اپوزیشن دھاندلی زدہ نظام کی حامی اور شفافیت کی راہ میں دیوار بنی کھڑی ہے : شبلی فراز

وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نےکہا ہےکہ اپوزیشن دھاندلی زدہ نظام کی حامی اور شفافیت کی راہ میں دیوار بنی کھڑی ہے۔ ایک بیان میں شبلی فراز کا کہنا تھا کہ عمران خان انتخابی عمل میں شفافیت کےلیے غیر متزلزل عزم کے ساتھ کھڑے ہیں۔ شبلی فراز کا کہنا ہےکہ قوم نے جان لیا […]

بلاول کی ایم کیو ایم کو پی ڈی ایم میں شمولیت کی دعوت

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کو حکومت مخالف اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) میں شمولیت کی دعوت دے دی۔ اسلام آباد میں پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمان کے ساتھ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول کا کہنا تھاکہ ایم کیو […]

مندر کی تعمیر کیلئے کوئی وزیر اپنی جیب سے پیسہ دیتا ہے تو اس کی مرضی : سراج الحق

جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ شرعی لحاظ سے مسلمانوں کا پیسہ مندر پر نہیں لگ سکتا۔ ملتان میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سراج الحق نے حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا اور کہاکہ حکومت نے سینیٹ الیکشن میں ٹکٹ زر کی بنیاد پر دیا ہے، پی ٹی آئی […]

ہفتہ : 27 فروری 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں

[pullquote]سعودی عرب نے امریکی الزامات ’مکمل طور پر رد‘ کردیے[/pullquote] سعودی عرب نے خاشقجی قتل کیس میں امریکی انٹیلیجینس کے الزامات مکمل طور پر مسترد کر دیے ہیں۔ امریکی خفیہ اداروں کی رپورٹ میں الزام عائد کیا گیا ہے کہ صحافی جمال خاشقجی کے قتل کا حکم ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے دیا […]

ترقی کے لیے پر امن معاشرت کا قیام ناگزیر ہے

ڈیرہ اسماعیل خان میں پاک انسٹی ٹیوٹ فار پیس اسٹڈیز کے زیر اہتمام ڈیرہ اسماعیل خان اور وزیرستان سے تعلق رکھنے والے جامعات کے منتخب شدہ چالیس طلبہ و طالبات کے لیے دو روزہ ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا ۔ ورکشاپ میں گفتگو کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ جب تک معاشرے میں تصادم موجود […]

ووٹ چوری میں ملوث افسران کو بچانا ثابت کرتا ہے چوری تمہارے کہنے پر کی گئی : مریم

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کے فیصلے کو چیلنج کرنا یہ ثابت کرتا ہے کہ تم نے چوری کی ہے۔ اپنے بیان میں مریم نواز نے پنجاب حکومت کی جانب سے الیکشن کمیشن کے فیصلے کو ہائیکورٹ میں چیلنج کرنے کے فیصلے پر تنقید کی۔ ان […]

منتخب 11 سینیٹرز کے اثاثوں کی تفصیلات سامنے آگئیں

پنجاب سے بلامقابلہ منتخب سینیٹرز کے اثاثوں کی تفصیلات میڈیا نے حاصل کر لیں جن میں دلچسپ انکشافات سامنے آئے ہیں۔ [pullquote]سینیٹر اعظم نذیر تارڑ [/pullquote] مسلم لیگ ن کے سینیٹر اعظم نذیر تارڑ کی لاہور، مری اور حافظ آباد میں 38 جائیدادوں کی مالیت 9 کروڑ 57 لاکھ روپےہے جب کہ ان کا لندن […]

جمعہ : 26 فروری 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں

[pullquote]شام میں امریکی حملوں پر روس کی سخت تنقید[/pullquote] روس نے شام میں امریکی فضائی حملوں کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ وزارت خارجہ کے ایک بیان میں کہا گیا کہ شام کی خود مختاری اور سرحدی حدود کا احترام کیا جائے۔ امریکی فورسز نے جمعے کی علی الصبح مشرقی شام میں ایران نواز […]

لا الٰہ الا اللہ‘ امن کی نعمت اور سائنس

”لا الٰہ الا اللہ‘‘ وہ کلمہ ہے کہ جس کی بنیاد پر برصغیر کے لوگوں نے قربانیاں دے کر اپنا آزاد ملک پاکستان حاصل کیا۔ ایک محتاط جائزے کے مطابق 25 لاکھ کے قریب مسلمان اس دوران شہید ہوئے۔ ہمارے وطن عزیز پاکستان کی عمر 75 سال ہونے کو ہے۔ ان 75 سالوں میں صرف […]

جمعرات : 25 فروری 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں

[pullquote]برلن میں انتہاپسند گروہ کے خلاف چھاپے[/pullquote] جرمن دارالحکومت برلن اور اس کے مضافاتی علاقے برانڈنبرگ میں پولیس نے انتہا پسند مسلمانوں کے ایک گروہ کے ٹھکانوں پر چھاپے مارے ہیں۔ اس شدت پسند گروہ کا نام ’جماعة برلن‘ بتایا گیا ہے۔ حکام کے مطابق اس گروہ پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ مقامی […]