وزیراعظم کا سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے طلبا کو بڑا پیکج دینے کا فیصلہ
اس حوالے سے وزیر تعلیم رانا تنویر حسین کی زیرصدارت اجلاس ہوا جس میں چیئرمین ایچ ای سی اور مختلف جامعات کے وائس چانسلرز سمیت وزارت تعلیم کے اعلیٰ حکام نے شرکت کی جبکہ اجلاس میں پیکج کی تیاری پر مشاورت کی گئی۔ اجلاس میں بتایا گیا کہ وزیراعظم نے سیلاب متاثرہ علاقوں کے طالب […]
عدلیہ کا ذمے دارانہ اور دانش مندانہ رویہ قابل تعریف ہے، شیخ رشید
اسلام آباد: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ عدلیہ کا ذمے دارانہ اور دانش مندانہ رویہ قابل تعریف ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ ستمبر اور اکتوبر ستم گر مہینے ہیں،یہ سیاسی بھونچال لائیں گے۔انہوں نے کہا کہ ن […]
امارات سے 50 ملین ڈالر کا امدادی سامان آنا شروع ہوگیا، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات سے سیلاب متاثرین کے لئے 50 ملین ڈالر کا امدادی سامان آنا شروع ہوگیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ برادر ملک متحدہ عرب امارات نے پاکستان میں سیلاب زدگان کے لیے 50 ملین ڈالر کی امدادی سامان کی پہلی […]
چئیرمین نادرا طارق ملک نے خواتین کے لیے آج سے بائیکا ٹائپ سروس شروع کرنے کا اعلان کر دیا
چئیرمین نادرا طارق ملک نے پسے ہوئے طبقات اور اقلیتی برادری سے تعلق رکھنے والی خواتین کے شناختی کارڈز کی رجسٹریشن کے لیے آج سے بائیکا ٹائپ سروس شروع کرنے کا اعلان کر دیا ۔ آئی بی سی اردو سے گفت گو کرتے ہوئے چئیرمین نادرا طارق ملک نے کہا پہلے ستر ہزار شناختی کارڈ […]
وزیراعظم نے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا،اتحادی جماعتیں اورعسکری قیادت شریک ہوگی
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے ملک کی صورتحال پر غور کے لئے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے ملک کی صورتحال پرغور کے لئے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا۔اجلاس آج شام وزیراعظم ہاؤس میں ہوگا۔ہنگامی اجلاس میں میں اتحادی جماعتیں شریک ہوں گی۔ تینوں مسلح افواج کی قیادت بھی اجلاس میں شرکت کرے […]
سیلاب سے ایک ہزار سے زائد ہلاکتیں، معیشت کو 10 ارب ڈالر کا نقصان، سندھ کو پھر سیلاب کا سامنا، بلوچستان میں تاحال بجلی بند
ملک بھر میں سیلاب کی تباہ کاریاں جاری ہیں جہاں بلوچستان، سندھ اور خیبرپختونخوا کے علاقے بری طرح متاثر ہوئے ہیں۔ بلوچستان سے آنے والے سیلابی پانی کا دباؤ بڑھنے کے بعد سندھ کو پھر سیلاب کا سامنا ہے، ادھر ضلع دادو کی تحصیل میہڑ کی آخری ڈیفنس لائن سپریو بند میں 30 فٹ چوڑا […]
مخیر پاکستانی حضرات اور دوست ممالک سیلاب متاثرین کی مدد کریں، آرمی چیف
چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے دوست ممالک اور پاکستانی مخیر حضرات سے سیلاب زدگان کے لیے تعاون کی اپیل کردی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کی سیلاب زدگان پاکستان کے مخیر حضرات اور دوست ممالک سے […]
وزیراعظم کا سندھ اور بلوچستان کے سیلاب زدگان کیلئے 25 ارب روپے گرانٹ کا اعلان
کوئٹہ/اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے بلوچستان سیلاب زدگان کیلئے 10 ارب جب کہ سندھ کے سیلاب متاثرین کیلئے 15 ارب روپے گرانٹ کا اعلان کردیا۔ وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کی جانب سے سندھ و بلوچستان کے سیلاب زدگان کیلئے گرانٹ کا اعلان بلوچستان کے ضلع جعفر آباد کے دورے کے بعد میڈیا سے گفتگو […]
زندگی میں اس طرح کا سیلاب نہیں دیکھا، دیہات کے دیہات صفحہ ہستی سے مٹ گئے: وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے بلوچستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا ساتھ ہی جعفرآباد، جھل مگسی اور دیگر علاقوں کا فضائی جائزہ بھی لیا۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا کہ 2010 کاسیلاب سندھ اور ملحقہ علاقوں تک محدود تھا لیکن اس بار پانی چاروں طرف پھیلاہوا ہے، […]
انٹر بینک میں ڈالر 219 روپے کا ہو گیا
پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی اڑان کا سلسلہ ایک بار پھر جاری ہے۔ انٹر بینک میں آج 62 پیسے کے اضافے سے امریکی ڈالر 219 روپے کا ہو گیا ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز انٹر بینک میں کاروبار کے اختتام پر امریکی ڈالر 72 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 218 روپے […]