پاکستان کا 75واں جشن آزادی آج جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے

کراچی: ملک بھر میں چودہ اگست کا آغاز ہوتے ہی 75 ویں آزادی کا جشن بھرپور عقیدت اور احترام سے منایا جا رہا ہے جبکہ فضا قومی نعروں اور ملی نغموں سے گونج اٹھی ہے۔ ملک بھر میں یوم آزادی کی مناسبت سے سرکاری عمارات کو برقی قمقموں سے سجایا گیا ہے جبکہ شہروں، گلیوں […]

ذہنی دباو، اتار چڑھاو، سرفراز احمد کی بیٹے کو کرکٹر بنانے سے توبہ

ایک کرکٹر ہونے کے ناطے مجھے بہت سی چیزوں کا سامنا رہا اور میں نہیں چاہتا کہ عبداللہ ان کا سامنا کرے، سابق کپتان۔  کراچی: پاکستان کے سابق کپتان سرفراز احمد اپنے بیٹے عبداللہ کو کرکٹر بنانے کا ارادہ نہیں رکھتے۔ کیریئر کے دوران سابق کپتان سرفراز احمد کو اتار چڑھاؤ کا سامنا رہا جبکہ وہ […]

پاکستان نے اقوام متحدہ کے تین اداروں کی رکنیت حاصل کرلی

پاکستان نے سفارتی محاذ پر اہم کامیابیاں حاصل کرتے ہوئے اقوام متحدہ کے تین اداروں کی رکنیت حاصل کرلی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان نےجرائم کی روک تھام اور خواتین سے متعلق کمیشن کی رکنیت حاصل کی ہے۔ ترجمان کے مطابق پاکستان نے پاپولیشن اینڈ ڈولیپمنٹ کمیشن کی بھی رکنیت حاصل کرلی ہے۔ […]

پاکستان کی 8 سالہ مارشل آرٹسٹ نے بھارتی کھلاڑی کا ریکارڈ توڑ دیا

پاکستان کی 8 سالہ مارشل آرٹس کھلاڑی فاطمہ نسیم نے بھارتی کھلاڑی کا ایلبو اسٹرائیک کا ریکارڈ توڑ کر گنیز بک میں اپنا نام درج کروا لیا۔ کراچی سے تعلق رکھنے والی فاطمہ نسیم نے ایک منٹ میں سب سے زیادہ ایلبو اسٹرئیک کرکے اپنے سے تین گنا بڑی بھارتی کھلاڑی کا ریکارڈ توڑا۔ فاطمہ […]

کرونا ویکسینیشن مہم میں پاکستان کہاں کھڑا ہے

امریکہ کی ساٹھ سال یا اس سے زائد آبادی پر مشتمل 80 فیصد آبادی کو کرونا ویکسین لگ چکی ہے، جرمنی چین روس اور دیگر ممالک کی کثیر آبادی کی بھی یہی صورت حال ہے، ہمارے پڑوسی ملک بھارت کی ریاستوں اور مختلف علاقوں میں اپنے شہریوں کو زیادہ سے زیادہ کورونا ویکسین لگانے کی […]

کیا امریکی صدر ٹرمپ کے دور میں فلسطین ، کشمیر ، افغانستان سمیت متنازعہ مسائل کا "حل” نکال لیا گیا تھا ؟

اب یوم یکجہتی کشمیر منانے کا کیا فائدہ ؟ کشمیر کا مسئلہ ، کیا اب بھی مسئلہ ہے ؟ کیا امریکی صدر ٹرمپ کے دور میں فلسطین ، کشمیر ، افغانستان سمیت متنازعہ مسائل کا "حل” نکال لیا گیا تھا ؟ پاکستان دنیا بھر میں اپنا موقف اجاگر کرنے میں ناکام کیوں ہو رہا ہے […]

بنوں میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کا جلسہ جاری

اسپورٹس کمپلیکس بنوں میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کا جلسہ جاری ہے۔ اکرم خان درانی کے گھر ظہرانے کے بعد مولانا فضل الرحمان، احسن اقبال، امیرمقام اور دیگر رہنما جلسہ گاہ پہنچ گئے۔ باری باری رہنماؤں کا خطاب جاری ہے۔ آخر میں مولانا فضل الرحمان جلسے سے خطاب کریں گے۔

79 واں "یوم پاکستان” اور قونصلیٹ جنرل آف پاکستان میلان

آج بروز ہفتہ 23 مارچ کو پاکستان کا 79 واں یوم پاکستان ملی جوش و جذبے کے ساتھ میلان میں منایا گیا جس میں بڑی تعداد میں خواتین و حضرات کے ساتھ بچوں نے بھی شرکت کی۔ پروگرام کا آغاز مقامی وقت کے مطابق دن ساڑھے دس بجے میلان میں واقع قونصلیٹ جنرل میں پرچم […]

’’ کلبھوشن یادیو کی بیوی نے جوتے میں کیا چھپا رکھا تھا؟‘‘

پاکستان کے دفتر خارجہ نے سزا یافتہ جاسوس کلبھوشن یادیو کی اس کی ماں اور اہلیہ کے ساتھ اسلام آباد میں ملاقات کے حوالے سے بھارت کی تنقید کو سختی سے مسترد کردیا ہے اور کہا ہے کہ بھارتی جاسوس کی بیوی کے جوتے میں کچھ تھا اور اس کو سکیورٹی کی بنیاد پر ضبط […]

لسڈنہ۔آوارہ بادلوں اور سر سبز چراگاہوں کی سرزمین

گزشتہ شب برادر مشتاق منہاس نے مجھ سے ایک سوال کیا کہ اکمل تم پورا پاکستان گھوم چکے ہو کوئی ایسا علاقہ بتاو جسے دیکھ کر تم حیران رہ گئے ہو کہ تم اس علاقے میں پہلے کیوں نہیں آئے اور اس علاقے کے منفرد ہونے کی وجہ بھی بتاو۔ میرا فوری جواب تھا، پنج […]