خیبرپختونخوا : ڈینگی کا ٹیسٹ مفت کر دیا گیا
خیبر پختونخوا میں ڈینگی کا سی بی سی ٹیسٹ مفت کر دیا گیا۔ پاکستان کے دیگر صوبوں کی طرح کے پی میں بھی ڈینگی بے قابو ہو گیا ہے اور صوبے میں ایک دن میں 361 افراد وائرس میں مبتلا ہوئے جب کہ مزید ایک مریض جاں بحق ہو گیا، جاں بحق ہونے والے مریض […]
کھلے آسمان کے تلے موجود باپردہ عورتیں
ڈیرہ غازی خان میں سیلاب سے 10 ہزار371 حاملہ اور دودھ پلانے والی خواتین متاثر ہوئیں،سب سے زیادہ تعدادتحصیل تونسہ شریف میں ہے جو 3ہزار953 ہے اور تحصیل کوہ سلیمان میں 3ہزار سے زائد خواتین پریشان حال ہیں. رات کے اندھیرے میں آنے والا سیلابی ریلا گھر کی چار دیواری میں محفوظ ماؤں بہنوں اور […]
محض چند تاریخی حقائق جِن کا جذباتیت سے کُچھ لینا دینا نہیں ہوتا ۔
برطانیہ کی بادشاہت کم و بیش ہزار سال سے زیادہ پُرانی ہے جبکہ انگلینڈ کی اِس سے بھی چند صدیاں مزید پُرانی ۔ برطانیہ یا برطانیہ عظمیٰ ، اُردو کا لفظ ہے جو گریٹ برٹین کے لیے استعمال ہوتا ہے ۔ یُوکے ، گریٹ برٹین ، انگلینڈ وغیرہ سب الگ الگ اصطلاحات ہیں ۔ یُوکے […]
پاکستان میں دیگر مذاہب سے تعلق رکھنے والے صحافیوں کو درپیش مسائل
پاکستان صحافیوں کیلئے خطرناک ملک کے طور پر جانا جاتا ہے تاہم یہاں موجود دیگر مذاہب سے تعلق رکھنے والے صحافی خود کو مسلمان صحافیوں کی نسبت زیادہ غیر محفوظ اور مسائل زدہ سمجھتے ہیں۔ ان مشکلات کا تعلق میڈیا ہاوسز کے اندرونی ماحول سے لیکر فیلڈ میں کام کرنے تک موجود ہے۔ مذہبی تہواروں […]
سکھوں کیلئے علیحدہ ملک "خالصتان” کے قیام پر کینیڈا میں ریفرنڈم
سکھوں کیلئے علیحدہ ملک خالصتان کے قیام پر برطانیہ، سوئٹزر لینڈ اوراٹلی میں ریفرنڈم کے بعد اب 18 ستمبر کو کینیڈا میں ووٹنگ ہوگی۔ سکھ فار جسٹس کے زیرِ اہتمام 18 ستمبر کو ٹورنٹو کے نواحی علاقے برامپٹن سے ریفرنڈم شروع کیا جائے گا۔ کینیڈا میں مقیم سکھوں کی جانب سے مقامی افراد کی توجہ […]
کراچی میں اسٹریٹ کرائم میں اضافہ؟ اعداد و شمار کیا کہتے ہیں؟
کراچی میں رواں برس ہونے والی اسٹریٹ کرائمز اور ڈکیتیوں کے دوران ہونے والے جانی و مالی نقصانات کی تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔ کراچی میں رواں سال اسٹریٹ کرائمز کی 56 ہزار 500 سے زائد وارداتیں رپورٹ ہوئیں، ان وارداتوں میں مزاحمت پر 58 افراد جاں بحق ہوئے جبکہ اسٹریٹ کرمنلز کے ہاتھوں 269 افراد […]
پاکستان کو ضرورت سے 2 ارب 57 کروڑ ڈالر زائد قرضہ ملنے کا امکان ہے، آئی ایم ایف
اسلام آباد: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا کہنا ہے کہ رواں سال پاکستان کو 30 ارب 75 کروڑ ڈالر کی فنانسنگ درکار ہے۔ آئی ایم ایف کے مطابق پاکستان کو کمرشل قرضے کی مد میں 16 ارب 61 کروڑ ڈالر ملنے کا امکان ہے، پاکستان کو آئی ایم ایف کے علاوہ دیگر […]
جلسوں اور سیلاب میں بٹا پاکستان
سبب ان کی تشویش کا ہمارے ایک بہت ہی باخبر شمار ہوتے ساتھی جناب نجم سیٹھی کی جانب سے حال ہی میں اعلان کردہ پیش گوئی تھی۔ نجم صاحب کی ایک ’’چڑیا‘‘ ہے۔انگوٹھی میں قید ’’جن‘‘ کی طرح ان کی معاونت کو ہمہ وقت متحرک رہتی ہے۔محاورتاََ جن اداروں کے قریب کوئی پرندہ پھٹک بھی […]
اسلام آباد اورخیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
اسلام آباد: اسلام آباد اور خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق اسلام آباد، راولپنڈی کے مضافاتی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔خیبرپختونخوا میں پشاور،مردان،ایبٹ آباد،صوابی ،شبقدراوردیگرعلاقوں میں بھی زلزلے کے جھٹکوں سے خوف وہراس پھیل گیا اور لوگ کھلی جگہوں پر نکل آئے۔ […]
ایشیا کپ: پاکستان نے سپر 4 میں بھارت کو شکست دیکر حساب برابر کر دیا
متحدہ عرب امارات میں جاری ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے سپر فور مرحلے میں پاکستان نے دلچسپ مقابلے کے بعد بھارت کو آخری اوور میں 5 وکٹوں سے شکست دے کر گروپ میچ میں ہار کا حساب برابر کردیا۔ پاکستان نے بھارت کا 182 رنز کا ہدف محمد رضوان اور محمد نواز کی شاندار […]