پاکستان کے آئین کو آگ لگائی ہےعمران خان نے، بلاول بھٹو زرداری
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ عمران خان نے پاکستان کے آئین کو آگ لگا ئی ہے،ہم عمران خان کی بغاوت کا مقابلہ کریں گے۔ برطانوی اخبار انڈپینڈنٹ کے آرٹیکل میں بلاول بھٹو نے لکھا کہ پاکستان میں ایسے نظام کی ضرورت ہے جہاں غیر جمہوری حکومت اقتدار میں نہ آسکے، پاکستان میں […]
’قومی سلامتی کمیٹی کی ہدایت پرسفارت کارکو بلا کر’ڈی مارش‘ کیا
پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین و سابق وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ فیصلہ پاکستان کی عوام نے کرنا ہے کہ انہیں خوددار، باوقار قیادت چاہیے یا آنکھیں بند کر کے ہاں میں ہاں ملانے والے چاہئیں؟ انہوں نے کہا کہ پاکستان ایک آزاد اور خود مختار ملک ہے، میں […]
گورنرپنجاب اور عثمان بزدار سے اہم ملاقات ہوگی، وزیراعظم کا دورہ لاہور
وزیراعظم عمرا ن خان آج ایک روزہ دورے پر لاہور جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے گورنر پنجاب اور عثمان بزدار ملاقات کریں گے۔ وزیراعظم عمرا ن خان پنجاب کی سیاسی صورتحال کا جائزہ لیں گے۔ اہم امور پر مشاورت کی جائےگی۔ وزیراعظم عمرا ن خان سےاسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہٰی کی […]
عالمی سازش کا حصہ ہیں تو پھانسی پرلٹکا دیں،جمہوریت کو چلنے دیا جائے: بلاول بھٹو
اسلام آباد میں اپوزیشن کی پریس کانفرنس میں بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ اگر ہم بین الاقوامی سازش کا حصہ ہیں تو ہمیں تختہ دار پر چڑھا دیا جائے لیکن جمہوریت کا تسلسل چلتا رہنا چاہیے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین نے کہا کہ گزشتہ روز قومی اسمبلی میں جو ہوا غیر آئینی […]
عمران خان نگران وزیر اعظم کی تقرری تک کام جاری رکھیں گے، صدر
صدر مملکت کی جانب سے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ نگران وزیراعظم کی تقرری تک عمران خان وزیراعظم کے فرائض انجام دیتے رہیں گے۔ صدر مملکت عارف علوی نے وزیر اعظم عمران خان کو نگران وزیر اعظم کی تقرری تک کام جاری رکھنے کی ہدایت کردی۔ آئین کے آرٹیکل224 اے کی شق4کے تحت وزیراعظم […]
استعفیٰ نہیں دونگا، جو بھی فیصلہ ہوا طاقتور ہوکر واپس آؤں گا : وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے متحدہ اپوزیشن کی جانب سے تحریک عدم اعتماد اور حالیہ دنوں میں متنازع ’مراسلہ‘ کے حوالے سے اپنے لائیو خطاب میں کہا ہے کہ میں استعفیٰ نہیں دوں گا، تحریک عدم اعتماد پر جو بھی فیصلہ ہو گا طاقتور ہوکر واپس آؤں گا جبکہ دھمکی آمیز خط امریکا نے […]
شاہ زین بگٹی نے حکومت سے علیحدگی کے بعد استعفیٰ وزیراعظم کو بھیج دیا
وفاقی حکومت سے علیحدگی کا اعلان کرنے والے شاہ زین بگٹی نے عہدہ بھی چھوڑ دیا۔ رکن قومی اسمبلی شاہ زین بگٹی نے وزیراعظم کے معاون خصوصی کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ شاہ زین بگٹی نے معاون خصوصی کے عہدے سے استعفیٰ وزیراعظم کوبھجوادیا ہے۔ واضح رہےکہ گزشتہ روز پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین […]
مسیحا
مسیحاکون ہوتا ہے؟کیا اُس کے پاس جادو کی چھڑی ہوتی ہے کہ تنِ تنہا سب مسائل حل کر دیتا ہے؟ مسیحا ایک مذہبی کردارہے۔یہ ایک ایسے نجات دہندہ کا تصور ہے جس کا تعلق الہامی سکیم سے ہے۔خدا کا نمائندہ جو انسانوں کو اخروی کامیابی ہی کا پروانہ نہیں دیتا، دنیاوی غموں سے بھی نجات […]
تحریک عدم اعتماد:اپوزیشن کی او آئی سی کانفرنس روکنے کی دھمکی اور یوٹرن
[pullquote]تحریک عدم اعتماد کی کارروائی نہ ہونے پر اپوزیشن کی او آئی سی کانفرنس روکنے کی دھمکی[/pullquote] اسلام آباد: اپوزیشن جماعتوں نے او آئی سی کانفرنس روکنے کی دھمکی دے دی اور کہا ہے کہ اگر اسپیکر نے پیر تک قومی اسمبلی کا اجلاس نہ بلایا تو ہم ایوان میں دھرنا دیں گے اور دیکھتے […]
ڈالر 23 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 179.21 روپے کا ہو گیا
ملک میں ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری ہے اور آج بھی پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر بند ہوا۔ انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ تاریخ کی بلند ترین سطح پر بند ہوا اور ڈالر 23 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 179.21 روپے رہا۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر […]