منٹو فحش نگار تھا یا معاشرہ نگار

میں نے منٹو کو پڑھنا چھوڑ دیا ۔۔ مجھے حیرانگی ہوئی کہ منٹو کو فحش لکھنے پر مقدمات کے علاوہ عوامی ردعمل کا بھی سامنا کرنا پڑا ۔۔۔ لیکن اس سے مجھے ایک بات کا اطمینان بھی ہوا کہ برصغیر جب دو لخت ہوا تو معاشرہ بے حِس نہیں تھا ردعمل دیتا تھا ، گو […]

محبت

محبت محبت ایسا نغمہ ہے ذرا بھی جھول ہے لَے میں تو سُر قائم نہیں رہتا محبت ایسا شعلہ ہے ہوا جیسی بھی چلتی ہو کبھی مدھم نہیں ہوتا محبت ایسا رشتہ ہے کہ جس میں بندھنے والوں کےدلوں میں غم نہیں ہوتا محبت ایسا پودا ہے جو تب بھی سبز رہتا ہے کہ جب […]

افغانستان میں دھماکا، 100 سے زائد ٹینکر تباہ

افغانستان میں گیس ٹینکر پھٹنے سے 100 سے زائد ٹینکر تباہ ہو گئے۔ ترجمان گورنر ہرات نے گزشتہ روز ہونے والے گیس ٹینکر کے دھماکے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ دھماکے سے بھاری نقصان ہوا۔ گورنر ہرات کے ترجمان نے بتایا کہ دھماکے کے نتیجے میں لگنے والی آگ سے 100 سے زائد ٹینکر […]

تحریک انصاف کی حکومت نے ملک کے حساس ترین علاقے میں دو قبائل کے درمیان مسلح تصادم کی خطرہ پیدا کر دیا.

ان لوگوں کا تعلق کولئی پالس ضلع کوہستان سے ہے جو اس وقت تحریک انصاف کی حکومت کی جانب سے ایک متفقہ فیصلے کو تبدیل کیے جانے کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں ۔ کولئی ایکشن کمیٹی کے ارکان ملک شیر باز خان، سابق ایم ایل اے و رکن کولئی ایکشن کمیٹی حمایت اللہ خان […]

چین کے سب سے بڑے تہوار جشن بہار کی خوشیاں عروج پر

ہم نے اپنی کولیگ سے کہا کہ ہم جشن بہار کی چھٹیوں میں بیجنگ کے مختلف تاریخی مقامات اور سیر گاہوں کی سیر کرنا چاہتے ہیں ۔آپ ہمارے لیے آن لائن انٹری ٹکٹس بک کرالیں۔ انہوں نے جلدی جلدی اپنے موبائل پر کچھ سائٹس وزٹ کیں اور کہا کہ اس مرتبہ تو کافی سارے ایسے […]

کیا امریکی صدر ٹرمپ کے دور میں فلسطین ، کشمیر ، افغانستان سمیت متنازعہ مسائل کا "حل” نکال لیا گیا تھا ؟

اب یوم یکجہتی کشمیر منانے کا کیا فائدہ ؟ کشمیر کا مسئلہ ، کیا اب بھی مسئلہ ہے ؟ کیا امریکی صدر ٹرمپ کے دور میں فلسطین ، کشمیر ، افغانستان سمیت متنازعہ مسائل کا "حل” نکال لیا گیا تھا ؟ پاکستان دنیا بھر میں اپنا موقف اجاگر کرنے میں ناکام کیوں ہو رہا ہے […]

کس نوعیت کے چین امریکہ تعلقات دنیا کے مفاد میں ہیں

اس میں کوئی شک نہیں کہ اس وقت امریکہ اور چین دنیا کی دو بڑی طاقتیں ہیں۔ دنیا کی بڑی طاقتوں کے درمیان تعلقات دنیا کے د یگر ممالک کے لیے بھی اہم ہوتے ہیں ۔ اس کی مثال ہم یوں لے سکتے ہیں کہ ایک زمانے میں جرمنی ، روس اور جاپان دنیا کی […]

آخری 3مہینے،مشیر بنانے کا لالی پاپ اور حاتم طائی

حکومت آزاد کشمیر کی طرف سے ن لیگ کے دیرینہ کارکنوں کی ایڈجسمنٹ شروع،وزیر تعلیم کے ہمراہ ن لیگ کے سینئر کارکن مشیر تعینات۔ نچوڑ: سب سے پہلی بات تو یہ ہے کہ میرے سابقہ اور دیرینہ مشورے کے مطابق آزاد ریاست جموں کشمیر نام بدل "کالا ٹھاکہ” رکھ دیا جائے،حکومت اس سلسلے میں اپنااصولی […]

اتوار : 31 جنوری 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں

[pullquote]جرمن وزیرصحت، چینی اور روسی ویکسین کے بھی حامی[/pullquote] جرمن وزیرصحت ژینس شپاہن نے کہا ہے کہ وہ جرمنی میں روسی اور چینی ویکیسن کے استعمال کے بھی خلاف نہیں۔ ان کا یہ بیان یورپ میں ویکسین کی دستیابی کے حوالے سے جاری بحث کے تناظر میں سامنےآیا ہے۔ شپاہن نے کہا کہ اگر ویکسین […]

خواجہ سرا افراد اور SEEK کا کردار

دنیا میں جدید ریاستیں اپنے شہریوں کے ٹیکس کی آمدن سے جہاں ریاست کا انتظام چلاتی ہیں تو وہاں ٹیکس ادا کرنے والے شہریوں کی ضروریات کی مکمل زمہ داری اٹھائی جاتی ہے اور ساتھ ساتھ خوشحالی کی دوڑ میں پیچھے رہ جانے والے شہریوں یا محروم طبقات کی بحالی اور فلاح و بہبود کی […]