عبدالقدیر خان: ایک دیو مالائی کردار

اُس رو ز اسلام آباد میں لگاتار بارش ہو رہی تھی لیکن بارش سے بے پروا لوگوں کا ایک ہجوم تھا جو اس ایمبولینس کے ہمراہ دوڑ رہا تھاجس میں پاکستان کے ایٹمی سائنسدان عبدالقدیر خان کا پاکستان کے سبز پرچم میں لپٹا ہوابے حس و حرکت جسم رکھا تھا۔ وہی پرچم جس کی سر […]

برطانوی راج اور دیسی تعلیم

معروف اطالوی ادیب انتونیو گرامچی اپنی کتاب دی پریزن نوٹ بکس (The Prison Notebooks) میں تسلط (Hegemony) کے تصور پر تفصیل سے بحث کرتا ہے۔ اس کے مطابق تسلط پولیٹیکل سوسائٹی (Political Society) یا سول سوسائٹی (Civil Society) کے ذریعے حاصل کیا جاتا ہے۔ پولیٹیکل سوسائٹی فوج، پولیس اور بیوروکریسی کے ذریعے طاقت کا استعمال […]

اپنی گلی میں اجنبی(مکمل کالم)

وقت بھی کیسا جادوگر ہے‘ کس طرح اپنے سحر سے مانوس چیزوں کو اجنبی بنا دیتا ہے‘ یا شاید وقت کی دھند میں کھو کر ہم مانوس چیزوں کے لیے اجنبی ہو جاتے ہیں۔ اس روز بھی میرے ساتھ ایسا ہی ہوا تھا۔ عید کا تیسرا دن تھا اور صبح کا وقت۔ عید کے پہلے […]

بھگت سنگھ‘ تعلیم اور مزاحمت

سامراج کی ساری تاریخ جبر و تشدد‘ دھوکہ دہی ‘ مزاحمت اور غداری سے عبارت ہے۔ ہندوستان میں تاجِ برطانیہ نے بھی اپنا تسلط برقرار رکھنے کیلئے ہر طرح کے جابرانہ ہتھکنڈے استعمال کیے۔ لوگوں کے ذہنوں کو تسخیر کرنے کے لیے تعصبانہ تعلیمی اورلسانی پالیسیاں نافذ کیں اور اختلافِ رائے کے سب راستوں کو […]

نیساپور کا طَور گُل

کہتے ہیں محبت سے دلوں کو تسخیر کیا جا سکتا ہے۔ مجھے اس پر یقین تب آیا جب میں طَور گُل سے ملا جو افغانستان کے علاقے ننگر ہار کا رہنے والا تھا۔طور گُل سے میں کیسے ملا اس کا ذکر ذرا آگے چل کر آئے گا۔وہ عید کا تیسرا دن تھا ‘میں نے یارِ […]

حبیب جالب: ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم …

حبیب جالب سے میرا تعارف اُس وقت ہوا جب میں پرائمری کلاس میں پڑھتا تھا۔ ہم ان دنوں راولپنڈی کے ایک معروف علاقے ٹینچ بھاٹہ میں رہتے تھے۔ یہ ایک چھوٹا سا گھر تھا جس میں ایک مختصر برآمدہ اور کچا صحن تھا‘ جس میں میٹھے رسیلے شہتوت کا ایک درخت تھا۔ ہمارے گھر کے […]

گلزار صاحب : نظر میں رہتے ہو جب تم نظر نہیں آتے

کچھ دن ایسے ہوتے ہیں جو گزر جانے اور وقت کے سمندر کا حصہ بن جانے کے باوجود ہمارے ذہن کی لوح پر جگمگاتے رہتے ہیں۔ وہ دن بھی ایسا ہی ایک دن تھا۔ یہ کووڈ19 کے دنوں کی بات ہے جب اسلام آباد میں ہمارے سیکٹر میں مکمل لاک ڈائون تھا اور ہم محصوری […]

سامراج، تعلیم اور مزاحمت

کی ساری تاریخ ظلم اور زبردستی سے عبارت ہے۔ نوآبادیات پر قابو پانے کیلئے کہیں لالچ اور کہیں جبر کے ہتھکنڈے استعمال کیے گئے۔ برطانوی حکمرانی کے تحت ہندوستان کا منظرنامہ بھی اس سے مختلف نہیں تھا جہاں استعمار نے ایک طرف جابرانہ طریقوں سے اختلافِ رائے کو ختم کیا اور دوسری طرف متعصبانہ تعلیم […]