائی دی ’’بچائو بچائو!‘‘ یہ آواز میرے پائوں کے قریب سے آرہی تھی۔ میں نے جھک کردیکھا ایک تیرہ انچ کا بونا زمین پر پڑا درد سے کراہ رہا تھا، […]
کیہہ جاناں میں کون بُلھیا!
مجھے آج تک سمجھ نہیں آئی کہ میرا تعلق بائیں بازو سے ہے یاد ائیں بازو سے۔ میرے دائیں بازو کے دوست مجھے بائیں بازو کاسمجھتے ہیں اور بائیں بازو کے دوستوں کے خیال میں میرا تعلق دائیں بازو سے ہے۔ سچ پوچھیں تو خود میںبھی اس معاملے میں کنفیوژ ہوں، مثلاً میں سمجھتا ہوں […]
بندہ و آقا!
چند روز قبل میرا موڈ بہت اچھا تھا، چنانچہ آفس جاتے ہوئے میں ڈرائیور سے خوش گپیوں میں مشغول ہو گیا۔ میں نے کہا سنا بھئی رحیم بخشا کیا حال چال ہے؟ بولا اللہ کا شکر ہے صاحب جی! میں نے پوچھا 20ہزار روپے ماہوار میں اچھا گزارا ہو جاتا ہوگا؟ کہنے لگا، صاحب جی […]
میں کسی کام سے نہیں آیا!
میرا آج کا کالم پرانا اور اسلم کولسری کے اس شعر کی تفسیر ہے:؎ کھل کے بیٹھو کہ ملنے آیا ہوں میں کسی کام سے نہیں آیا گزشتہ روز میں اپنے ایک دوست سے ملنے اس کے دفتر گیا۔ اچانک میری نظر اس کی میز پر دھری ایک تختی پر پڑی جس پر لکھا تھا […]
کتاب سے مخطوطے تک!
بہت سے دوستوں کو علم نہیں ہے کہ میں بہت پڑھا لکھا عالم فاضل شخص ہوں، مجھ ایسے لوگوں کی بدقسمتی یہ ہے کہ ہماری پہچان اِس دنیا سے ’’پردہ کرنے‘‘ کے بعد ہوتی ہے، آپ کسی دن میری لائبریری میں تشریف لائیں، 14الماریاں کتابوں سے بھری پڑی ہیں، الماریوں سے نیچے کتابوں کے ’’ڈربے‘‘ […]
ڈاکٹر صفدر محمود کا آخری معانقہ!
یہ سال اپنے ساتھ کوئی خوشی نہیں لایا، بلکہ جو خوشیاں دینے والے دوست احباب اور عزیز و اقارب تھے، ایک ایک کر کے وہ دنیا سے رخصت ہو گئے۔ ان میں سے کچھ میرے قریبی عزیز بھی تھے اور علم و ادب سے وابستہ میرے دیرینہ دوست بھی۔ گزشتہ روز ایک اور بڑے صدمے […]
رونے دھونے کی بجائے حل ڈھونڈیں
مینارِ پاکستان کے سائے تلے ہماری ’’نوجوان نسل‘‘ نے ایک خاتون کے ساتھ جو سلوک کیا ہے اس پر بہت کچھ لکھا جا چکا ہے، تین چار سو ’’پاکستانی مسلمان‘‘ نوجوانوں نے خاتون ہی نہیں مینارِ پاکستان کی حرمت بھی جس طرح پامال کی اُس پر چیخیں مار مار کر رونے کو جی چاہتا ہے […]
میرے بچپن کے دن! (قسط1تا6)
1947میں ہم لوگ امرتسر سے ہجرت کرکے وزیر آباد آ گئے۔ یہاں میری نانی اپنے سائیں بیٹے کے ساتھ رہتی تھیں۔ امرتسر میں ہم لوگ سامان سے لدا ہوا ایک نیا مکان چھوڑ کر آئے تھے، اُس کے بدلے وزیر آباد کے گلہ بکریاں والا محلہ لیر چونیاں کے ایک مکان میں ہمارے خاندان کو […]