شوکاز نوٹس پر پی پی کے ردعمل کا فیصلہ فضل الرحمان پر چھوڑتے ہیں: مریم
لاہور: مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہےکہ شوکاز نوٹس دینے کا فیصلہ پی ڈی ایم کا تھا کسی ایک جماعت کا نہیں جب کہ نوٹس کے ردعمل پرکیا طے کرنا ہے یہ مولانا فضل الرحمان کی دانشمندی اور قیادت پر چھوڑتے ہیں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم […]
ضمانت منسوخی کیس، مریم نواز کے جواب کا جائزہ لینےکیلیے نیب نے مہلت مانگ لی
ضمانت منسوخی کےکیس میں قومی احتساب بیورو (نیب) نے مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کے جواب کا جائزہ لینےکےلیے مہلت مانگ لی۔ لاہور ہائی کورٹ میں مریم نواز کی ضمانت منسوخی کے لیے چیئرمین نیب کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ جسٹس سردار سرفراز ڈوگر اور جسٹس اسجد جاوید گھرال پر مشتمل بینچ […]
منصفانہ انتخابات کے لیے سازش کی کڑیاں کھولنا لازمی ہے : مریم نواز
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ ڈسکہ کے عوام کا حق اُن کو واپس مل گیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے این اے 75 کے ضمنی الیکشن کو کالعدم قرار دیے جانے اور دوبارہ پولنگ کے فیصلے پر اپنے ردعمل میں مریم نواز کا کہنا تھا کہ ڈسکہ […]
خواجہ سرا افراد اور SEEK کا کردار
دنیا میں جدید ریاستیں اپنے شہریوں کے ٹیکس کی آمدن سے جہاں ریاست کا انتظام چلاتی ہیں تو وہاں ٹیکس ادا کرنے والے شہریوں کی ضروریات کی مکمل زمہ داری اٹھائی جاتی ہے اور ساتھ ساتھ خوشحالی کی دوڑ میں پیچھے رہ جانے والے شہریوں یا محروم طبقات کی بحالی اور فلاح و بہبود کی […]
میری زندگی کے تین بہترین دن
ٹویٹر پر سکرول کرتے ہوئے اچانک دیکھا کہ گلوبل نیبرہڈ فار میڈیا انوویشن کی جانب سے "خود مختار میڈیا، ذمہ دار صحافت” کے نام سے ایک پروگرام میں شرکت کے لیے درخواستیں مانگی گئی تھیں ۔ میں نے بھی اپلائی کیا جس کے بعد مجھے گلوبل نیبرہڈ فار میڈیا انوویشن کی جانب سے ایک اپلیکیشن […]
کیاسپریم کورٹ کی جانب سے نواز شریف اور جہانگیر ترین کی نااہلیت کا فیصلہ قرآن وسنت کے مطابق درست تھا ؟
میری تعلیم اور تربیت خالص دینی اور علمی گھرانے کی ہے۔ آٹھ سالہ درس نظامی کے بعد دوسال افتاء کیا جسے تخصص فی الفقہ کہتے ہیں بالفاظ دیگر قانون شرعی کی تربیت حاصل کی اور گزشتہ ۱۰ سال سے قانون شرعی کے طالب علم کی حیثیت سے خدمات سرانجام دے رہا ہوہوں۔ تعارف کروانا ضروری […]
کیپٹن صفدر کی مریم نواز سے شادی اور مشرف کے خفیہ رابطے(دوسرا حصہ)
کیپٹن صفدر کی مریم نواز سے شادی کیسے ہوئی ؟ پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں . شادی کے بعد مریم نواز لاہور میں اپنے والدین کا گھر چھوڑ کر مانسہرہ میں اپنے سسرال میں دس مرلے کے مکان میں منتقل ہوگئیں ۔ نئے نویلے جوڑے کے پاس سوزوکی کی 1000 سی سی کار تھی […]