الیکشن الیکشن!
ان دنوں ہر طرف سیاست ہی سیاست ہے خبریں سیاسی، تبصرے اور تجزیئے سیاسی ، رویے سیاسی، یوٹیوبرزسیاسی، چوپال سیاسی اور جہاں چار پرانے دوست اکٹھے ہوئے وہاں بھی خوبصورت یادیں شیئر کرنے کی بجائے سیاسی گفتگو شروع ہو جاتی ہے اور ان میں سے ایک یہ خود کو صف اول کا تجزیہ نگار سمجھ […]
پیڑول کی قیمت میں 13 روپے تک اضافے کا امکان
اسلام آباد: اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کی سمری حکومت کو بھجوا دی۔ پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے 60 پیسے تک اضافے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات قیمتوں سے متعلق دو تجاویز بحھجوائیں جس میں پیٹرول اور ڈیزل پر دو سے 5 فیصد فی لیٹر جی […]
صحت کے متعلق ان باتوں کا جاننا کیوں ضروری ہے
[pullquote]اپنادُشمن خود نہ بنیں : پبلک آگاہی میسیج[/pullquote] میں ایک 9 سالہ بچےکو چیک کر رہا تھا جسکےدانت میں درد تھااسکی ماں کہہ رہی تھی بچےکو میں نےدانت درد کی نیلی والی گولی تین چار کھلائی ہےلیکن فرق نہیں آیا ہے. ٹھرئیے! جس نیلی گولی کا وہ تذکرہ کر رہی تھی وہ تیز ترین درد […]
ڈالر کی انٹربینک قیمت 260 سے نیچے آگئی، اوپن ریٹ میں بھی کمی
کراچی: ورکرز ریمی ٹینسز کا حجم بڑھنے اور ایکسپورٹرز کی جانب سے اپنی ترسیلات بھنائے جانے سے سپلائی میں بہتری کے باعث زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر آج بھی بیک فٹ پر رہا جس سے ڈالر کے انٹربینک ریٹ 260 روپے سے بھی نیچے آگئے جبکہ ڈالر کے اوپن ریٹ گھٹ کر 268 روپے […]
میں یہاں تک کیسے پہنچا!!! کینسر کے ایک مریض کی کہانی
یہ ایک مزے کی داستان ہے جس میں ہر مریض کے لئے بہترین مشورہ اور سوچنے کا انداز ہے. چاہے کوئی بھی بیماری ہو ان اصولوں کو مدنظر رکھیں کیونکہ میں نے زندگی کے میدان جنگ میں یہ انداز سیکھے ہیں. مجھے کینسر کے بارے میں nibd کے ڈاکٹر علی نے بتایا. تب ان کے […]
سیکنڈ ہینڈ اسمارٹ فونز کی طلب میں اضافہ
میساچوسیٹس: قوتِ خرید میں کمی اور بے وقعت ٹیکنالوجی والے نئے فیچرز کے سبب لوگ ایسے سیکنڈ ہینڈ فونز خریدنے کی جانب راغب ہو رہے ہیں جن کی قیمت نئے فونز سے کم از کم 300 ڈالرز (80000 روپے) کم ہوتی ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق امریکا میں گزشتہ برس 28 کروڑ 30 لاکھ […]
مسلسل 54 سال ایک ہی خاندان کے ساتھ رہنے والا طوطا چل بسا
پرتھ: مغرب میں پالتوجانورعام ہوتے ہیں اور لوگ ان سے غیرمعمولی لگاوٹ رکھتے ہیں۔ امریکا میں ایک تاج والا کوکاٹو طوطا مسلسل 54 برس تک ایک ہی خاندان کے ساتھ رہنے کے بعد فوت ہوگیا ہے۔ گھر کے مالکان ، جان گیل اور ہیدر گیل کہتے ہیں کہ ان بڑی کلغی والا طوطا Love ان […]
امریکا میں گرائے گئے چینی غبارے کے سینسربرآمد، خلائی مخلوق کا امکان مسترد
واشنگٹن: امریکا کا کہنا ہے کہ چین کے مبینہ جاسوس غبارے کے اہم سینسر سمندر سے برآمد کرلیے گئے ہیں۔ امریکی فوج کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ 4 فروری کو جنوبی کیرولائنا کے ساحل کے قریب گرائے گئے چین کے مبینہ جاسوس طیارے کے اہم سینسرز سمندر سے […]
قصور میں پولیس کا ذخیرہ اندوزوں کے خلاف گرینڈ آپریشن، 33 کروڑ کا تیل برآمد
ملزمان کے خلاف پولیس مدعیت میں مقدمات درج کیے جائیں گے، ڈی پی او قصور طارق عزیز سندھو۔ قصور: پولیس نے ضلع بھر میں پٹرول کے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف گرینڈ آپریشن کے دوران 33 کروڑ روپے مالیت کا تیل اور ڈیزل برآمد کرلیا۔ ذرائع کے مطابق پنجاب کے ضلع قصور میں پولیس نے پٹرول […]
برطانیہ: پولیس افسر کو 85 جنسی جرائم پر 36 سال قید
لندن: برطانیہ میں میٹ پولیس افسر کو 24 خواتین کے ساتھ جنسی زیادتی کے اعتراف اور دیگر 85 جنسی جرائم پر 36 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانوی عدالت نے میٹ پولیس افسر ڈیوڈ کیرک کو 36 سال قید کی سزا سنائی ہے جس میں انھیں لازمی […]