عمران خان کی حکومت ختم، عدم اعتماد 174 ووٹوں سے کامیاب
اسلام آباد: متحدہ اپوزیشن کی جانب سے جمع کرائی گئی تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوگئی، جس کے بعد عمران خان اب وزیراعظم نہیں رہے۔ اسپیکر اسد قیصر کے مستعفی ہونے کے بعد قائم مقام اسپیکر ایاز صادق نے تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کی کارروائی مکمل کی۔ سپریم کورٹ کے حکم پر قومی اسمبلی کا […]
طوائف الملوکی کی جانب دھکیلنے والی ’’سکھاّ شاہی‘‘
اکثر پنجابیوں کی طرح اردو کے بے تحاشہ الفاظ مجھے بھی سمجھ نہیں آتے۔ ان کا درست تلفظ لغات کی مدد سے دریافت کربھی لوں تو مفہوم گرفت میں نہیں آتا۔ ’’طوائف الملوکی‘‘ بھی ایسا ہی ایک لفظ یا ترکیب ہے۔ اس نے پریشان اس لئے بھی رکھا کیونکہ لاہور کی گلیوں میں جوان ہوئے […]
پاکستان کے آئین کو آگ لگائی ہےعمران خان نے، بلاول بھٹو زرداری
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ عمران خان نے پاکستان کے آئین کو آگ لگا ئی ہے،ہم عمران خان کی بغاوت کا مقابلہ کریں گے۔ برطانوی اخبار انڈپینڈنٹ کے آرٹیکل میں بلاول بھٹو نے لکھا کہ پاکستان میں ایسے نظام کی ضرورت ہے جہاں غیر جمہوری حکومت اقتدار میں نہ آسکے، پاکستان میں […]
پاکستان میں ہمیشہ سے عالمی طاقتیں حکومتوں پر اثرانداز ہوتی آئی ہیں : عمران خان
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں ہمیشہ سے عالمی طاقتیں حکومتوں پر اثرانداز ہوتی آئی ہیں، تحریک عدم اعتماد ناکام ہوگی۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ترجمانوں کا اجلاس ہوا جس میں موجودہ سیاسی صورتحال پر ترجمانوں کو بریفنگ دی گئی، ذرائع کے مطابق شرکاء کو خفیہ خط کے […]
مولانا فضل الرحمان کو ڈیزل نہ کہیں : آرمی چیف
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہےکہ آرمی چیف جنرل باجوہ نے انہیں کہا کہ فضل الرحمان کو ڈیزل نہیں کہنا۔ لوئر دیر میں جلسے سے خطاب کے دوران جب وزیراعظم عمران خان خطاب کرنے آئے تو پی ٹی آئی کے جلسے کے شرکا نے ’ڈیزل ڈیزل‘ کے نعرے لگائے۔ جلسے کے شرکا کے نعروں پر […]
مولانا کو شیخ رشید بننا مبارک ہو
پاکستانی سیاست میں چند لوگ ایسے ہیں جنہیں زبان و بیان پر عبور حاصل ہے ، جو گفتگو کی باریکیاں سمجھتے ہیں ، جو لفظ کی قیمت سے واقف ہیں ، ان ناموں میں ایک نام مولانا فضل الرحمان کا ہے ، مولانا کا انداز بیان ، انکی قوت دلیل اور شائستہ لب و لہجے […]
پاکستان آئی ٹی انقلاب کیلئے آئیڈیل ملک ہے : عمران خان
لاہور: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہےکہ پاکستان کی معیشت بڑھتی ہے تو ڈالرکی کمی ہوجاتی ہے اور ڈالرز کی کمی کے باعث ہمیں آئی ایم ایف کے پاس جانا پڑتا ہے۔ لاہور میں وزیراعظم عمران خان نے اسپیشل ٹیکنالوجی زون ٹیکناپولس کا افتتاح کیا اور اس موقع پر تقریب سے خطاب میں وزیراعظم نے […]
آئی ایم ایف ڈیل میں غلطی تسلیم کرنا کافی نہیں، عمران خان معافی مانگیں
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان غلطیاں کرتے ہیں ، غلطیوں کا اعتراف کرتے ہیں ، پھر وہی غلطیاں دہراتے ہیں۔ بلاول نے کہا کہ یہ ملک ہے کوئی کلاس روم نہيں، پی ٹی آئی کا آئی ایم ایف ڈیل میں اپنی غلطی کو تسلیم کرنا کافی نہیں، عمران […]
تبدیلی لا رہے ہیں، مشکل کام ہے اس میں وقت تو لگے گا: وزیراعظم
وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت ملک میں تبدیلی لا رہی ہے، یہ مشکل کام ہے اس میں وقت تو لگے گا۔ نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کے تحت ایل ڈی اے سٹی میں اپارٹمنٹس کے سنگ بنیاد کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا […]
نوجوانوں کو تعلیم کیساتھ ہنرمند بھی بنانا ہو گا: وزیراعظم
وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے ہمیں نوجوانوں کو تعلیم کے ساتھ ہنر مند بھی بنانا ہو گا۔ دسویں ڈی ایٹ ورچوئل کانفرنس سے خطاب میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ ڈی ایٹ پچھلے 4 سال سے مؤثر انداز میں کردار ادا کر رہا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کورونا کے […]