جہانگیر ترین نے یوٹیلٹی اسٹورز کو مزید چینی فروخت کرنے کی پیشکش کردی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیئر رہنما جہانگیر ترین نے یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کو مزید چینی فروخت کرنے کی پیشکش کردی۔ ذرائع کے مطابق یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن نے 40 ہزار میٹرک ٹن چینی کا ٹینڈر کھول دیا جبکہ 12 شوگر ملز نے بولی کے عمل میں حصہ لیا۔ جہانگر ترین کی شوگر ملز […]

بھارت میں کورونا کے باعث ابتر صورتحال،بھارت کی فلم نگری بھی متائثر

[pullquote]معروف بھارتی اداکارہ کے والد کورونا کے باعث چل بسے[/pullquote] بھارتی ٹیلی ویژن کی معروف اداکارہ نیہا واگھ کے والد گنیش واگھ کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے۔ فیس بک پر پوسٹ کرتے ہوئے نیہا واگھ نے بتایا کہ ان کے والد گذشتہ کئی ماہ سے کورونا کے باعث اسپتال میں داخل تھے تاہم اب […]

جمعرات : 29 اپریل 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں

[pullquote]تحفظ ماحول کا ملکی قانون جزوی طور پر آئین کے منافی، جرمن عدالت کا فیصلہ[/pullquote] جرمنی کی اعلیٰ ترین عدالت نے آج جمعرات کے روز اپنے ایک فیصلے میں تحفظ ماحول سے متعلق ملکی قانون کو جزوی طور پر وفاقی آئین کے منافی قرار دے دیا۔ یہ فیصلہ ایک ایسی نوجوان خاتون کی طرف سے […]

شکایات کے باوجود فیس بک اور گوگل پر دھوکے بازوں کے اشتہارات جاری، سروے

فاچعبہہ[pullquote]سلیکان و یلی: [/pullquote] فیس بک اور گوگل دھوکہ دہی کے واقعات سامنے آنے کے بعد بھی اپنے پلیٹ فارمز سے آن لائن اسکیم (مالیاتی دھوکہ دہی پر مبنی جعلی اسکیموں) کے اشتہارات ہٹانے میں ناکام رہے ہیں۔ اس بات کا انکشاف صارفین کے تحفظ کےلیے کام کرنے والے برطانوی کنزیومر واچ ڈاگ ’’وِچ؟‘‘ (?Which) […]

بھارت: کورونا کے 3 لاکھ 79 ہزار کیسز رپورٹ، دہلی میں ہر چار منٹ میں ایک ہلاکت

بھارت میں جمعرات کے روز کورونا کے ایک بار پھر ریکارڈ کیسز سامنے آگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت میں مسلسل ساتویں روز کورونا کے 3 لاکھ سے زائد کیسز سامنے آئے ہیں اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ریکارڈ 3 لاکھ 79 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جب کہ 3600 سے اموات […]

کورونا کوکنٹرول کرنے کے لیے مزید سخت اقدامات کرناہوں گے : بزدار

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہےکہ کورونا کوکنٹرول کرنے کے لیے مزید سخت اقدامات کرناہوں گے۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے صوبائی وزرا، اراکین قومی وصوبائی اسمبلی نے ملاقاتیں کی جس میں منتخب نمائندوں نے وزیراعلیٰ کو اپنے علاقوں کے مسائل سے آگاہ کیا جس پر عثمان بزدار نے انہیں مسائل حل […]

کرونا کی تیسری لہرمیں خواتین کی اموات28فیصدسے بڑھ کر47فیصدہوگئی

پشاور: خیبرپختونخوامیں کروناکے باعث خواتین کی اموات میں مسلسل اضافہ،تیسری لہرمیں کروناکے باعث خواتین کی اموات28فیصدسے بڑھ کر47فیصدہوگئی ہے ،اسی طرح متاثرہ خواتین کی تعدادمیں بھی مسلسل اضافہ دیکھنے میں آرہاہے ،محکمہ صحت کے مطابق خیبرپختونخوامیں کوروناوائرس شہری علاقوں کے بعد اب دیہاتی علاقوں میں بھی پہنچ چکاہے اوراحتیاطی تدابیرنہ ہونے کی وجہ سے متاثرہ […]

بدھ : 28 اپریل 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں

[pullquote]بھارت میں کورونا کے باعث ہلاکتوں کی تعداد دو لاکھ سے بھی زیادہ ہو گئی[/pullquote] بھارت میں کورونا وائرس کی وبا کے باعث ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر اب دو لاکھ سے زیادہ ہو گئی ہے۔ ملکی ہسپتالوں میں آکسیجن اور ادویات کی قلت ہے، جس کے نتیجے میں اموات میں اضافہ ہوا ہے جبکہ […]

بھارتی اداکار سنیل شیٹھی ،سونو سود اور کترینہ کی کرونا کے لئے مہم

[pullquote]سنیل شیٹھی نے بھی مریضوں کو آکسیجن کی فراہمی کیلیے امدادی مہم شروع کردی[/pullquote] بھارت میں کورونا کی بدترین صورت حال کے باعث اسپتالوں میں آکسیجن اور دیگر طبی سامان کی شدید قلت ہوگئی ہے اور اسپتالوں میں جگہ نہ ہونے کے باعث شہری سڑکوں پر آکسیجن لگانے پر مجبور ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے […]

کمبل

پاکستان میں عسکری قیادت کا صحافیوں کو لنچ یا ڈنر پر بلا کر مختلف ایشوز پر بریفنگ دینا ایک پرانی روایت ہے۔ یہ روایت جنرل ضیاکے دور میں زیادہ پروان چڑھی جب انہوں نے اپنے ہم خیال صحافیوں کو‘ خصوصاً وہ جو بھٹو کے زیرعتاب رہے تھے ‘کو اہمیت دینا شروع کی تاکہ وہ ان […]