عبدالغفورحیدری کا اے این پی کے الزامات پر ردعمل سامنے آگیا
جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی)کے سیکرٹری جنرل عبدالغفورحیدری نے عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کی جانب سے پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان پر الزامات کے ردعمل میں کہا ہے کہ تاریخ میں ایسا رسوا کن عمل نہیں ہوا۔ میڈیا سے گفتگو میں عبدالغفورحیدری کا کہنا تھا کہ […]
حقیقی کارکردگی عوام کو آئندہ ڈھائی سال میں نظر آئے گی : وزیراعظم
وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہےکہ آئندہ ڈھائی سال میں حقیقی کارکردگی عوام کو نظر آئے گی، مہنگائی کے خلاف حکومت سنجیدہ اقدامات کر رہی ہے۔ حکومتی ترجمانوں کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ حکومت بنیادی اشیاء سے متعلق قانون سازی کر رہی ہے،کرپشن پر کوئی سمجھوتا نہیں […]
شادی کا ڈرامہ کیا تھا، میں نے شہزادہ ہیری سےخفیہ شادی کر رکھی تھی ، میگھن
لندن: میگھن مارکل نے شہزادہ ہیری کے ساتھ خفیہ شادی کا انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ شاہی تقریبات میں دلہا دلہن بننے کا ڈراما کیا تھا کیوں کہ ہم پہلے ہی شادی کرچکے تھے اور یہ خفیہ شادی بھی کلیسائے انگلستان کے سربراہ آرچ بشپ نے ہی کروائی تھی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق […]
گوادر کے اصل مسائل کیا ہیں ؟
گوادر بہت عرصے سے خبروں کی زینت بنا ہوا ہے، خاص طور پر جب سے پاکستان اور چین کے درمیان کئی معاہدے طے پائے ہیں اور گوادر کی بندرگاہ ایک چینی کمپنی کے حوالے کی گئی ہے۔ نئی بندرگاہ اور سی پیک سے جڑے متعدد منصوبے تقریباً آدھے مکمل ہو گئے ہیں۔ سیکورٹی فورسسز کے […]
ترقی کے دشمن نہیں تاہم ترقی کے نام پر ہمیں اقلیت بنانے کی کوششیں بھی بند کی جائیں ، میر حمل کلمتی
گوادر سے تعلق رکھنے والے رکن صوبائی اسمبلی میر حمل کلمتی نے آج گوادر میں سیاسی رہ نماؤں اور ماہی گیروں کے ہمراہ گوادر پریس کلب کہا کہ کہ وہ ترقی کے مخالف نہیں لیکن انہیں وه ترقی چاہیے جس گوادر کے عوام خوشحال ہوں ، وه ترقی نہیں چاہیے جو گوادریوں کو اقلیت میں […]
منگل : 30 مارچ 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں
[pullquote]طیب اردوان نے مرکزی بینک کے ڈپٹی گورنر کو بھی برطرف کردیا[/pullquote] استنبول : ترک صدر طیب اردوان نے مرکزی بینک کے ڈپٹی گورنر کو بھی برطرف کردیا۔عرب خبر رساں ادارے کے مطابق ترک صدر رجب طیب اردوان نے مرکزی بینک کے گورنر کی برطرفی کے بعد اب اچانک ڈپٹی گورنر کو بھی برطرف کردیا […]
پیر : 29 مارچ 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں
[pullquote]روسی ویکسین کا چین میں پیداوار کا معاہدہ[/pullquote] روس کی تیار کردہ کورونا ویکسین اسپُٹنِک فائیو چین میں بنانے کا معاہدہ طے پا گیا ہے۔ روسی کمپنی آر ڈی آئی ایف کے مطابق سمجھوتے کے تحت چین میں کورونا کے ساٹھ ملین سے زائد ٹیکے تیار کیے جائیں گے اور یہ کام مئی سے شروع […]
اتوار : 28 مارچ 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں
[pullquote]انڈونیشیا میں کیتھولک چرچ میں مشتبہ خود کش حملہ، دونوں حملہ آور مارے گئے[/pullquote] انڈونیشیا میں کیتھولک مسیحیوں کے ایک چرچ پر کیے گئے مشتبہ خود کش بم حملے میں آج اتوار کے روز دونوں حملہ آور ہلاک اور کم از کم چودہ دیگر افراد زخمی ہو گئے۔ حکام نے بتایا کہ یہ حملہ شہر […]
گوادر کے ماہی گیروں کی بستیوں کے مسائل
کئی سال پہلے کی بات ہے میں الامارات کی بوئینگ ائیر بس سے کراچی جا رہا تھا۔ کچھ وقت کے بعد اعلان ہوا کہ اس وقت ہم گوادر کے اوپر سے گزر رہے ہیں اور ایک گھنٹے سے پہلے کراچی انٹر نیشنل ائیر پورٹ پہنچیں گے۔ جہاز بہت اونچائی سے پرواز کر رہا تھا میں […]
ہفتہ : 27 مارچ 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں
[pullquote]افغانستان میں سکیورٹی چیک پوائنٹ پر طالبان کا حملہ، نو پولیس اہلکار ہلاک[/pullquote] افغانستان کے جنوبی صوبے ہلمند میں طالبان جنگجوؤں نے ایک سکیورٹی چیک پوائنٹ کو نشانہ بنایا ہے۔ اس حملے کے نتیجے میں کم از کم نو پولیس اہلکاروں کی ہلاکت کی اطلاعات ہیں۔ حکام کے مطابق حملہ آوروں نے آج ہفتے کے […]