تیل کی قیمتوں میں اضافے کیلئے سعودی عرب کا جولائی میں تیل پیداوار کم کرنے کا اعلان
تیل کی قیمتوں میں اضافے کے لیے سعودی عرب نے جولائی میں تیل پیداوار کم کرنے کا اعلان کر دیا۔ ویانا میں اوپیک اجلاس کے بعد سعودی وزیرتوانائی نے کہا کہ تیل کی پیداوار میں یومیہ 10 لاکھ بیرل کمی جولائی کے لیے کی جارہی ہے لیکن اس میں توسیع بھی کی جاسکتی ہے۔ تیل […]
اوگرا نے گیس کی قیمت میں 50 فیصد تک ہوشربا اضافے کی منظوری دے دی
اسلام آباد: آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے گیس کمپنیوں کی آمدن بڑھانے کے لیے قیمت میں پچاس فیصد تک اضافے کی منظوری دے دی۔ اوگرا نے سوئی نادرن اور سوئی سدرن گیس کمپنی کی ریونیو ضروریات پوری کرنے کی منظوری دیتے ہوئے صارفین کیلیے گیس کی قیمت پچاس فیصد تک بڑھانے کی منظوری […]
20 سال سے اردوان ہی کیوں؟؟؟
گزشتہ 20 سالوں سے ترکیہ کی عوام طیب اردوان کو ہی اپنا حکمران کیوں چن رہی ہے؟ مسلسل چھٹی بار ایک ہی شخص کو اقتدار کیوں سونپ دیا؟ کوئی حکومت گرانے کی سازش کرے تو عوام ٹینکوں کے آگے لیٹ کر جان تو دے دیتی ہے لیکن حکومت نہیں گرنے دیتی، آخر وجہ کیا ہے؟ […]
یوٹیوب کا اسٹوری فیچر ختم کرنے کا اعلان
امریکی ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے اپنے لانچ کے 6 سال بعد سوشل میڈیا پلیٹ فارم یوٹیوب سے اسٹوریز اپلوڈ کرنے کا آپشن ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ سپورٹ پیج میں اعلان کرتے ہوئے گوگل نے آگاہ کیا کہ سٹوریز فیچر کو دیگر آپشنز جیسے کمیونٹی پوسٹس، شارٹس، لائیو وغیرہ کو ترجیح دینے کے لیے […]
ڈالر کی قدر میں 14.34 روپے کی بڑی کمی
کراچی: کئی روز کی اونچی اڑان کے بعد ڈالر کو ریورس گیئر لگ گیا۔ روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی ہوگئی۔ انٹربینک میں ڈالر 14.34 روپے گھٹ کر 284.59 روپے کی سطح پر آگیا۔ واضح رہے کہ ملک میں دو روز سے جاری سیاسی کشیدگی, مختلف علاقوں اور شہروں میں […]
گوگل کا پاکستانیوں کیلئے 44 ہزار اسکالرشپ دینے کا اعلان
گوگل نے پاکستانی شہریوں کے لیے رواں سال کے آخر تک 44 ہزار 500 اسکالرشپ دینے کا اعلان کرلیا۔ ذرائع کے مطابق اسکالرشپ حاصل کرنے سے طلبہ ان کورسز کی تعلیم بھی حاصل کرسکیں گے جو گوگل کیرئیر سرٹیفکیٹ (جی سی سی) کا حصہ ہیں، اس پروگرام کا آغاز گزشتہ سال ہوا تھا۔ اسکالرشپ کا […]
پی ٹی آئی رہنما اسد عمر اور شاہ محمود قریشی گرفتار
اسلام آباد: تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی اور جنرل سیکریٹری اسد عمر کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ پی ٹی آئی کے جنرل سیکرٹری اور سابق وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر کو پولیس نے اسلام آباد ہائی کورٹ رٹ برانچ کے قریب گیٹ سے گرفتار کیا گیا جبکہ پولیس نے شاہ محمود قریشی […]
مائیگرین کیا ہے اور اس درد پر کیسے قابو پایا جاسکتا ہے؟
[pullquote]سر درد[/pullquote] شاید ہی کوئی ایسا انسان ہو جسے زندگی میں ایک بار اس سے واسطہ نہ پڑا ہو۔ سر درد یوں تو نسبتاً ایک عام قسم کی بیماری سمجھی جاتی ہے مگر اس کا دائرہ کافی وسیع ہے، جس میں عام سر درد سے لے کر جان لیوا سر درد تک شامل ہیں۔ ان […]
نوے دن کی کہانی
بار بار ایک سوال کیا جار ہا ہے کہ آپ کو کیسے پتہ تھا کہ پنجاب اور خیبر پختونخوا کی اسمبلیاں ٹوٹنے کے بعد نوے دن میں الیکشن نہیں ہوگا؟ شروع شروع میں یہ سوال سن کر میں جھنجلا جاتا تھا۔ مجھے یاد ہے کہ پہلی دفعہ وسیم بادامی صاحب نے جنوری 2023ء میں اپنے […]
سوات دھماکہ ، پس پردہ پہلو جو میں نے دیکھے !!
سی ٹی ڈی پولیس سٹیشن کبل سوات پر نظر دوڑائیں تواندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ 24 اپریل کی رات ہونےوالا دھماکہ کس قدر ہولناک تھا؟؟ چار منزلہ عمارت جس کی تین منزلیں زیر استعمال تھیں ،ایسے کھنڈر کا نظارہ پیش کرتی ہے جہاں ایک نہیں متعدددھماکے ہوئے ہیں، دھماکے محرکات جو ہیں لیکن جو سوالات […]