ترکیہ، شام زلزلہ: اموات کی تعداد8 ہزار سے زائد ، وبائی امراض پھوٹنے کا خدشہ

غیرملکی میڈیا کے مطابق ترکی اور شام میں زلزلے سے جاں بحق افراد کی تعداد 8 ہزارسے زائد ہوگئی ہے۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق متاثرین کی تعداد 23 لاکھ سے زائد ہوسکتی ہے۔ متاثرہ علاقوں میں وبائی امراض پھوٹنے کا خدشہ ہے۔ زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ سیکڑوں افراد اب […]

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج کینسر سے آگاہی کا عالمی دن منایا جا رہا ہے

کراچی: پاکستان سمیت دنیا بھر میں کینسر سے آگاہی کا عالمی دن4 فروری کو منایا جا رہا ہے۔ پاکستان اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن (پیما) کی جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق گزشتہ سال پاکستان میں کینسر کے 178,000 نئے کیس رجسٹرڈ ہوئے اور اندازاً ایک لاکھ سے زائد افراد کینسر کے باعث وفات پا گئے۔ […]

پاکستان کو طالبان کے خطرے کیخلاف دفاع کا حق حاصل ہے : امریکا

واشنگٹن: امریکا نے کہا ہے کہ پاکستان کو طالبان کے خطرے کیخلاف دفاع کا حق حاصل ہے۔ وائٹ ہاؤس میں امریکی قومی سلامتی کے امور کے رابطہ کار جان کربی نے امریکی نشریاتی ادارے سے گفتگو میں کہا کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ پاکستان کو ٹی ٹی پی سے خطرات لاحق ہیں۔ حالیہ […]

آئی ایم ایف کی شرائط ناقابل تصور ہیں، مجبوراً ہمیں پوری کرنی پڑیں گی

پشاور: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف بہت ٹف ٹائم دے رہا ہے، اس کی شرائط ناقابل تصور ہیں، لیکن مجبوراً ہمیں پوری کرنی پڑیں گی۔ پشاور میں ایپکس کمیٹی کے اجلاس کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ ملک کو درپیش معاشی چیلنج انتہائی مشکل ہے لیکن […]

اپلی اب ناچ کر بھی اپنا پیٹ نہیں بھر سکتی

موسمیاتی تبدیلی یقینی طور پر دنیا بھر کا مسٰئلہ ہے لیکن سماجی ناانصافی والے معاشروں میں موسمیاتی تبدیلی کے اثرات ایسے افراد کے لیے ذیادہ مضر ہیں جو پہلے سے ہی اپنے حق سے محروم ہیں ۔سماج میں رہنے والی اقلیتوں، معذور اور خواجہ سراؤں کے ساتھ گھر سے شروع ہونے والی ناانصافی سماجی طور […]

عمران خان کا اے پی سی اور ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ

لاہور: پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان وزیراعظم کی جانب سے طلب کی گئی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت نہیں کریں گے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری اسد عمر نے عمران خان کی اے پی سی میں عدم شرکت کی تصدیق کی۔ انہوں نے کہا کہ حکومتی وسائل کا […]

امریکی صدر کے گھر کی 4 گھنٹے تلاشی، کوئی خفیہ دستاویزات برآمد نا ہوئیں

واشنگٹن: امریکی تفتیشی ادارے ( ایف بی آئی) نے امریکی صدر جو بائیڈن کے گھر کی تلاشی لی ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ایف بی آئی نے امریکی صدر جو بائیڈن کے ریاست ڈیلاویئرمیں واقع گھر کی 4 گھنٹے تلاشی لی تاہم کوئی خفیہ دستاویزات برآمد نہیں ہوئیں۔ گزشتہ 3 ماہ کے دوران صدر جو […]

سعودی عرب؛ 4 روزہ مفت ٹرانزٹ ویزے پر عمرے اور سیاحت کی اجازت

سعودی عرب ٹرانزٹ ویزہ اسٹاپ اوور مسافروں کے لیے ہے، ریاض: سعودی عرب نے اسٹاپ اوور مسافروں کو 4 روز کے لیے عمرے یا سیاحت کے لیے مفت ٹرانزٹ ویزے پر داخل ہونے کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ سعودی میڈیا کے مطابق سیاحت کے فروغ اور زیادہ سے زیادہ افراد کو عمرے کی […]

کھانوں کے درمیان طویل وقفہ وزن کم نہیں کرتا، تحقیق

امریکی ماہرین کی ایک تازہ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ وزن کم کرنے کے شوقین افراد کی جانب سے ایک سے دوسری غذا میں طویل وقفہ دینے یا پھر تاخیر سے کھانا کھانے سے وزن کم نہیں ہوتا۔ زائد الوزن کے حامل افراد عام طور پر ناشتے سے دوپہر کے کھانے اور پھر رات […]

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 35 روپے اضافے کا اعلان

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار نے بتایا ہے کہ پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں فی لیٹر 35، 35 روپے اضافہ کیا گیا ہے۔ انہوں نے بتایا ہے کہ مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل کی قیمت […]