پی ٹی آئی کو لبرٹی چوک سے ناصر باغ تک ریلی کی اجازت مل گئی
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کو لبرٹی چوک سے ناصر باغ تک ریلی کی اجازت مل گئی۔ ڈپٹی کمشنر لاہور رافعہ حیدر کی جانب سے باقاعدہ اجازت نامہ کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا، ضلعی انتظامیہ کی جانب سے پی ٹی آئی سے حلف لینے کے بعد اجازت دی گئی۔ اجازت نامہ کے مطابق ریلی کی اجازت […]
علی بلال کی موت حادثے کی وجہ سے ہوئی، ٹکر مارنے والے کار سوار گرفتار
لاہور: پی ٹی آئی کے مقتول کارکن کو اسپتال چھوڑ کر جانے والے نوجوانوں نے پولیس کو بیان دیا ہے کہ علی بلال کی موت حادثے کی وجہ سے ہوئی۔ پولیس ذرائع کے مطابق دو رکنی تفتیشی ٹیم نے علی بلال کو اسپتال چھوڑ کر فرار ہونے والے دونوں افراد اور گاڑی کے مالک راجہ […]
پرویز الہیٰ کے سابق پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی کے خوفناک انکشافات
محمد خان بھٹی نے کوئٹہ میں گرفتاری کے وقت اعترافی بیان میں کہا کہ ایک جج نے اپنے دو بیٹوں کو فرنٹ مین رکھا تھا جو کک بیکس لے کر تعینا تیاں کراتے تھے ، پی ٹی آئی قیادت اور پرویز الہٰی کی ہدایت تھی جج کے بیٹوں کا کام نہیں رکنا چاہئے۔ 26 فروری […]
جنرل باجوہ نے زرداری اور مراد علی شاہ سے ڈیل کر رکھی تھی: عمران خان
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے ایک بار پھر سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ جنرل باجوہ نے زرداری اور مراد علی شاہ سے ڈیل کر رکھی تھی لاہور میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا ق لیگ کے ساتھ […]
یف آئی اےکی تحقیقات میں پی ٹی آئی کی مزید 5کمپنیوں کا انکشاف
مٹیاری: وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کی تحقیقات میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی مزید 5کمپنیوں کا انکشاف ہواہے۔ پی ٹی آئی فنڈنگ کیس: ایف آئی اے کراچی میں 5 رکنی تحقیقاتی ٹیم کا آفس آرڈر جاری. ذرائع کا کہنا ہے کہ ان 5 کمپنیوں کا الیکشن کمیشن اور ایف بی آر […]
ترین فیکٹر
جہانگیر ترین نے پی ٹی آئی اراکینِ اسمبلی کو اپنے ساتھ اکٹھا کرکے ایک متاثر کن پاور شو کیا ہے۔ اس اقدام سے ثابت ہو گیا ہے کہ پی ٹی آئی کی ساخت میں ترین فیکٹر کو ایک خاص اہمیت حاصل ہے۔ پی ٹی آئی کو سیاست میں اِن کرنے اور انتخابات جتوانے میں جہانگیر […]
خواجہ سرا افراد اور SEEK کا کردار
دنیا میں جدید ریاستیں اپنے شہریوں کے ٹیکس کی آمدن سے جہاں ریاست کا انتظام چلاتی ہیں تو وہاں ٹیکس ادا کرنے والے شہریوں کی ضروریات کی مکمل زمہ داری اٹھائی جاتی ہے اور ساتھ ساتھ خوشحالی کی دوڑ میں پیچھے رہ جانے والے شہریوں یا محروم طبقات کی بحالی اور فلاح و بہبود کی […]
کووڈ 19 ، خواجہ سراوں کے مسائل اور Seek کا کردار
بنیادی انسانی حقوق کے لحاظ سے تمام انسان برابر ہیں،کسی کو کسی پر برتری اور فوقیت حاصل نہیں۔انسانی حقوق اور وقار کے تحفظ کے وعدوں کے باوجود اس وقت بھی دنیا میں کہیں نہ کہیں انسانوں کے خلاف نسل،جنس،ثقافت،عقیدہ و مذہب ،علاقہ، بیماری یا کمزور سماجی و مالی حالت کے باعث امتیازی برتاؤ روا رکھا […]
میری زندگی کے تین بہترین دن
ٹویٹر پر سکرول کرتے ہوئے اچانک دیکھا کہ گلوبل نیبرہڈ فار میڈیا انوویشن کی جانب سے "خود مختار میڈیا، ذمہ دار صحافت” کے نام سے ایک پروگرام میں شرکت کے لیے درخواستیں مانگی گئی تھیں ۔ میں نے بھی اپلائی کیا جس کے بعد مجھے گلوبل نیبرہڈ فار میڈیا انوویشن کی جانب سے ایک اپلیکیشن […]