طوائف الملوکی کی جانب دھکیلنے والی ’’سکھاّ شاہی‘‘

اکثر پنجابیوں کی طرح اردو کے بے تحاشہ الفاظ مجھے بھی سمجھ نہیں آتے۔ ان کا درست تلفظ لغات کی مدد سے دریافت کربھی لوں تو مفہوم گرفت میں نہیں آتا۔ ’’طوائف الملوکی‘‘ بھی ایسا ہی ایک لفظ یا ترکیب ہے۔ اس نے پریشان اس لئے بھی رکھا کیونکہ لاہور کی گلیوں میں جوان ہوئے […]

’’غدار‘‘ قرار پائے افراد کی خواری کی نوبت

ہارے ہوئے لشکر کو ہمدردی ظالم دُنیا میں شاذہی نصیب ہوتی ہے۔’’جیہڑا جتے اودے نال‘‘ کے عادی معاشرے میں بلکہ اس کا تمسخر ہی اُڑایاجاتا ہے اور میری دانست میں نام نہاد ’’انتہائی تجربہ کار‘‘ سیاستدانوں سے بھری ہماری اپوزیشن جماعتیں ان دنوں ایک ہارا ہوا لشکر ہیں۔خود کو بہت کائیاں تصور کرتے ان کے […]

عمران کا ٹرمپ کارڈ اور آئینی بحران

بہت سالوں کے بعد اتوار 3اپریل 2022 ء کی صبح تقریباََ انوکھی محسوس ہوئی کیونکہ بستر سے اُٹھنے کے بعد میں یہ کالم لکھنے نہیں بیٹھ گیا۔گزشتہ جمعہ کے دن قومی اسمبلی کے سپیکر نے اپوزیشن جماعتوں کی تحریک عدم اعتماد کوباقاعدہ تسلیم کرتے ہوئے اس پر گنتی کے آغاز کے لئے اتوار کی صبح […]

ریاستی اداروں کی مسلسل بڑھتی پریشانی

عمران خان صاحب اگر خود کو دورِ حاضر کا ذوالفقار علی بھٹو ثابت کرنے کو تلے بیٹھے ہیں تو مجھے اس پر ہرگز کوئی اعتراض نہیں۔ مجھ جیسے ’’لفافہ‘‘ صحافیوں کو ویسے بھی تاریخ بنانے کو بے چین دلاوروں کے بارے میں گفتگو کا حق حاصل نہیں۔عمر عزیز کی دو سے زیادہ دہائیاں خارجہ امور […]

سیاسی جنگ پارلیمان تک ہی محدود رکھیں

’’حیران ہوں کہ روئوں یا پیٹوں جگر کو میں‘‘۔ غالبؔ کا یہ مصرعہ عمران حکومت کے دومستعد، متحرک اور وفادار وزراء کی یہ تجویز سن کر یاد آیا ہے جو سپریم کورٹ کے چیف جسٹس صاحب کو وہ ’’چٹھی‘‘بھیجنا چاہ رہی ہے جس کے ذریعے وزیر اعظم صاحب کو دھمکی دی گئی ہے کہ ’’اپنا […]

اپوزیشن کی امیدوں پر پانی پھیرتے چودھری پرویز الٰہی

اپنے لکھے کالموں کا حوالہ دینا مجھے برا لگتا ہے۔عقل کل ہونے کے دعوے دار ہی اس علت میں مبتلا ہوتے ہیں اور مجھے اپنی محدودات کا بخوبی علم ہے۔اس کے باوجود یاد دلانے کو مجبور محسوس کررہا ہوں کہ چند ہفتے قبل جب شہباز شریف صاحب چودھری برادران کے لاہور والے گھر حاضری دینے […]

کسی ’’بڑے ‘‘اعلان کی توقع

27مارچ 2022ء کی صبح اُٹھ کر یہ کالم لکھ رہا ہوں۔ عمران خان صاحب نے اپنے چاہنے والوں کو حکم دے رکھا ہے کہ وہ ملک کے ہر شہر اور گائوں سے باہر نکل کرقافلوں کی صورت اسلام آباد پہنچیں۔ انہیں کامل یقین ہے کہ مشکل کی اس گھڑی میں کم از کم ’’دس لاکھ‘‘افراد […]

اپوزیشن کا عجلت میں اٹھایا قدم

پارلیمانی جمہوریت میں حکمران اشرافیہ کے مابین ایک دوسرے کو نیچا دکھانے کے لئے اصل دنگل عوام کے براہ راست ووٹوں سے منتخب ہوئی قومی اسمبلی کے ’’اکھاڑے‘‘ میں برپا ہوتے ہیں۔اس حقیقت کو ذہن میں رکھتے ہوئے میں بہت حیران ہوا جب اپوزیشن جماعتوں نے باہمی اختلافات بھلاکر رواں مہینے کے آغاز میں وزیر […]

معاملہ اب اتنا سادہ نہیں رہا

نظر بظاہر وزیر اعظم کے خلاف اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے پیش ہوئی تحریک عدم اعتماد قانونی بھول بھلیوں میں داخل ہوکر اپنے انجام تک پہنچنے میں ضرورت سے زیادہ دیر لگارہی ہے۔عمران حکومت کے چند نورتن ’’ماہرین قانون‘‘ نے قانونی موشگافیوں کے جال بچھاکر مذکورہ تاخیر کا اہتمام کیا۔انجام کو ہر ممکن حد تک […]

اکثریت ثابت کرنے کے اعتماد سے محروم حکومت

عمران خان صاحب کے اندازِ سیاست وحکومت کے بارے میں ہزاروں تحفظات کے باوجود میں خلوص دل سے یہ سوچتا ہوں کہ انہیں محلاتی سازشوں کے ذریعے تیار ہوئی تحریک عدم اعتماد کے استعمال سے وزارت عظمیٰ کے منصب سے ہٹانے سے گریز اختیار کرنا چاہیے تھا۔ انہیں اگر ہر صورت گھر بھیجنا ہی مقصود […]