توہین رسالت کے قانون کا غلط استعمال کو روک دیا ہے۔ حافظ طاہر محمود اشرفی
وزیر اعظم کے مشیر اور معاون خصوصی برائے مشرق وسطی و مذہبی ہم آہنگی حافظ محمد طاہر اشرفی نے کہا کہ توہین رسالت اور توہین مذہب کے قانون کو غلط استعمال نہیں ہونے دیں گے ۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں توہین رسالت کے قانون کا غلط استعمال کو روک دیا ہے۔حکومت اس سلسلے […]
2021: 2017 کے بعد سب سے زیادہ دہشت گردی کے واقعات
پاکستان انسٹی ٹیوٹ فار کانفیلکٹ اینڈ سیکیورٹی سٹڈیز کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق گزشتہ ایک سال میں دہشت گردی کے 294 واقعات میں 388 افراد مارے گئے 606 زخمی ہوئے۔رپورٹ کے مطابق پاکستان میں دہشت گردی میں 56 فیصد اضافہ ہوا ہے . رپورٹ کے مطابق جانی نقصان میں 46 فیصد اضافہ ہوا‘ سندھ […]
کالعدم جماعتیں، ریاستی حکمت عملی اور ہماری ذمہ داری
ایک عرصے سے ہماری عسکری اسٹیبلشمنٹ ان خطوط پر کام کر رہی تھی کہ ملک کے اندر موجود کالعدم فرقہ پرست اور دہشت گرد تنظیموں اور ان کے ملکی سہولت کاروں کو ملک کی سیاسی سرگرمیوں میں کردار دیا جائے اور ان کو دہشت گردی اور فرقہ وارانہ شدت پسندی سے الگ کیا جائے اس […]
قومی ڈائیلاگ میں شدت پسندوں سمیت تمام سٹیک ہولڈرز کو شامل کیا جائے. معروف تھنک ٹینک PIPS کے زیر اہتمام مکالمہ
دہشت گردی کو جڑ سے ختم کرنے کے لئے ریاست ،سول سوسائٹی اور مذہبی قوتیں مل کر ”نیشنل چارٹر آف پیس “ جاری کریں ۔جس میں سنجیدہ نوعیت کے علمی اور فکری مسائل پر توجہ دی جائے ۔ پاک انسٹی ٹیوٹ فار پیس سٹڈیز کے زیر اہتما م قومی سطح کے مکالمے کا انعقاد کیا […]
اٹک خود کش دھماکہ ، وزیرداخلہ پنجاب شجاع خانزداہ سمیت 10 افراد جاں بحق
وزیر داخلہ پنجاب کرنل ریٹائرڈ شجاع خانزادہ کے ڈیرے شادی خان میں جرگے کے دوران آج اتوار کی دوپہر 11 بجے خود کش حملہ ہوا جس کے نتیجے وزیر داخلہ شجاع خانزادہ سمیت 10 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں ۔ دھماکے 25 افراد زخمی ہوئے ہیں جنہیں حضرو ،اٹک اور راولپنڈی […]