پالتو کتے سے غلطی سے گولی چل گئی، مالک موقع پر ہلاک

کینساس: امریکا میں اچانک فائر ہونے اور مالک کی ہلاکت کا ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔ اس میں ایک کتے کا پاؤں رائفل پر پڑا اور فائر ہونے سے مالک موقع پر ہی ہلاک ہوگیا۔ کینساس پولیس کے مطابق 30 سالہ جوزف آسٹن اسمتھ اپنے کتے کے ساتھ شکار پر جارہے تھے کہ کتا […]

مریم نواز ابوظبی سے پاکستان کیلئے روانہ

لاہور: مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز ابوظبی سے پاکستان کیلئے روانہ ہوگئیں۔ پارٹی ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز آج ہفتے کے روز سہ پہر 3 بجے لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر لینڈ کریں گی- ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان بھی انکے ہمراہ ہیں جبکہ انکے […]

ڈالر کی لمبی چھلانگ، قیمت میں یک دم 12 روپے کا اضافہ

کراچی: ایکس چینج کمپنیوں کی جانب سے ڈالر کو آزاد کرکے مارکیٹ فورسز پر چھوڑنے کے فیصلے کے نتیجے میں ڈالر کی قدر میں یک دم بڑا اضافہ ہوگیا۔ آج کرنسی کی دونوں مارکیٹوں میں امریکی کرنسی نے اونچی اڑان بھرلی۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر نے لمبی چھلانگ لگائی اور ڈالر کی قدر 12 روپے […]

پلاسٹک کے کچرے سے نمٹنے کے لیے ڈپازٹ اسکیم کا اعلان

لندن: برطانوی حکومت کی جانب سے پلاسٹک کچرے سے نمٹنے کے لیے ڈیپازٹ اسکیم کا اعلان کردیا گیا۔ اعلان کی گئی اسکیم کے تحت پلاسٹک کی بوتلیں کا کین لینے پر 20 پینی وصول کیے جائیں۔ یہ پیسے کین یا بوتل خالی واپس لوٹائے جانے پر واپس کر دیے جائیں گے۔ اس اسکیم کے لیے […]

فواد چوہدری کا راہداری ریمانڈ منظور، لاہور سے اسلام آباد منتقلی کا حکم

لاہور: جوڈیشل مجسٹریٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی نائب صدر فواد چوہدری کا راہداری ریمانڈ منظور کرتے ہوئے انہیں اسلام آباد کی متعلقہ عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد پولیس نے تحریک انصاف کے سینئر رہنما فواد چوہدری کو لاہور سے گرفتار کرلیا، انہیں تھانہ کوہسار اسلام آباد میں […]

پاکستان کو معاونت فراہم کرنے کے لیے تیار ہیں : امریکا

واشنگٹن: امریکا نے کہا ہے کہ پاکستان کو مستحکم معاشی پوزیشن میں دیکھنا چاہتے ہیں۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ پاکستان کو درپیش معاشی چیلنج سے آگاہ ہیں۔ پاکستان کو بہترمعاشی پوزیشن پر دیکھنا چاہتے ہیں۔ ترجمان کا کہنا تھا ہمیں علم ہے کہ پاکستان آئی ایم […]

حالیہ مون سون بارشیں،کیچ میں کجھور کے باغات تباہ، کسانوں کو کروڑوں کا نقصان،رمضان میں کجھور ناپید ہونے کاخدشہ

60 سالہ کسان بدل جو کہ آبسر تُربَت میں رہائش پذیر ہے، اس نے درد بھرے لہجے کے ساتھ آئی بی سی اردو کو بتایا کہ حالیہ مون سون بارشوں نے ہمارا سب کچھ ملیامیٹ کردیا اور میرے زرعی باغات جو کہ کیچ کور کے قریب موجود ہیں اور ہرسال بیس لاکھ کے قریب مجھے […]

آٹا مہنگا،سستی انسانی جانیں،بھوک کا خوف،غذائی قحط نہیں تو کیا ہے؟

ملکی تاریخ گواہ ہے کہ ہرآنے والی نسل کے کانوں میں ایک ہی آواز پھونکی جارہی ہے۔پاکستان بحران کی لپیٹ میں ہے نازک صورتحال سے دوچار ہے۔ ذخیرہ اندوزوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا پر زندگی کی 37 سے زائد بہاریں دیکھنے کے باوجود کم از کم میں اس بات کی گواہ ضرور […]

چین کا ہانگ کانگ کیساتھ اپنی سرحد دوبارہ کھولنے کا اعلان

بیجنگ: چین نے ہانگ کانگ کے ساتھ اپنی سرحد کو دوبارہ کھولنے کا اعلان کیا ہے جو گزشتہ تین سال سے بند تھی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق چینی سرزمین کا سفر کرنے والے ہانگ کانگ کے رہائشیوں کو پہنچنے کے بعد قرنطینہ یا کوویڈ 19 ٹیسٹ کروانے کی ضرورت نہیں ہوگی۔ مسافروں کو […]

جنرل باجوہ کیا کہتے ہیں؟

وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی ملک احمد خان نے جو تازہ الزام عائد کیا ہے اُس پر تحقیقات ہونی چاہئیں۔ ملک صاحب نے کہا ہےکہ سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اُس وقت کے چیف جسٹس ثاقب نثار پر اثر انداز ہوکر بنی گالہ رہائش گاہ کے کیس کا فیصلہ عمران خان […]