عید قربان پر اعتراضات کی جگالی اور سستا ٹائم پاس

عید پر پیسوں کے ضیاع والا اعتراض ایویں ٹائم پاس جگالی ہی ہے۔ لوگوں کا تہوار ہے، لوگ سمجھتے ہیں کہ تہوار میں قربانی لازم ہے۔ لوگوں کا پیسہ، لوگ جانیں۔ بہار کے موسم میں یا مقامی کلینڈر کے حساب سے نئے سال کے آغاز پر وسطی ایشیا میں جانور ذبح کرنے کی روایت موجود […]

سری لنکن شہری کے قتل میں میرا کتنا ہاتھ ہے؟

ہماری ایک روشن تاریخ ہے۔ اس ملک کی جب بنیاد پڑ رہی تھی تو مستقبل کا ایک خاکہ بھی ساتھ ساتھ کھنچ رہا تھا۔ اس خاکے میں ایک مقام آتا ہے، جہاں عطااللہ شاہ بخاری چیختے اور دھاڑتے ہوئے نظر آتے ہیں۔ عطااللہ شاہ بخاری دیوبند مسلک کا ایک قابلِ فخر کردار ہیں مگر سچ […]

"ماں جی کا ریڈیو، بچپن کا بی بی سی اور رحیم اللہ یوسفزئی کی آواز”

ہمارے والد عالم بابا کے چچا گاؤں کے پہلے آدمی تھے جو باقاعدہ تعلیم کے حصول کے لیے سفر پہ نکلے۔یہ تعلیم دین کی تھی اور یہ سفر دہلی کا تھا۔اور یہ بات تقسیمِ ہند سے بہت پہلے کی ہے۔ اسی نسبت سے وہ ڈیلی مُلا، یعنی دہلی والے مولوی صاحب کہلاتے تھے۔ اُن کا […]

کراچی کی خانقاہ جو جنسی جذبات کو قابو کرنے کے لیے بنائی گئی تھی !!!

کراچی کے ایک پوش علاقے میں خانقاہ کھلی تھی جس کے ڈنکے بنگلہ دیش اور جنوبی افریقہ تک پِٹے تھے۔ اس خانقاہ سے بیعت ہونے والے مریدوں کی خوش گفتاری اور خوش پوشی من کو بھاتی تھی۔ ہر خانقاہ کا ایک انفرادی وظیفہ ہوتا ہے۔ اِس خانقاہ کا وظیفہ مدارس کے طلبا اور اساتذہ کو […]