ڈالر 23 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 179.21 روپے کا ہو گیا

ملک میں ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری ہے اور آج بھی پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر بند ہوا۔

انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ تاریخ کی بلند ترین سطح پر بند ہوا اور ڈالر 23 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 179.21 روپے رہا۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 10 روپے بڑھ کر 180.50روپے ہے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے