نئے رخ کی ضرورت

تحریک انصاف نے گلگت بلتستان میں حکومت سنبھالی اور آنکھیں کھولی تو بھنور میں تھی۔ کئی روز تک یہ واضح نہیں ہوا کہ ٹیم کی قیادت کون کرے گا۔ پھر جب قیادت کی نظریں خالد خورشید پر پڑی تو انہیں اس قدر بااختیار رکھا گیا کہ کابینہ کے چناؤ کا علم بھی نہیں تھا۔ غالباً […]

خالد خورشید حکومت کی اونچی اڑان

وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید خان نے جن حالات میں اقتدار سنبھالا، وہ انتہائی کمزور تھے۔ یہ روش اس سے پہلے نگران حکومت میں دہرائی گئی تھی کہ وزیراعلیٰ کو اپنی کابینہ کے انتخاب کا نہ اختیار تھا نہ ہی علم۔ یہی مشق خالد خورشید کے حکومت میں بھی دہرایا کہ اسے اپنے کابینہ کے […]

قوم پرست، وائٹ پیپر اور حکومت

یادداشت بخیر!محض پانچ سال اور کچھ ماہ قبل کی بات ہے۔ گلگت بلتستان میں مسلم لیگ ن کو دوتہائی اکثریت ملی تھی۔ حافظ حفیظ الرحمن کی تاج پوشی بطور وزیراعلیٰ ہوچکی تھی، حافظ حفیظ الرحمن اب تک کے وزرائے اعلیٰ میں اس حوالے سے ضرور ممتاز رہیںگے کہ انہیں اسمبلی اور پارٹی سے غیر متزلزل […]