ہمیشہ پاکستان کے لیے لڑا ہوں اور آخری گیند تک لڑتا رہوں گا،وزیر اعظم عمران خان

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان آج رات قوم سے خطاب کریں گے جبکہ کابینہ اور پارلیمانی پارٹی کا اجلاس بھی آج طلب کیا گیا ہے۔ میڈیا کے مطابق وزیر اعظم عمران خان آج رات قوم سے اہم خطاب کریں گے۔ وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ میں ہمیشہ پاکستان کے لیے لڑا ہوں […]

تحریک عدم اعتماد:اپوزیشن کی او آئی سی کانفرنس روکنے کی دھمکی اور یوٹرن

[pullquote]تحریک عدم اعتماد کی کارروائی نہ ہونے پر اپوزیشن کی او آئی سی کانفرنس روکنے کی دھمکی[/pullquote] اسلام آباد: اپوزیشن جماعتوں نے او آئی سی کانفرنس روکنے کی دھمکی دے دی اور کہا ہے کہ اگر اسپیکر نے پیر تک قومی اسمبلی کا اجلاس نہ بلایا تو ہم ایوان میں دھرنا دیں گے اور دیکھتے […]

7 روز میں معافی مانگیں، اسپیکرقومی اسمبلی کا شاہد خاقان کی جوتا مارنے والی بات کا نوٹس

اسپیکرقومی اسمبلی اسد قیصر نے سابق وزیراعظم و مسلم لیگ (ن) کے سینیئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی کی جوتا مارنے والی بات کا نوٹس لے لیا۔ اسپیکر قومی اسمبلی کی ہدایت پر شاہد خاقان عباسی کو خط لکھ دیا گیا ہے جس کے متن کے مطابق شاہد خاقان عباسی 7 دن میں معذرت کریں […]

پشاور: وزیراعظم سے ملاقات میں 14 ارکان قومی اسمبلی اور 6 ارکان صوبائی اسمبلی غیرحاضر

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت ہونے والے خیبرپختونخوا کے ارکان قومی و صوبائی اسمبلی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے۔ وزیر اعظم عمران خان خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور پہنچے جہاں انہوں نے کئی اجلاسوں کی صدارت کی۔ دورے میں ان سے خیبرپختونخوا کے ارکان قومی و صوبائی اسمبلی نے ملاقات کی تاہم اب […]

دو سال میں تو پی ایچ ڈی ہو جاتی ہے…..

انسان نے ترقی کی اور معاشرے کو پر امن بقائے باہمی کے اصول کے تحت چلانے کے لیے قانون بنائے . قانون پہلے طاقتور کا ہتھیار تھا. اس کا لکھا قانون اور اس کا فرمایا ہوا مستنند ، معاشرہ مزید انتشار کا شکار ہوتا گیا . انسانوں پھر اکٹھے بیٹھے اور یہ طے ہوا کہ […]