مریم نواز پاکستان پہنچ گئیں، کارکنوں کا پرجوش استقبال
لاہور: مسلم لیگ ن کی نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز پاکستان پہنچ گئیں۔ مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کے طیارے نے آج شام لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر لینڈ کیا۔ لیگی کارکنان نے ان کا گرم جوشی سے استقبال کیا۔ مریم نواز کے استقبال کے لئے ایئرپورٹ سے […]
مریم نواز ابوظبی سے پاکستان کیلئے روانہ
لاہور: مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز ابوظبی سے پاکستان کیلئے روانہ ہوگئیں۔ پارٹی ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز آج ہفتے کے روز سہ پہر 3 بجے لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر لینڈ کریں گی- ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان بھی انکے ہمراہ ہیں جبکہ انکے […]
عمران خان کا نیا اعزاز
عمران خان ایک تاریخ ساز شخصیت ہیں۔ وہ پاکستان کی تاریخ کے پہلے سیاستدان بننے والے ہیں جنہوں نے بطور وزیر اعظم قومی اسمبلی توڑی اور اب ایک سابق وزیر اعظم کی حیثیت سے انہوںنے 23 دسمبر 2022ء کو پنجاب اور خیبر پختونخوا کی صوبائی اسمبلیاں توڑنے کا اعلان کردیا ہے۔ عمران خان پاکستان کے […]
آزاد جموں و کشمیر بلدیاتی انتخابات تحریک انصاف کی فتح مخالفین کوچاروں خانے چت کر دیا
کُفر ٹوٹا خدا خدا کر کےآزاد جموں وکشمیر میں31سال بعد ہونے والے انتخابات میں تحریک انصاف نے برتری حاصل کی جبکہ وہاں کی پرانی سیاسی جماعت مسلم کانفرنس کی کارکردگی نہ ہونے کے برابر رہی۔سرکاری نتائج کے مطابق تحریک انصاف کے امیدوار وں نے سب سے زیادہ 829نشستیں حاصل کیں ۔روایت کو برقرار رکھتے ہوئے […]
4 سال کی تباہی دنوں میں بہتر نہیں ہوسکتی، معیشت سنبھالنے کے لیے مشکل فیصلے کرنے پڑیں گے . شاہد خاقان عباسی
کراچی: سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کہتے ہیں کہ دنیا میں کہیں قیمت خرید سے کم پیٹرول نہیں مل رہا ہے، معیشت سنبھالنے کے لیے مشکل فیصلے کرنے پڑیں گے۔ کراچی میں احتساب عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم و مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما شاہد خاقان […]
عمران خان ایبسلوٹلی فراڈ ہے، شہباز شریف
اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان ایبسلوٹلی فراڈ ہے۔ مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ میں اہم سماعت ہے اور امید کرتے ہیں کہ عدالت عظمیٰ اس کیس پر جلد فیصلہ […]
شوکاز نوٹس پر پی پی کے ردعمل کا فیصلہ فضل الرحمان پر چھوڑتے ہیں: مریم
لاہور: مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہےکہ شوکاز نوٹس دینے کا فیصلہ پی ڈی ایم کا تھا کسی ایک جماعت کا نہیں جب کہ نوٹس کے ردعمل پرکیا طے کرنا ہے یہ مولانا فضل الرحمان کی دانشمندی اور قیادت پر چھوڑتے ہیں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم […]
ووٹ چوری میں ملوث افسران کو بچانا ثابت کرتا ہے چوری تمہارے کہنے پر کی گئی : مریم
مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کے فیصلے کو چیلنج کرنا یہ ثابت کرتا ہے کہ تم نے چوری کی ہے۔ اپنے بیان میں مریم نواز نے پنجاب حکومت کی جانب سے الیکشن کمیشن کے فیصلے کو ہائیکورٹ میں چیلنج کرنے کے فیصلے پر تنقید کی۔ ان […]
خواجہ سرا افراد اور SEEK کا کردار
دنیا میں جدید ریاستیں اپنے شہریوں کے ٹیکس کی آمدن سے جہاں ریاست کا انتظام چلاتی ہیں تو وہاں ٹیکس ادا کرنے والے شہریوں کی ضروریات کی مکمل زمہ داری اٹھائی جاتی ہے اور ساتھ ساتھ خوشحالی کی دوڑ میں پیچھے رہ جانے والے شہریوں یا محروم طبقات کی بحالی اور فلاح و بہبود کی […]
کیاسپریم کورٹ کی جانب سے نواز شریف اور جہانگیر ترین کی نااہلیت کا فیصلہ قرآن وسنت کے مطابق درست تھا ؟
میری تعلیم اور تربیت خالص دینی اور علمی گھرانے کی ہے۔ آٹھ سالہ درس نظامی کے بعد دوسال افتاء کیا جسے تخصص فی الفقہ کہتے ہیں بالفاظ دیگر قانون شرعی کی تربیت حاصل کی اور گزشتہ ۱۰ سال سے قانون شرعی کے طالب علم کی حیثیت سے خدمات سرانجام دے رہا ہوہوں۔ تعارف کروانا ضروری […]