پاکستان نے اقوام متحدہ کے تین اداروں کی رکنیت حاصل کرلی

پاکستان نے سفارتی محاذ پر اہم کامیابیاں حاصل کرتے ہوئے اقوام متحدہ کے تین اداروں کی رکنیت حاصل کرلی ہے۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان نےجرائم کی روک تھام اور خواتین سے متعلق کمیشن کی رکنیت حاصل کی ہے۔

ترجمان کے مطابق پاکستان نے پاپولیشن اینڈ ڈولیپمنٹ کمیشن کی بھی رکنیت حاصل کرلی ہے۔

ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ یکم جنوری 2022 سے پاکستان تینوں کمیشنزکی رکنیت سنھالے گا،یہ کمیشنز معاشی اور معاشرتی امورپر بین الاقوامی تعاون کا کردار ادا کرتے ہیں۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے