توہین عدالت کا سوچ بھی نہیں سکتے، شہزاد اکبر نے عدالت میں معافی مانگ لی
سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کو پھانسی کی سزا کے فیصلے پر وفاقی وزراء کی پریس کانفرنس کے کیس میں پشاور ہائیکورٹ میں مشیر داخلہ و احتساب شہزاد اکبر نے معافی مانگ لی ۔ شہزاد اکبر نے کہا کہ وہ توہین عدالت کا سوچ بھی نہیں سکتے۔ سابق اٹارنی جنرل انور منصور نے بھی […]
منصفانہ انتخابات کے لیے سازش کی کڑیاں کھولنا لازمی ہے : مریم نواز
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ ڈسکہ کے عوام کا حق اُن کو واپس مل گیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے این اے 75 کے ضمنی الیکشن کو کالعدم قرار دیے جانے اور دوبارہ پولنگ کے فیصلے پر اپنے ردعمل میں مریم نواز کا کہنا تھا کہ ڈسکہ […]
سوشل میڈیا پر دسمبر اور جنوری میں کیا کچھ لکھا اور پڑھا گیا ؟
پاکستان میں لوگ سوشل میڈیا پر اپنے خیالات کے اظہار کے لیے زیادہ تر فیس بک اور ٹویٹر ہی استعمال کرتے ہیں تاہم لوگوں کی ایک بڑی تعداد یوٹیوب ویڈیوز بھی دیکھتی ہے اور وہاں اپنے خیالات کا اظہار بھی کرتی ہے ۔ ماہ دسمبر کے دوران پاکستان میں فیس بک اور ٹویٹر پر مغرب […]
تعلیمی سال 22-2021 : صدرِ مملکت کو یکساں قومی نصاب کی تیاری پر بریفنگ
صدر مملکت عارف علوی کو یکساں قومی نصاب کی تیاری پر بریفنگ میں بتایا گیا ہے کہ تعلیمی سال 22-2021 کے دوران 1 تا 5 گریڈ کے طلبہ کیلئے نیا نصاب متعارف کرایا جائے گا۔ دُوسرے مرحلے میں گریڈ (6-8) اور تیسرے مرحلے میں (9 سے 12 جماعت کے لیے نصاب کی تیاری شروع کردی […]
بدھ : 24 فروری 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں
[pullquote]دہلی فسادات کے اصل ملزم اب بھی کیفر کردار تک نہیں پہنچے، رپورٹ[/pullquote] دہلی فسادات کے ایک برس گزر جانے پر سول سوسائٹی کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اصل ملزم اب بھی کیفر کردار تک نہیں پہنچ سکے ہیں۔ سابق رکن پارلیمان برندا کرات نے دہلی فسادات کے […]
سینیٹ الیکشن:ادارے بظاہر نیوٹرل لگ رہے ہیں : بلاول
پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سینیٹ الیکشن میں بظاہر لگ رہا ہے کہ ’ادارے نیوٹرل کردار ادا کررہے ہیں‘۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ تعداد میں کمی کے باوجود حکومت کو ٹف ٹائم دے رہے ہیں اور سب […]
گرل فرینڈ کو اُونٹ کا بچہ چرا کر سالگرہ کا تحفہ دینے والا شہری گرفتار
کیا آپ نے کبھی کسی کو تحفے میں ایک اونٹ کا بچہ دینے کے بارے میں سوچا ہے؟ آج ہم آپ کو ایک ایسے ہی شہری کے بارے میں بتانے والے ہیں جس نے اپنی گرل فرینڈ کو سالگرہ میں بطور تحفہ اونٹ کا بچہ چوری کرکے دیا۔ دبئی کے شہری نے اپنی گرل فرینڈ […]
پشاور: وزیراعظم سے ملاقات میں 14 ارکان قومی اسمبلی اور 6 ارکان صوبائی اسمبلی غیرحاضر
وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت ہونے والے خیبرپختونخوا کے ارکان قومی و صوبائی اسمبلی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے۔ وزیر اعظم عمران خان خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور پہنچے جہاں انہوں نے کئی اجلاسوں کی صدارت کی۔ دورے میں ان سے خیبرپختونخوا کے ارکان قومی و صوبائی اسمبلی نے ملاقات کی تاہم اب […]
بوقت ضرورت عارضی نکاح کے جواز کا مسئلہ
دیار غیر میں تعلیمی یا کاروباری ضرورتوں کے تحت وقتی قیام کرنے والوں کے لیے عارضی نکاح کا مسئلہ وقتاً فوقتاً اہل علم وفقہ کے ہاں زیر بحث آتا رہتا ہے۔ اسلامی فقہی روایت میں اس ضمن میں دو معروف نقطہ ہائے نظر پائے جاتے ہیں۔ امامی اور زیدی فقہاء کے ہاں مدت کی تعیین […]
وزیراعظم : ملک کومزید قرضوں کی دلدل سے بچانے کے لیے آمدن واخراجات میں توازن یقینی بنایا جائے
وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت بنیادی اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں کمی سے متعلق اجلاس ہوا جس میں بنیادی اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں ممکنہ کمی کے مختلف مجوزہ اقدامات پرغور کیا گیا۔ اجلاس میں وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے کہا کہ گندم کی پیداوار، اس کی ملکی ضروریات اور سرکاری سطح پر خریداری […]