سوشل میڈیا کا ہاتھ آیا اُسترا
اجتماعی بصیرت پر مبنی ایک کہانی بہت مہارت سے ہمیں یہ سمجھانے کی کوشش کرتی ہے کہ اُسترے کو بندر کے ہاتھ نہ جانے دو۔وہ اُسترے کو لے اُڑے تو کسی اور کو نہیں بالآخر خود ہی کو لہولہان کردیتا ہے۔ سوشل میڈیا دورِ حاضر میں بے تحاشہ انسانوں کے لئے بدترین لت کی صورت […]
وزیراعظم کے خلاف بالآخر پیش ہوئی تحریک عدم اعتماد
کئی دنوں سے اس کالم میں اصرار کئے چلا جارہا ہوں کہ وزیر اعظم خواہ کتنا ہی کمزور اور غیر مقبول کیوں نہ ہوجائے اسے قومی اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد کے ذریعے ہٹانا جوئے شیر لانے والی مشقت کا تقاضہ کرتا ہے۔عمران خان صاحب کو یقینا موجودہ پارلیمان میں اپنے تئیں بھاری بھر کم […]
گہری سازشوں کے چرچے اور مہنگائی
گزشتہ ہفتے کا آخری کالم معمول کے مطابق جمعرات کی صبح اٹھنے کے بعد لکھا تھا۔ مولانا فضل الرحمن صاحب نے اس سے قبل اطلاع یہ دی تھی کہ ’’آئندہ 48گھنٹوں‘‘ میں تحریک عدم اعتماد والا کارتوس چلادیا جائے گا۔وہ چل گیا تو خزاں بہار میں بدل جائے گی۔یہ کالم چھپنے کے دن ان کی […]
’’ہم تو ڈوبے ہیں صنم‘‘ والا ماحول
جمعہ اور ہفتہ کی صبح اُٹھ کر میں یہ کالم نہیں لکھتا۔ جمعیت العلمائے اسلام کے رہ نما مولانا فضل الرحمن صاحب نے مگر اعلان کردیا ہے کہ ’’آئندہ 48گھنٹوں‘‘ میں بالآخر ’’تحریک عدم اعتماد‘‘ پیش ہوسکتی ہے۔ مولاناایک زیرک اور کئی حوالوں سے ذمہ دار سیاستدان ہیں۔خواہ مخواہ کی بڑھک لگانے کے عادی نہیں۔ […]
وعدے ایفاء ہونے کا سوال
عام پاکستانیوں کی اکثریت کی طرح میری بھی ذاتی آمدنی گزشتہ تین برسوں سے محدود سے محدود تر ہورہی ہے۔اسے نگاہ میں رکھتے ہوئے وزیر اعظم صاحب کے پیر کی شام ہوئے قوم سے خطاب نے مجھے یقینا تسلی فراہم کی۔بجلی اور پیٹرول کی قیمت میں مناسب کمی کے اعلان کے علاوہ یہ وعدہ بھی […]
سیاستدانوں کی آنیوں جانیوں سے لاتعلق عوام
پی ایس ایل کے لئے ’’لاہور قلندر‘‘ نامی ٹیم کا قیام عمل میں لانے والے فواد اور عاطف رانا میرے دوست نہیں بلکہ چھوٹے بھائیوں جیسے ہیں۔ان کی خواہش تھی کہ جماندرو لہوریا ہوتے ہوئے میں بھی ان کی لگن کا ہم سفر رہوں۔ نیک تمنائوں کے پرخلوص اظہار کے سوا مگر کسی اور نوعیت […]
پوٹن کی ماہرانہ چال
ایف آئی اے کی جانب سے باقاعدہ طلبی کے بجائے اس کے اہل کاروں کے بلاوارنٹ گھر درآنے سے خوف آتا ہے۔انہیں یہ اختیار مگر صدارتی حکم کے ذریعے لاگو ہوئے قانون کے ذریعے دو دن قبل ہی فراہم کردیا گیا ہے۔میری لکھی کوئی تحریر اب انہیں ’’فیک نیوز‘‘ یا کسی معزز شہری کی توہین […]
کسی اور منظر نامے کی امید تو نہیں باندھی جا رہی؟
تاریخ ہمارے ملک میں خود کو ضرورت سے زیادہ دہرانے کی عادی ہے۔اسی باعث بدھ کے روز مجھے ذوالفقار علی بھٹو کی حکومت کے ہاتھوں جے اے رحیم اور معراج محمد خان کے ساتھ ہوا سلوک یاد آتا رہا۔ان دونوں نے پاکستان پیپلز پارٹی کی تشکیل اور اس کے پیغام کو فروغ دینے میں اہم […]
چودھریوں کے گھر لگی رونقیں
دوسروں کے ساتھ دوستی یادشمنی ہر صورت برقرار رکھنے کی عادت میرے اور آپ جیسے عام انسانوں ہی کو لاحق رہتی ہے۔سیاست دان خود کو ایسے بوجھ سے قطعاََ آزاد محسوس کرتے ہیں۔ان کی دوستیاں دشمنی اور مخاصمت دوستی میں بدلنے کو دیر نہیں لگاتی۔مفادات ان سے کچھ بھی کرواسکتے ہیں۔ گزشتہ چند دنوں سے […]
’’شہر جاناں میں باصفا‘‘ لوگوں کی تلاش
اصل’’خبر‘‘ تو یہ ہے کہ میرے اور آپ جیسے سینکڑوںپاکستانیوں کی آمدنی میں رتی بھر اضافہ کی بھی کوئی صورت نظر نہیں آرہی۔مارچ کا آغاز ہوتے ہی مگر ہمارے گھروں میں بجلی کے جو بل آئیں گے وہ بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 3روپے کا ناقابل برداشت اضافہ دکھائیں گے۔روزمرہّ استعمال کی ہر شے […]