بائیکاٹ
یہ1985ء تھا۔ دنیا کا مشہورترین مشروب( سافٹ ڈرنک) بنانے والی امریکی کمپنی نے مشروب بنانے کا فارمولا بدل ڈالا۔ مشروب کا ذائقہ تبدیل ہو گیا۔ لوگ پہلے والے ذائقے کے شوقین تھے۔ امریکی صارفین نے نئے مشروب کا بائیکاٹ کردیا۔ ہزاروں کے حساب سے کمپنی کو فون آنا شروع ہو گئے۔ ریستورانوں نے باقاعدہ بورڈ […]
7 روز میں معافی مانگیں، اسپیکرقومی اسمبلی کا شاہد خاقان کی جوتا مارنے والی بات کا نوٹس
اسپیکرقومی اسمبلی اسد قیصر نے سابق وزیراعظم و مسلم لیگ (ن) کے سینیئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی کی جوتا مارنے والی بات کا نوٹس لے لیا۔ اسپیکر قومی اسمبلی کی ہدایت پر شاہد خاقان عباسی کو خط لکھ دیا گیا ہے جس کے متن کے مطابق شاہد خاقان عباسی 7 دن میں معذرت کریں […]
شاپنگ سے بار بار کورونا لے آتی ہو، شوہر نے بیوی کو طلاق دیدی
بار بار شاپنگ کے لیے جاتی ہو اور کورونا ساتھ لے آتی ہو ، اردن سے تعلق رکھنے والے ایک شہری نے چند ماہ میں بیوی کو تیسری مرتبہ کورونا ہونے کے بعد طلاق دے دی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق شوہر کا کہنا ہے کہ شادی کے 15 سال بعد طلاق کا فیصلہ بیوی […]
روزے کے چند ضروری مسائل
(1) بلڈ ٹیسٹ کے لیے اپنا خون نکلوانے یا کسی شدید ضرورت مند مریض کو خون کا عطیہ دینے سے روزہ نہیں ٹوٹتا؛ البتہ اگر خون دینے سے اتنی جسمانی کمزوری لاحق ہونے کا اندیشہ ہو کہ روزہ رکھنے کے قابل نہ رہے تو روزے کی حالت میں اس سے اجتناب کرے۔ (2) کان میں […]
تبدیلی لا رہے ہیں، مشکل کام ہے اس میں وقت تو لگے گا: وزیراعظم
وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت ملک میں تبدیلی لا رہی ہے، یہ مشکل کام ہے اس میں وقت تو لگے گا۔ نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کے تحت ایل ڈی اے سٹی میں اپارٹمنٹس کے سنگ بنیاد کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا […]
سائنس : جس میں سائنس نہیں
اللہ تعالیٰ ہی کائنات اور اس میں موجود ہر شے کا خالق ہے۔ یہ حقیقت جب سائنسی ثبوتوں کے ساتھ سامنے آئی تو معروف عالمی سائنسی میگزین ”جرنل پلاس‘‘ کا جو رویہ تھا وہ یقینا سائنس کے نام پر غیر سائنسی تھا۔ امریکہ سے شائع ہونے والا Plos-one پبلشنگ کمپنی کا ایک ایسا میگزین ہے […]
جمعرات : 08 اپریل 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں
[pullquote]میانمار فوج، برطانیہ میں سفیر فارغ[/pullquote] برطانیہ میں میانمار کے سفیر کا کہنا ہے کہ فوجی حکومت نے انہیں لندن میں قائم سفارتخانے سے فارغ کرکے ان کا داخلہ بند کردیا ہے۔ سبکدوش کر دیے جانے والے سفیر چاؤ زوار مِن نے پچھلے ماہ ایک بیان میں اپنی حکومت سے نظربند رہنما آنگ سان سوچی […]
نوجوانوں کو تعلیم کیساتھ ہنرمند بھی بنانا ہو گا: وزیراعظم
وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے ہمیں نوجوانوں کو تعلیم کے ساتھ ہنر مند بھی بنانا ہو گا۔ دسویں ڈی ایٹ ورچوئل کانفرنس سے خطاب میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ ڈی ایٹ پچھلے 4 سال سے مؤثر انداز میں کردار ادا کر رہا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کورونا کے […]
مرحبا رمضان
”رَحب‘‘ کے معنی کشادگی کے ہیں اور کسی کو ”مَرْحَبًا بِکُمْ‘‘ کہنے کا مطلب ہے: ”آپ کے لیے ہمارے دل میں بڑی کشادگی ہے، کوئی انقباض نہیں ہے‘‘، عربی زبان میں اس کے لیے ”اَھْلاً وَّ سَھْلاً‘‘ اور ”مَرْحَبًا بِکُمْ‘‘ کے کلمات استعمال ہوتے ہیں۔ اردو میں اس کے لیے ”استقبال‘‘ کاکلمہ استعمال ہوتا ہے، […]
ضمانت منسوخی کیس، مریم نواز کے جواب کا جائزہ لینےکیلیے نیب نے مہلت مانگ لی
ضمانت منسوخی کےکیس میں قومی احتساب بیورو (نیب) نے مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کے جواب کا جائزہ لینےکےلیے مہلت مانگ لی۔ لاہور ہائی کورٹ میں مریم نواز کی ضمانت منسوخی کے لیے چیئرمین نیب کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ جسٹس سردار سرفراز ڈوگر اور جسٹس اسجد جاوید گھرال پر مشتمل بینچ […]