ہزارہ کیمونٹی کے حکومت کے ساتھ مذاکرات کامیاب،جاں بحق افراد کی تدفین کی تیاریاں ، وزیراعظم کوئٹہ پہنچ رہے ہیں
[ کوئٹہ : وزیراعلی بلوچستان کیساتھ لواحقین کے کامیاب مذاکرات کے بعد لواحقین نے میتوں کو تدفین کرنے کا فیصلہ کرلیا. وفاقی وزیر علی زیدی نے کہا کہ پورے پاکستان جن برادریوں کیساتھ ظلم ہوا ہے انکو اختتام پر پہنچنا ہوگا. انہوں نے کہا کہ :پاکستان میں اس طرح کے دھرنے اور واقعات ہوتے رہے […]
کالعدم جماعتیں، ریاستی حکمت عملی اور ہماری ذمہ داری
ایک عرصے سے ہماری عسکری اسٹیبلشمنٹ ان خطوط پر کام کر رہی تھی کہ ملک کے اندر موجود کالعدم فرقہ پرست اور دہشت گرد تنظیموں اور ان کے ملکی سہولت کاروں کو ملک کی سیاسی سرگرمیوں میں کردار دیا جائے اور ان کو دہشت گردی اور فرقہ وارانہ شدت پسندی سے الگ کیا جائے اس […]
قومی ڈائیلاگ میں شدت پسندوں سمیت تمام سٹیک ہولڈرز کو شامل کیا جائے. معروف تھنک ٹینک PIPS کے زیر اہتمام مکالمہ
دہشت گردی کو جڑ سے ختم کرنے کے لئے ریاست ،سول سوسائٹی اور مذہبی قوتیں مل کر ”نیشنل چارٹر آف پیس “ جاری کریں ۔جس میں سنجیدہ نوعیت کے علمی اور فکری مسائل پر توجہ دی جائے ۔ پاک انسٹی ٹیوٹ فار پیس سٹڈیز کے زیر اہتما م قومی سطح کے مکالمے کا انعقاد کیا […]