مسٹر گنڈاپور! آپ وزیر اعلیٰ ہیں مغلیہ دربار کے مسخرے نہیں. ۔ ۔

8 اگست 2025 کو مختلف قومی اخبارات اور نیوز ویب سائٹس، مثلاً ڈان اور جیو نیوز کے مطابق، خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور نے ایک پریس کانفرنس میں کہا: "خیبر پختونخوا اب اپنے پیروں پر کھڑا ہو چکا ہے۔ اگر ضرورت پڑی تو ہم وفاق کو بھی قرض دینے کی پوزیشن میں […]

معذوروں کا مشغلہ

دنیا میں ایک ایسا مشغلہ یا ایک ایسا کھیل بھی ہے جس کی نہ کوئی تُک بنتی ہے نہ لوجک جس کے اندر نہ سوچ بچار کا عمل دخل ہے نہ ذہانت کا جو ایک بےکار دماغ اور بیکار جسم سے بھی کھیلا جا سکتا ہے جی ہاں میں گالف کا ذکر کر رہا ہوں […]

جب چار ٹانگوں والی لڑکی پیدا ہوئی

قینچی اُس کے ہاتھ سے چھوٹ کر فرش پر گر گئی۔ نرس نے آنکھیں پھاڑ کر ڈاکٹر کی طرف دیکھا۔ لمحہ بھر کو کمرے میں سانس رک گئی۔ سامنے لیٹی عورت نے کمزوری سے آنکھ کھول کر بس اتنا پوچھا: “سب خیریت ہے نا” مگر خیریت کہاں تھی۔ کمرے کے وسط میں میز پر ایک […]

یقین، وحدت اور عزم کا وقت

اس وقت جب ہمارے گرد و پیش کے حالات تیزی سے بدل رہے ہیں، داخلی اختلافات کو ہوا دینے والے عناصر نہ صرف اپنی شناخت کھو بیٹھتے ہیں بلکہ قومی مفاد کے منافی رویے اپنا کر دشمن کے بیانیے کو مضبوط کرتے ہیں۔ یہ وقت سنجیدگی، اتحاد اور فہم و فراست کا تقاضا کرتا ہے۔ […]

ہم غلط جگہ پیدا ہوگئے

ہمیں پیدا ہونے کے کچھ عرصے بعد ہی معلوم ہو گیا تھا کہ ہم غلط گھر میں، غلط ملک میں اور غلط سیارے پر پیدا ہوئے ہیں اور ہم یہاں ہر لحاظ سے مس فٹ ہیں۔ پیدا ہونے کے بعد سے لے کر آج تک ہمارے ساتھ کبھی کچھ اچھا نہیں ہوا اور اگر کبھی […]

دو بھائی اور ان کا گھوڑا

ایک دفع کا ذکر ہے ایک گاؤں میں دو بھائی رہتے تھے: اَخپُط کیانی اور نَخپُط کیانی۔ دونوں بھائیوں کی شخصیت اور حیثیت گاؤں میں خاصی مشہور تھی۔ اخپط کیانی باتوں کا بادشاہ، خوش لباس، لطیفوں کا شوقین اور ہر وقت ہنسی مذاق میں مصروف رہنے والا شخص تھا۔ اس کے دو بیٹیاں اور ایک […]

کہاں جا پہنچے ہیں

ہمارے معاشرے میں جو بے چینی، عدم برداشت، اور جارحیت سرایت کر چکی ہے، وہ اچانک پیدا نہیں ہوئی۔ یہ ایک طویل عمل کا نتیجہ ہے، جس میں کئی عوامل نے مل کر ہمیں یہاں تک پہنچایا ہے۔ آج اختلافِ رائے جرم بن چکا ہے، تنقید ناقابل معافی سمجھی جاتی ہے، اور غریب ہونا گویا […]

بیگج اسکیم: مسافروں پر نئی پابندیاں یا حکومت کا مذاق؟

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے بیرونِ ممالک سے پاکستان آنے والے مسافروں پر نئی اور سخت پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بیگج اسکیم کے تحت، مسافروں کو اپنے ساتھ کمرشل مقدار میں اشیاء لانے کی اجازت نہیں ہوگی، اور 1200 ڈالر سے زائد مالیت کی اشیاء کو کمرشل ٹریڈنگ تصور […]

آئینی ترامیم 2024 حکومتی بے وقوفی یا جمہوری اقدار پر حملہ؟

پاکستان کی حالیہ آئینی ترامیم، جو 26ویں ترمیم کے نام سے شیطان کی طرح مشہور ہوچکی ہے، ملکی سیاست میں ایک نیا کٹا کھلنا بن چکی ہیں۔ حکومت نے ان ترامیم کو "آئینی استحکام” کے طور پر پیش کیا ہے، لیکن ناقدین اسے ایک "خطرناک قدم” قرار دے رہے ہیں، جو نہ صرف عدلیہ کی […]