آپ کی عزت: ڈرامہ یا پختونوں کی کردارکشی؟

پاکستان ایک ايسا ملک ہے، جہاں مختلف قومیتیں، زبانیں، ثقافتیں اور روایات مل کر اس ملک کی شناخت بناتی ہیں۔ ایسے معاشرے میں ٹی وی ڈرامہ محض تفریح نہیں ہوتا، بلکہ لاکھوں ناظرین کے ذہنوں میں مختلف طبقات اور قومیتوں کے بارے میں تصورات بھی تشکیل دیتا ہے۔ اسی لیے جب کسی قومی شناخت کو […]

ایمل ولی خان اور عابد شیر علی: ایک سوال، ایک تاریخ اور سیاست کا قد

سیاست میں اختلافِ رائے جمہوریت کا حسن ہے۔ ایک سیاسی جماعت دوسری جماعت کی پالیسیوں، کارکردگی اور فیصلوں پر تنقید کر سکتی ہے، سوال اٹھا سکتی ہے اور اپنے مؤقف کو بہتر ثابت کرنے کے لیے دلائل دے سکتی ہے۔ لیکن جب سیاسی اختلاف تاریخ سے ناواقفیت، شخصی تضحیک یا کسی سیاسی خاندان کی پوری […]

خیبر پختونخوا میں ہزارہ، تو بلوچستان میں پشتونخوا کیوں نہیں؟

پاکستان میں نئے صوبوں کی بحث ایک مرتبہ پھر زور و شور سے جاری ہے۔ کہیں جنوبی پنجاب کی بات ہو رہی ہے تو کبھی وفاق اور خیبر پختونخوا کے حکومتی ایوانوں میں ہزارہ صوبے کا مطالبہ سامنے آ رہا ہے۔ ہر مطالبے کے ساتھ زبان، آبادی، جغرافیہ، انتظامی ضرورت اور تاریخی شناخت جیسے دلائل […]

کربلا: حق و قربانی کی لازوال تاریخِ

تاریخِ اسلام کا مطالعہ کیا جائے تو یہ حقیقت روزِ روشن کی طرح عیاں ہوتی ہے کہ دینِ حق کی سربلندی کے لیے بے شمار معرکے برپا ہوئے، جلیل القدر صحابۂ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین نے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا اور اسلام کے پرچم کو سر بلند رکھا۔ بدر و اُحد سے […]

خیبر پختونخوا میں صحافی منظور حسین کو عدالتی دھمکی اور معاشی قتل کی کوشش: انصاف کہاں ہے؟

جمہوری معاشروں میں صحافت کو ریاست کا چوتھا ستون قرار دیا جاتا ہے۔ ایک آزاد اور ذمہ دار صحافت نہ صرف عوام اور حکمرانوں کے درمیان رابطے کا ذریعہ بنتی ہے بلکہ ریاستی اداروں کی کارکردگی پر بھی نظر رکھتی ہے۔ صحافی معاشرے کا وہ آئینہ ہوتے ہیں جو عوام کے سامنے حقیقت کا عکس […]

ہر انسان ہیرا ہوتا ہے مگر ہر کوئی جوہر شناس نہیں

انسانی زندگی کی سب سے بڑی حقیقت یہ ہے کہ ہر فرد اپنے اندر ایک خاص صلاحیت، ایک الگ رنگ اور ایک منفرد پہچان رکھتا ہے۔ مگر افسوس کہ ہر شخص اس اندرونی خوبصورتی کو دیکھنے کی صلاحیت نہیں رکھتا۔ یہی وجہ ہے کہ بعض اوقات ایک بہترین انسان بھی عام سمجھا جاتا ہے اور […]