قاضی فائزکی اہلیہ کا وزارت دفاع، داخلہ اور سندھ حکومت کو خط
سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی اہلیہ سریناعیسیٰ نے وزارت دفاع، داخلہ اور سندھ حکومت کو خط لکھا ہے۔ خط کے متن کے مطابق 29 دسمبرکوکراچی ڈیفنس میں مکان میں رنگ وروغن کی نگرانی کررہی تھیں، دو افراد گھر میں داخل ہوئے اور کہا کہ وہ انٹیلی جنس سے ہیں۔ خط کے متن میں […]
2021: 2017 کے بعد سب سے زیادہ دہشت گردی کے واقعات
پاکستان انسٹی ٹیوٹ فار کانفیلکٹ اینڈ سیکیورٹی سٹڈیز کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق گزشتہ ایک سال میں دہشت گردی کے 294 واقعات میں 388 افراد مارے گئے 606 زخمی ہوئے۔رپورٹ کے مطابق پاکستان میں دہشت گردی میں 56 فیصد اضافہ ہوا ہے . رپورٹ کے مطابق جانی نقصان میں 46 فیصد اضافہ ہوا‘ سندھ […]
انشائیہ
جب نجی ٹی وی اپنے ہاں عام ہوئے بلکہ ٹی وی چینلز کی بہتات ہوئی تو اخبارات کے صحافیوں کی چاندی ہو گئی، سب کی تو خیر نہیں ہاں بعض کی تو جیسے لاٹری نکل آئی۔ ہما بی بی نے کبھی پَر سمیٹے اور کبھی پَر پھیلائے، سَر پرتوکبھی کندھوں پر آن ڈیرے جمائے۔ چاندی […]
کیا آپ جانتے ہیں مکمل نیند نہ لینے سے آپ کی صحت پر کیا کیا نقصانات ہوسکتے ہیں؟
کیا آپ کو نیند پوری نہ ہونے کی وجہ سے ان مسائل کا سامنا ہے؟ صحت مند زندگی کے لیے پُرسکون نیند آنا نہایت ہی ضروری ہے اس لیے انسان کو تروتازہ رہنے کے لیے7 سے 8 گھنٹوں کی نیند روزانہ لینی چاہیے۔ نیند نہ آنا اور نیند سے محرومی ایک بیماری ہے جسے ’انسومنیا‘ […]
خیبرپختونخوا : اسمبلی کے اراکین کی تنخواہ میں اضافے کی سفارش
خیبرپختونخوااسمبلی کے اراکین کےلئے سفارش کی گئی ہے کہ تنخواہ کے علاوہ مراعات کے طور پرانہیں مشاورتی معاون کےلئے 50ہزار روپے اور 21ہزارروپے اردلی الاﺅنس دیاجائے اس کے علاوہ موجودہ تمام الاﺅنسزمیں بھی 25فیصداضافہ کیاجائے حکومت اوراپوزیشن نے اس امر پر اختلاف کے بجائے اتفاق کیاہے ۔محکمہ خزانہ نے وضاحت کی ہے کہ گریڈ20کے افسرکی […]
پاکستان ورلڈ کپ سے باہر، میچ چاہے ہار گئے مگردل جیت گئے
آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں اب تک ناقابل شکست رہنے والی پاکستان ٹیم آسٹریلوی قلعہ فتح کرنے میں ناکام رہی اور ورلڈ کپ سے باہر ہوگئی جبکہ آسٹریلیا فائنل میں پہنچ گیا۔ پاکستان نےآسٹریلیا کی دعوت پر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 176 رنز […]
ایک افغانی لڑکی جو طالبان کے خلاف ڈٹ گئی
اعزازسید کا مکمل کالم : کالعدم جماعتوں کے استعمال کی سوچ
وزیراعظم عمران خان نے وفاقی وزرا، آرمی چیف اوران کے ساتھ بیٹھے سول وملٹری انٹیلی جنس سربراہان سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا”بتائیے ،پنجاب میں جاری کالعدم جماعت کے احتجاج سے کیسے نمٹا جائے؟” وہ سعودی عرب سے واپسی کے بعد اپنی رہائش گاہ بنی گالہ میں اجلاس کی صدارت کررہے تھے۔ اجلاس میں سنجیدگی اورپریشانی […]
امریکہ کورونا کے خلاف جنگ میں پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑا ہے، ولیم اے سٹیور
امریکی ادارہ برائے عالمی ترقی کے تعاون سے تشکیل شدہ ایکسپینڈڈ پروگرام آن امیونائزیشن ( ای پی آئی) کا فیڈرل کمپلیکس انتہائی کارآمد اور مفید ثابت ہوا ہے۔ اس اعلیٰ پائے کے ویئر ہاؤس کی بدولت ملک میں بہترین اسٹوریج اور جدید ترین نظام قائم ہوگیا جس سے پاکستانی عوام کو بے پناہ فائدہ حاصل […]
سوشل میڈیا آنے سے نئی نسل کیلئے چیلنجز بڑھ گئےہیں : وزیراعظم
وزیراعظم عمران خان نے کہاہےکہ سوشل میڈیا آنے سے نئی نسل کیلئے چیلنجز بڑھ گئےہیں اور جنسی جرائم تیزی سے بڑھ رہےہیں۔ اسلام آباد میں قومی رحمت اللعالمین ﷺ کانفرس کے اختتامی سیشن سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ ہالی وڈ سے بالی وڈ اور وہاں سے پاکستان آنے والا […]