مسافر
قربت، اپنائیت، دوستی اور یگانگت کی خوبیاں اور فائدے اپنی جگہ مگر اس کا ایک الحاقی قسم کا نقصان بھی ساتھ ساتھ چلتا رہتا ہے کہ دوست نہ چاہتے ہوئے بھی ایک دوسرے سے متعلق بہت سی باتوں اور تقاضوں کو اس جوشِ محبت کی روائی میں for granted لینے لگ جاتے ہیں۔ اب مثال […]
خیبرپختونخوا: نئے ضم شدہ اضلاع میں 35فیصد گھرانے غذائی قلت کا شکار
47 فیصد خاندانوں نے خوراک اورصحت کے اخراجات کے لئے قرض لیا ہوا ہے۔ اقوام متحدہ کے ادارہ برائے خواراک (ڈبلیو ایف پی) کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا میں نئے ضم شدہ علاقوں کی35 فی صد گھرانے غذائی عدم تحفظ کے شکار ہے اورگذشتہ 6 ماہ میں تقریبا 47 فیصد خاندانوں نے خوراک اورصحت […]
الجھنیں بڑھتی جائیں گی ۔
دنیا میں مستقل دوست کوئی نہیں ہوتا ، صرف اقتصادی مفادات مستقل ہوتے ہیں ۔ ہماری ایک اعلیٰ شخصیت نے ترک وزیراعظم سے پوچھا کہ آپ تو ہمیشہ مسلمانوں کی بات کرتے ہیں ، کشمیر اور فلسطینیوں کی آزادی کے بارے میں بولتے ہیں لیکن آپ نے اسرائیل کو ایک ملک کی حیثیت سے تسلیم […]
ہم کیوں پردہ کریں تم اپنی نگاہیں نیچی کیوں نہیں کرتے؟؟
مرد کہتا ہے کہ عورت پردہ کرے جبکہ عورت کہتی ہے کہ ہم کیوں پردہ کریں تم اپنی نگاہیں نیچی کیوں نہیں کرتے. اب نہ تو مرد اپنی ہار ماننے کو تیار ہے کہ چلو ہم ہی نگاہیں نیچی کر لیتے ہیں اور نہ ہی عورت اس بات کا اقرار کرتی ہے کہ غلطی ہم […]
شادی کی معلومات کیلئے پولیس کی وردی میں لوگ جاسوسی کر رہے ہیں
ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے دعویٰ کیا ہےکہ ان کی شادی کی معلومات لینے کے لیے پولیس کی وردی میں ملبوس افراد ان کی جاسوسی کررہے ہیں۔ حریم شاہ کی جانب سے انسٹاگرام پر حال ہی ایک نئی ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں حریم کوبرائیڈل شوٹ سے متعلق من گھڑت باتیں کرنے […]
پاکستانیت
نیا پاکستان کیا بنتا ‘ پرانا پاکستان‘سرعت کے ساتھ ایک سے دو پاکستان کی طرف بڑھ رہا ہے۔معاشی اور تمدنی فاصلے خیال‘ ہوتاہے کہ اب ناقابلِ عبور ہو چکے۔آج ایک طرف تجوریاں بھری ہیں اور دوسری طرف جیبیں خالی۔ایک مملو پاکستان ہے اورایک محروم پاکستان۔ اس تقسیم نے آج جنم نہیں لیا۔یہ برسوں سے ہے۔ہم […]
خلا
ایک خلا ہے جو بڑھ رہا ہے۔ بظاہر سب کچھ ہے مگر وہی نہیں ہے جو لازم تھا۔ میڈیا میں سیاست کا غلبہ ہے۔ یہ کوئی انہونی بات نہیں۔ دنیا بھر میں ایسا ہی ہوتا ہے۔ غلبے کا مگر یہ مطلب نہیں کہ زندگی کے دوسرے شعبے نظر اندازکر دیے جائیں۔ سیاست سماج کا ایک […]
کتاب
”کتاب‘‘ مصدر ہے، اس کے معنی ہیں: ”خط، صحیفہ، حکم، اندازہ‘‘۔ لفظِ ”کتاب‘‘ جب مطلق بولا جائے تو اس سے اللہ تعالیٰ کی نازل کردہ کتاب مراد ہوتی ہے۔ قرآنِ کریم میں کئی احکام کی فرضیت اور وجوب کے لیے ”کُتِبَ‘‘ بمعنیٰ ” لکھا گیا ہے‘‘ آیا ہے۔ سابق انبیائے کرام علیہم السلام پر الہامی […]
نوادرات
آپ کی خدمت میں آج چند اعلیٰ کتب، نوادرات پیش کررہا ہوں۔ (1) اعلیٰ نعتیہ کلام بقلم شمع صدیقی مرحومہ ۔ پچھلے دنوں ان کا انتقال ہوگیا اور وہ اپنے پیارے خالق اور حبیبؐ سے جا ملیں۔ مجھے ان کے ’’ نعتیہ شعری مجموعہ ‘‘ کی رونمائی کرنا تھی، اِدھر کورونا نے مجھے باہر نکلنے […]
اڈیالہ جیل : ملاقات کے لیے آنے والی لڑکی سے جیل میں زیادتی کی کوشش
اڈیالہ جیل میں وارڈر کی جانب سے لڑکی کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کا واقعہ منظر عام پر آگیا؛ ڈی آئی جی جیل خانہ جات ملک شوکت فیروز نے وارڈر کو معطل کر دیا۔ زرائع مطابق گزشتہ ہفتے ایک نوجوان لڑکی (س ب) اپنے رشتہ داد ساتھ شام چار سے پانچ بجے دوران اڈیالہ […]